#597

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی

مشاہدات : 31479

قرآن اور عورت

  • صفحات: 470
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14100 (PKR)
(اتوار 14 نومبر 2010ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

برصغیر میں فتنہ انکار حدیث برسوں سے چلا آرہا ہے۔ بہت سے علمائے حق میں ابطال باطل کا فریضہ سر انجام دیتے ہوئے اس فتنہ کی سرکوبی میں پیش پیش رہے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب بھی ایک ایسے مرد مجاہد کی علمی کاوش ہے جو اس فتنے کی جڑیں کاٹنے کے لیے میدان عمل میں اترا ہوا ہے۔ڈاکٹر پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی کی  یہ کتاب غلام احمد پرویز کے شاگرد عمر احمد عثمانی کی کتاب ’فقہ القرآن‘ کا جائزہ لیتے ہوئے مرتب کی گئی ہے۔ مصنف نے عام فہم انداز میں مد مقابل محقق کے پورے خیالات بھی اپنی کتاب میں شائع کیے ہیں اور ان پر خالص علمی انداز میں تنقید کا حق بھی ادا کیا ہے۔ کتاب کے 11 ابواب میں خواتین سے متعلقہ تقریباً تمام مسائل کی روشنی میں تفصیلی وضاحت کر دی گئی ہے جس میں عورت کا دائرہ کار، عورت کے فرائض و واجبات اورعورت اور مخلوط سوسائٹی سے متعلق تمام اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے قرآن کریم کی روشنی میں شہادت نسواں کی بھی تفصیلی وضاحت موجود ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

15

باب 1

 

 

عائلی زندگی اور منصب قوامیت

 

23

سربراہ خانہ

 

23

قوام کا ترجمہ

 

24

مردکی افضلیت کی بحث

 

25

کفروایمان کی کشمکش

 

27

قوامیت و قنوت کے لوازمات

 

29

مفہوم قنوت

 

29

آیت43:4کامخاطب کون ؟

 

33

پلندۂ تضادات

 

36

اوراب یہ بھی !

 

37

باب 2

 

 

عورت کا دائرہ کار

 

39

فطری تقسیم کار

 

40

ماحول اور فطری صلاحیتوں میں تطابق و توافق

 

41

حیات نسواں کے مراحل اربعہ

 

41

خواتین کے مراحل ثلاثہ کی تکالیف

 

42

زمانہ حمل کی تکالیف

 

43

تکالیف وضع حمل

 

45

وضع حمل کے بعد کی تکالیف

 

45

تکالیف درزمانہ رضاعت

 

46

حیض کے عوارضات

 

47

نتیجہ بحث

 

47

گھر، عورت کا فطری میدان عمل

 

49

باب 3

 

 

عورت کے فرائض و واجبات

 

53

پہلافرض......اطاعت شوہر

 

54

دوسرا فرض.....حفاظت

 

55

پہلی فصل

 

 

شوہر سے متعلقہ اشیاوامور کی حفاظت

 

55

نسب شوہر کی حفاظت

 

55

شوہر کے رازوں کی حفاظت

 

57

عیوب شوہر کی پردہ پوشی

 

58

شوہرکے دیگر حقوق کی حفاظت

 

59

دوسری فصل

 

 

گھراور اشیائے خانہ کی حفاظت

 

61

اثاث البیت کی حفاظت

 

61

گھر کی صفائی ستھرائی

 

61

گھرکی تزئین و آرائش

 

62

اسراف وتبذیرسے اجتناب

 

63

تیسری فصل

 

 

بچوں کی حفاظت،تربیت اور پرورش

 

64

بچے کی ذات پر توجہ

 

68

جسمانی صحت کی طرف توجہ

 

68

ذہنی صحت کی طرف توجہ

 

69

بچے کی شخصیت کی نشوونما

 

70

جذباتی نشوونما

 

71

حسی نشوونما

 

73

بول چال کی نشوونما

 

75

جنسی نشوونما

 

76

مغرب او رجنسی نشوونما

 

76

سکنڈے نیوین ممالک

 

77

ڈنمارک

 

77

’’یہ بی بی سی لندن ہے‘‘

 

78

یہ جنسی تعلیم کدھر لیے جارہی ہے

 

79

جنسی پہلواور مشرقی ماحول

 

81

معاشرتی نشوونما

 

83

چندہنگامی  مسائل کا حل

 

84

بچے کا دودھ چھڑانا

 

85

بستر خراب کرنا

 

86

بچے کا تتلانا اور ہلکلانا

 

88

بچوں کی چند اخلاقی ناشایستہ حرکات

 

89

بچہ اور سزا

 

90

بچوں کی ضد

 

91

بچوں میں غصہ

 

92

بچوں میں خوف

 

92

جھوٹ کی عادت

 

93

دوسرا بچہ بحیثیت شریک

 

95

باب 4

 

 

حجابِ نسواں

 

101

احکام سورۂ نور

 

106

الاماظھرکا استثنا

 

107

آیت سورۃ احزاب

 

109

قابل غور بات

 

114

قرآن اور جدید کلچر

 

114

آیتِ حجاب

 

115

آیت جلباب

 

121

تصریحات علما

 

124

پردہ، زمانۂ نزول قرآن میں

 

126

عثمانی صاحب اور سترِ و خوہ

 

131

اور ہمارے یہ متجددین

 

132

باب5

 

 

عورت اور مخلوط سوسائٹی

 

135

پہلی فصل

 

 

مشترکہ اور مخلوط محافل

 

136

اختلاط صنفین کے دلائل

 

138

پہلی دلیل

 

138

دوسری دلیل

 

139

قرآن اور مخلوط معاشرت

 

141

دوسری فصل

 

 

اجتماعی عبادات اور مخلوط مجالس

 

142

نماز میں اختلاط صنفین کی حقیقت

 

143

1۔نماز پنجگانہ اور مخلوط مجالس

 

143

خواتین کے لیے دخول مسجد کی شرائط

 

144

2۔نماز جمعہ اور مخلوط مجالس

 

147

فرضیت نماز جمعہ کی بحث

 

148

آمدم برسر مطلب

 

153

3۔نماز عیدین اور ’’مخلوط اجتماعات‘‘

 

153

حج اور مخلوط مجالس

 

157

نتیجہ بحث

 

159

زنانہ مساجد اور امامت نسواں

 

160

امامت نسواں

 

162

کیا عورت مردوں کی بھی امام بن سکتی ہے؟

 

163

دلائل فقہا

 

164

تیسری فصل

 

 

اجتماعِ رجال اور خطاب نسواں

 

165

خطاب بلقیس پرقرآن کی عدم نکیر

 

166

حالات امم سابقہ سے احتجاج

 

167

چوتھی فصل

 

 

گھرسے باہر نکلتے وقت عورت کے لیے اجازت کی ضرورت

 

171

گھر سے باہر نکلنے کی اجازت

 

171

سفرمیں محرم کی رفاقت

 

174

پانچویں فصل

 

 

عورت اور میدان حرب وقتال

 

177

ضعف نسواں اور قوت مرداں

 

178

خواتین عہدنبوی

 

179

چھٹی فصل

 

 

مخلوط تعلیم

 

185

مخلوط تعلیم اور عثمانی صاحب

 

185

عثمانی صاحب کی اصل الجھن

 

186

مخلوط تعلیم اور عقلی دلائل

 

186

قلت وسائل کا بہانہ

 

187

افرادی وسائل کی قلت کا مسئلہ

 

188

مالی وسائل کی قلت کامسئلہ

 

189

جواب دلیل ثانی

 

189

مخلوط تعلیم کے اثرات و نتائج

 

190

آرایش وزیبایش پرمسرفانہ اخراجات

 

191

جنسی امراض  کا پھیلاؤ

 

192

تعلیمی ماحول پر شہوانیت کا غلبہ

 

192

ایک خوش فہمی

 

193

خواتین یونیورسٹی،ناگزیرضرورت

 

193

جامعہ خواتین،خلاف زمانہ قدیم؟

 

194

باب6

 

 

شہادت نسواں قرآن کریم کی روشنی میں

 

197

پہلادرجہ:زنا اور بدکاری

 

198

دوسرادرجہ:بدکاری کے علاوہ دوسرے حدود و قصاص

 

198

تیسرادرجہ:نکاح وطلاق کے مقدمات اور دیگر مالی مقدمات

 

199

چوتھادرجہ:عورتوں کے مخصوص معاملات کے متعلق کوئی امر ہوتواس میں تنہاعورت کی شہادت قبول

 

199

سورہ بقرہ کی آیت 282کی وضاحت

 

204

عورت کی ذہنی منقصت

 

210

علمائے مغرب کی تحقیقی شہادت

 

211

پیروی اسلاف یاتقلیدمغرب

 

215

ایک قرآنی شہادت

 

219

جدید تحقیق

 

221

اندھی تقلید کے کرشمے

 

222

محاسن ومعائب ہرصنف بشرمیں

 

223

فطری نشوونما فطری دائرہ کارمیں

 

224

نگۂ بازگشت

 

225

مسئلہ شہادت نسواں اور پرویز وعثمانی صاحب کے دلائل

 

226

انقضائے عدت کی صورت میں گواہی

 

228

زناکے سلسلے میں حکم شہادت

 

228

اموال یتامیٰ کی واپسی سے متعلق حکم

 

229

قذف کے متعلق حکم شہادت

 

229

حکم شہادت بسلسلہ وصیت

 

230

وصیت میں شک وشبہ کی صورت میں

 

231

شہادت لعان کا حکم

 

231

پرویز صاحب اورعثمانی صاحب کے دعاوی کا تفصیلی جواب

 

232

مذکر کے صیغے

 

236

اہمیت شہادت کا تقاضا

 

239

’’ان تضل‘‘کی علت

 

240

شہادت اور اولین قرآنی معاشرہ

 

241

حلف لعان اور مساوات

 

242

ا:بیان لعان شہادت یا حلف ؟

 

242

ب:شہادت اور حلف میں فرق

 

243

ج:حلف لعان میں مساوات کیوں ؟

 

244

عورت اور مرد، معزز ومحترم

 

247

عورت کے ترک خانہ کے مفاسد

 

249

ان مفاسد کی جڑکیاہے ؟

 

251

عثمانی وپرویز کی ایک اور غلط روی

 

252

خبروشہادت کا فرق

 

252

علوی دورکی نظیر اوراس کی حقیقت

 

253

نظیردورفاروقی کی حقیقت

 

253

قتل عثمان اور شہادت نسواں

 

254

خواتین عہدنبوی اور حرب وقتال

 

258

مسئلہ شہادت نسواں کا خلاصہ

 

259

اعتراف حقیقت

 

260

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52348
  • اس ہفتے کے قارئین 239424
  • اس ماہ کے قارئین 813471
  • کل قارئین110134909
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست