اللہ تعالیٰ نے انبیاءکودنیابھر کے انسانوں کی رشد وہدایت اور فلاح ونجات کےلیے مبعوث فرمایا اوران کے ذریعے دنیا میں علم وعمل اور جدو جہد کا ایک ایسا سلسلہ شروع فرمایا جو تا قیامت اسی طرح جاری وساری رہے گا۔سب سے آخری نبی حضرت محمدﷺ کواللہ تعالیٰ کاجو ازلی اور ابدی کلام عطاہوا ۔یہ کلام لائق اور قابل اتباع ہے اور اس میں جن باتوں کاحکم دیاگیا ہے ان تمام باتوں پر عمل کرنا ضروری ہے تاہم اس کی وہ آیات خصوصاً قابل توجہ ہیں جن میں اہل ایمان کوخصوصی طور پر مخاطب کیا گیا ہے ۔ یہ آیات اپنے اندر بڑی گہرائی اور بصیرت رکھتی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’یایھالذین اٰمنوا‘‘ محترم ڈاکٹر محمود الحسن عارف صاحب کی تالیف ہے جس میں انہوں نے قرآن مجید کی ایسی آیات جن کی ابتدا یایہا الذین اٰمنوا کےدل کش جملے سے ہوتی ہے ان کو موضوعات کےلحاظ سے اس کتاب میں جمع کردیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آیات کااردو اور انگریزی ترجمہ ،تشریح وتفسیر بھی اس میں شامل کردی ہے اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے اہل ایمان کےلیے نفع بخش بنائے۔ آمین) م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
فلاح پاگئے ایمان والے |
|
3 |
فہرست عنوانات |
|
5 |
تقریظ مولانا عبد المجید ( شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ باب العلوم ، کہروڑ پکا ضلع لودھراں ) |
|
9 |
حسن نظر حافظ فضل الرحیم ( نائب مہتمم شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ مسلم ٹاؤن لاہور ) |
|
11 |
پیش لفظ |
|
13 |
قرآن حکیم کے تراجم اور ان کی حیثیت |
|
19 |
کلمۃ التمہیدیہ |
|
21 |
ترجمۃ القرآن الکریم |
|
25 |
1۔مبادیات اسلام ( تمہید) |
|
27 |
توحید باری تعالیٰ |
|
31 |
رسالت نبوی ﷺ |
|
33 |
ملائکہ |
|
33 |
انبیاء ورسل |
|
35 |
کتب سماویہ |
|
35 |
یوم آخرت |
|
37 |
تقدیر الٰہی |
|
39 |
اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ |
|
43 |
یہود ونصاری کا کہنا نہ مانو ،ورنہ نقصان اٹھاؤ گے! |
|
47 |
اللہ سے ڈرو ، جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے |
|
49 |
اللہ تعالیٰ اس کے سابق انبیاء اور سابقہ کتب پر ایمان لاؤ |
|
51 |
اپنی جانوں کی حفاظت کرو |
|
53 |
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی پیروی کرو اور ان سے روگردانی نہ کرو |
|
53 |
اللہ اور اس کےر سول کے احکام پر عمل کرو |
|
55 |
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی امانت میں خیانت نہ کرو |
|
59 |
اللہ تعالیٰ فضل عظیم والا ہے |
|
61 |
اگر تمہارے رشتہ دار کفر کو ترجیح دیں ، توتم ان سےدوستی نہ رکھو |
|
63 |
راست بازوں کےساتھ رہو |
|
65 |
اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کرو |
|
67 |
اللہ اور اس کےر سول کی غیر مشروط اطاعت کرو |
|
69 |
خود کو اللہ اور اس کے رسول سے مقدم نہ کرو |
|
71 |
اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ |
|
73 |
ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے اپنی کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے |
|
75 |
تمہاری کچھ بیویاں اور تمہاری کچھ اولاد، تمہاری دشمن ہیں |
|
77 |
اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کوآتش جہنم سے بچاؤ |
|
79 |
اللہ کے سامنے سچے دل سے توبہ کرو |
|
81 |
2۔آداب نبوی ﷺ (تعارف 9 |
|
85 |
آنحضور ﷺ کی مجلس مبارکہ کے آداب |
|
85 |
آنحضور ﷺ کے گھر مبارک میں جانے کے آداب |
|
87 |
آنحضور ﷺ کے وصال مبارک کے بعد کے آداب |
|
87 |
پیغمبر ﷺ کی مجلس میں راعنا کی بجائے انظر ناکہا کرو |
|
89 |
نبی اکرم ﷺ سے فضول سوال نہ کرو |
|
91 |
پیغمبر کے گھر میں داخل ہونے کے آداب |
|
93 |
اللہ کے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجتے رہو |
|
97 |
اپنے نبی کوایذاء نہ دو ، جیسا کہ یہودی نے حضرت موسیٰ کو ایذا دی تھی |
|
101 |
اپنی آواز پیغمبر کی آواز سے پست رکھا کرو |
|
105 |
نبی اکرم ﷺ سے سرگوشی کے آداب |
|
107 |
3۔حلت و حرمت کے مسائل ( تعارف) |
|
109 |
اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا رزق کھاؤ اور اس کا شکر ادا کرو |
|
113 |
سود مطلقا حرام ہے ، سودکھانے والے اللہ اور اس کے رسول سے برسر جنگ ہیں |
|
115 |
کئی کئی گنا کر کے سود نہ کھاؤ |
|
117 |
اپنے اقراروں کی پابندی کرو اور اللہ تعالیٰ کے حلال کردہ جانوروں کو حلال سمجھو |
|
119 |
اللہ تعالیٰ کے نام والی اشیاء ، ادب کےمہینوں اور قربانی کے جانوروں کی بے حرمتی نہ کرو |
|
121 |
اللہ تعالیٰ کی حلال کر دہ اشیاء کوحرام نہ سمجھو ! |
|
125 |
شراب ، جو ، بت اور پاسے حرام ہیں |
|
127 |
4۔ارکان اسلام ( تعارف ) |
|
129 |
1۔نماز کا قیام |
|
131 |
رکوع اور سجدہ کرو اور نیک کام کرتے رہو |
|
133 |
اللہ کی صبح و شام پاکی بیان کرو ( نماز کا اہتمام کرو ) |
|
137 |
جمعۃ المباکر کے دن جمعہ کی ادائیگی فرض ہے |
|
139 |
طہارت ( وضو ،غسل اور تیمم ) کے مسائل |
|
143 |
وضو ، غسل اور تیمم کا طریقہ |
|
147 |
2۔روزے |
|
151 |
تم پر روزے فرض کر دیئے گئے |
|
155 |
3۔حج بیت اللہ |
|
159 |
دوران احرام شکار نہ کرو |
|
163 |
شکار کا کفارہ |
|
165 |