#6635

مصنف : ڈاکٹر محمود الحسن عارف

مشاہدات : 4881

مطالعہ الفقہ الاسلامی ( نظرثانی شدہ ایڈیشن ) یونٹ 9۔1 کوڈ :4632

  • صفحات: 324
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12960 (PKR)
(بدھ 23 فروری 2022ء) ناشر : کلیہ عربی و علوم اسلامیہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

فقہ شریعت اسلامی کی ایک اہم اصطلاح ہے، فقہ سے مراد ایسا علم جس میں اُن شرعی احکام سے بحث ہوتی ہو جن کا تعلق عمل سے ہے اور جن کو تفصیلی دلائل سے حاصل کیا جاتا ہے ”فقہ“ اسلامی تعلیمات کا نچوڑ ہے، وہ قرآن کریم کا خلاصہ اور سنت رسول ﷺکی روح ہے، شریعت کے عمومی مزاج ومذاق کا ترجمان ہے اور اسلامی زندگی کے لیے چراغ راہ بھی، اس لیے علوم اسلامیہ میں اس کی جو اہمیت وضرورت ہے وہ آفتاب نیم روز کی طرح روشن ہے۔ زیر نظر کتاب’’ مطالعہ الفقہ اسلامی کوڈ:4632‘‘ ڈاکٹر محمود الحسن عارف صاحب کی مرتب شدہ ہے۔ یہ کتاب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد  میں  ایم اے علوم اسلامیہ کے نصاب میں شامل ہے،فاضل مصنف نے کتاب  ہذاکو 9یونٹوں میں  تقسیم کیا ہے  اس کتاب( کو رس کوڈ:4632)   میں طلبہ وطالبات کو براہ راست مطالعہ متن کے ذریعے اسلامی قوانین  کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ (م۔ا)

عنوان

صفحہ

پیش لفظ

 

کورس کا تعارف اور اس کے مقاصد

 

یونٹ نمبر  1 ارکان نکاح اور محرکات نکاح

1

یونٹ نمبر2  ولایت کفایت اور وکالت نکاح کے احکام

24

یونٹ نمبر 3  احکام مہر

50

یونٹ نمبر 4  غیر مسلموں کے نکاح کے مسائل اور بیویوں کے مابین تقسیم کے احکام

82

یونٹ نمبر 5  طلاق کے طریقے

96

ونٹ نمبر 6  رجوع کے احکام

184

یونٹ نمبر  7 ایلاء ،خلع، ظہار اور اس کے کفارہ کے احکام

200

یونٹ نمبر 8  لعان عنین اور عدت کے احکام

238

یونٹ نمبر 9  ثبوت نصب اور نفقات کے احکام

269

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57233
  • اس ہفتے کے قارئین 91061
  • اس ماہ کے قارئین 1707788
  • کل قارئین111029226
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست