#5865

مصنف : محمد شریف

مشاہدات : 7948

سر سید کے آراء و افکار کا عبد الحق حقانی کی تفسیر کی روشنی میں تنقیدی و تحقیقی جائزہ ( مقالہ پی ایچ ڈی )

  • صفحات: 214
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5350 (PKR)
(منگل 03 ستمبر 2019ء) ناشر : کلیہ عربی و علوم اسلامیہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

سر سید احمد خان کی ولادت 17؍اکتوبر1817ء کو دہلی میں ہوئی۔ سر سید کی ابتدائی تعلیم وتربیت خالص مذہبی اور روحانی ماحول میں ہوئی،کیوں کہ ان کے والد اور دیگر افراد خانہ کو دہلی کے دو اہم علمی وروحانی مراکز خانقاہ نقش بندیہ اور خانوادۂ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی سے گہری عقیدت اور والہانہ تعلق تھا۔سر سید نے تعلیم کے ذریعے مسلمانوں کی معاشرتی اور معاشی ترقی کے لیے متحدہ ہندوستان میں تحریک چلائی،اسے تاریخ میں ’’علی گڑھ تحریک‘‘ کے نام سے جانا جاتاہے،جو مدرسۃ العلوم (علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی)کی شکل میں بارآور ہوئی۔ اور انہوں نے مذہبی مصلح کی حیثیت سے مسلمانوں کی مذہبی اصلاحات کا آغازکیا اور مذہبی خیالات کے زیر اثر جو تعلیمی ، معاشی اور معاشرتی حد بندیاں مسلمانوں نے مقرر کی تھیں،انھیں ختم کرنے کی کوشش کی،نیز عیسائی حکمراں اور مستشرقین اسلام کے جن اصولوں پر معترض تھے،ان کی توجیہہ وتشریح عقل وسائنس کے ذریعے کرنے کی بنا ڈالی۔جو ان کے مقاصد کی تکمیل میں مانع تھا،یہاں تک کہ ہندوستان میں جمہور عقیدوں پر مشتمل ایک ایسا فرقہ ظہور میں آگیاجو اعتزال کی ایک نئی شکل تھی،جو بلا شبہ عقل پسندی اور نیچرل سائنس پر استوار تھا جسے ’’فرقۂ نیچریہ ‘‘ سے تعبیر کیاگیا۔در اصل سرسید کا یہی فعل ان کی ذات سے شروع ہوکر ان کی تعلیمی تحریک کی مخالفت کا سامان بن گیا۔اس اعتراض کو سمجھنے کے لیے سر سید کے مذہبی عقائد وافکار کوجاننا ضروری ہے۔ زیر نظر  مقالہ بعنوان’’  سرسید کے  آراء  وافکار کا مولانا عبد الحق حقانی کی تفسیر کی روشنی میں تنقیدی وتحقیقی جائزہ ‘‘   محترم جناب  محمد شریف کاایم فل کا تحقیقی مقالہ ہے  جسے  انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم رانا  کی نگرانی میں مکمل کر کے  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پیش کرکے ایم فل کی ڈگری حاصل کی ۔مقالہ نگار  نے ا پنے تحقیقی مقالہ کو پانچ ابواب میں تقسیم کر کے ان ابواب میں اس بات کوواضح کیا ہے مولانا عبدالحق حقانی  نےاپنی  مشہور تفسیر  ’’ حقانی‘‘ میں   سرسید  کے مذہبی نظریات کاتعاقب کیا اورتحریر وتقریر کے ساتھ ساتھ مناظرےاور مباحثوں میں بھی سرسید  کے مذہبی نظریات کاردّ     پیش کیا اور جہاں جہاں قرآن وسنت کی من مانی تاویلات کےسہارے سے سرسید نے اسلامی ضابطوں کو توڑ ا وہاں وہاں مولانا عبد الق حانی نےان کو آڑے ہاتھوں لیا اور اس کا علمی وعقلی ردّ پیش کیا۔مقالہ کےآخری میں افکار سرسید اور تنقید حقانی کے اثرات وثمرات کا ایک تحقیقی جائزہ پیش کیاگیا ہے  تاکہ معلوم ہوسکے کہ ان  دو شخصیات کی فکر سے معاشرے کے مختلف طبقات پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔ فکرسرسید  پیدا ہونے والے مذہبی وفکری انتشار کی طرف تنقید حقانی کی روشنی میں مناسب رہنمائی کی طرح ڈالی گئ ہے تاکہ ان نقائص کو کم کیا جاسکے اور ان ثمرات کو سمیٹا جاسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

اہمیت موضوع

 

مسئلہ تحقیق

 

دوران تحقیق مشکلات

 

اسلوب تحقیق

 

خاکہ تحقیق

 

مصادر و مراجع کا تعارف

 

باب اول عہد سر سید و عبد الحق حقانی

1

معاشرتی و تہذیبی حالات

2

سیاسی و قومی حالات

9

علمی و ادبی حالات

16

فکری و مذہبی حالات

21

حوالہ جات

28

باب دوم تعارف سر سید اور عبد الحق حقانی

30

سر سید احمد خاں کے سوانح حیات

31

پیدائش

31

سلسلہ نسب

31

تعلیم و تربیت

31

زمانہ شباب کے مشاغل

32

ملازمت

33

وفات

34

سر سید کی خدمات کا مختصر جائزہ

35

علمی و ادبی خدمات

35

قومی و سیاسی خدمات

36

سماجی و معاشرتی خدمات

37

تعلیمی خدمات

37

فکری و مذہبی خدمات

38

عبد الحق حقانی کے حالات زندگی

40

ولادت

40

نام

40

نسب

40

ابتدائی تعلیم

41

تحصیل علم کے لیے سفر

41

اساتذہ

41

تلامذہ

42

وفات

42

عبد الحق حقانی کے کارہاائے نمایاں

43

تالیف و تصنیفات

43

نامی شرح حسامی

43

شرح حجۃ البالغہ

43

عقائد اسلام

43

ضیاء القرآن المعروف احسن البیان

43

تفسیر حقانی

43

وجہ تصنیف

43

البیان فی علوم القرآن

44

رسائل

44

مناظرہ

44

مولانا عبد الحق حقانی کی تبلیغی خدمات

44

انجمن ہدایت الاسلام

44

اخبار الہدایت

44

حوالہ جات

48

باب سوم سرسید کے افکار کا تعارف

50

توحید

53

ہستی اور سفات باری تعالی ٰ

53

رؤئیت باری تعالیٰ

54

مسئلہ جبر و قدر

54

نبوت

55

قصہ آدم

55

تصور وجود آدم

55

نبوت کے متعلق نقطہ نظر

55

نظریہ پیدائش عیسیٰ

56

نظریہ وفات عیسیٰ

57

معجزات کی عقلی توجیہہ

59

معجزات وکرامات کے متعلق نظریہ

59

معجزات نبوی کے متعلق نظریہ

59

تصور معراج النبی

60

معجزہ شق صدر کے متعلق رائے

61

معجزات حضرت عیسیٰ

61

تکلم فی المہ

61

نزول مائدہ

62

اخبار عن الغیب

62

مردوں کو زندہ کرنا

63

اندھوں اور کوڑھوں کو چنگا کرنا

63

تائید روح القدس

64

خلق طیر

64

حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں ڈالے جانے کا واقعہ

64

معجزہ صالح

65

مابعد الطبیعیاتی افکار

66

حقیقت وحی

66

عقیدہ روح

66

ملائکہ کے متعلق نقطہ نگاہ

67

تصور جبرائیل

68

تصور شیطان

69

تصور جنات

69

قانون فطرت اور عقل کے متعلق رائے

70

قرآن مجید کی خود ساختہ تاویلات

71

تحقیق و حقیقت استجابت دعا

71

شہداء کے متعلق نظریہ

71

جنگ بدر میں فرشتوں کا نزول و مدد

72

رتی تراب کی تاویل

72

عقیدہ ناسخ و منسوخ

72

طوفان نوح کے متعلق نقطہ نظر

73

تاویل واقعہ اصحاب فیل

74

تفسیر واقعہ حضرت نحمیاہ

74

واقعہ ابراہیم کی تاویل

75

واقعات عہد حضرت موسیٰ

75

واقعہ سبت کی تاویل

75

گائے ذبح کرنا

76

حقیقت تجلی للجل

76

کوہ طور کا بلند کرنا

77

ید بیضاء

77

تخیل تحرک حبل

77

استسقائے قوم موسی

78

من و سلوی

78

سائہ ابر

78

قحط طوفان

79

فرعون کا غرق ہونا

79

معاد کے بارے میں نقطہ نگاہ

81

تصور جنت و دوزخ

81

میزان اور وزن اعمال ی تحقیق

82

نظریہ اذان شفاعت

83

حشر اجساد

83

تہذیب و ثقافت اور سر سید

84

فلسفہ جہاد اور سر سید

84

صیام کے متعلق بحث

84

تصور ابطال غلامی

85

حقیقت حج

85

قطع ید سارق کی تحقیق

86

ذبیحہ و طعام اہل کتاب

87

مسئلہ تعداد ازواج

87

حرمت سود اور نظریہ سر سید

88

قصاص کے متعلق نظریہ

89

حوالہ جات

90

باب چہارم سر سید کے افکار پر نقد حقانی

95

توحید

97

ہستی اور صفات باری تعالی

97

روئیت باری تعالی

98

مسئلہ جبر و قدر

99

نبوت

100

قصہ آدم

100

تصور وجود آدم

100

نبوت کے متعلق نقطہ نظر

102

نظریہ پیدائش عیسیٰ

103

نظریہ وفات عیسیٰ

105

معجزات کی عقلی توجیہہ

107

معجزات وکرامات کے متعلق نظریہ

107

معجزات نبوی کے متعلق نظریہ

107

تصور معراج النبی

108

معجزہ شق صدر کے متعلق رائے

109

معجزات حضرت عیسیٰ

109

تکلم فی المہ

109

نزول مائدہ

110

اخبار عن الغیب

110

مردوں کو زندہ کرنا

110

اندھوں اور کوڑھوں کو چنگا کرنا

111

تائید روح القدس

111

خلق طیر

111

حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں ڈالے جانے کا واقعہ

111

معجزہ صالح

112

مابعد الطبیعیاتی افکار

113

حقیقت وحی

113

عقیدہ روح

113

ملائکہ کے متعلق نقطہ نگاہ

113

تصور جبرائیل

113

تصور شیطان

116

تصور جنات

117

قانون فطرت اور عقل کے متعلق رائے

119

قرآن مجید کی خود ساختہ تاویلات

121

تحقیق و حقیقت استجابت دعا

121

شہداء کے متعلق نظریہ

121

جنگ بدر میں فرشتوں کا نزول و مدد

122

رتی تراب کی تاویل

122

عقیدہ ناسخ و منسوخ

123

طوفان نوح کے متعلق نقطہ نظر

123

تاویل واقعہ اصحاب فیل

124

تفسیر واقعہ حضرت نحمیاہ

124

واقعہ ابراہیم کی تاویل

125

واقعات عہد حضرت موسیٰ

125

واقعہ سبت کی تاویل

125

گائے ذبح کرنا

126

حقیقت تجلی للجل

126

کوہ طور کا بلند کرنا

126

ید بیضاء

126

تخیل تحرک حبل

127

استسقائے قوم موسی

127

من و سلوی

127

سائہ ابر

127

قحط طوفان

128

فرعون کا غرق ہونا

128

معاد کے بارے میں نقطہ نگاہ

128

تصور جنت و دوزخ

129

میزان اور وزن اعمال ی تحقیق

129

نظریہ اذان شفاعت

131

حشر اجساد

131

تہذیب و ثقافت اور سر سید

131

فلسفہ جہاد اور سر سید

132

صیام کے متعلق بحث

132

تصور ابطال غلامی

132

حقیقت حج

133

قطع ید سارق کی تحقیق

134

ذبیحہ و طعام اہل کتاب

135

مسئلہ تعداد ازواج

136

حرمت سود اور نظریہ سر سید

137

قصاص کے متعلق نظریہ

138

حوالہ جات

139

باب پنجم افکار سر سید اور تنقید حقانی کے ثمرات ایک جائزہ

144

تہذیبی و سماجی اثرات

145

قومی و سیاسی اثرات

151

علمی و ادبی اثرات

159

فکری و مذہبی اثرت

165

حوالہ جات

178

خلاصۃ البحث

180

نتائج

182

سفارشات

184

فہرست آیات قرآنیہ

186

فہرست احادیث نبوی

190

کتابیات

191

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90362
  • اس ہفتے کے قارئین 303117
  • اس ماہ کے قارئین 90362
  • کل قارئین113982362
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست