#4978

مصنف : ڈاکٹر محمود الحسن عارف

مشاہدات : 7064

محمد رسول اللہ ﷺ کے آباؤ اجداد کا تذکرہ

  • صفحات: 264
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11880 (PKR)
(ہفتہ 04 نومبر 2017ء) ناشر : راحت پبلشرز لاہور

بے شک جس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہم امت ہیں وہ اللہ کا عظیم رسول ہے۔ صرف اُس کو مبعوث کرکے بھیجنے کو ہی رب العالمین نے رحمة للعالمين (تمام کائنات کے لیے رحمت) قرار دے دیا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذمہ داری اُس خالق کائنات نے نذیرالعالمین (تمام کائنات کو آگاہ کرنے والے) قرار دی۔ اُس پاک اور عظیم المرتبت ہستی جس کا ذکر خود اللہ عزوجل نے بلند کیا اور جس پر ہر ساعت اور لمحے اللہ رب العزت خود درود بھیجتا ہو اُس ہستی کے والدین بھی یقیناً بہت عظیم والدین ہیں۔ یقیناً وہ اس عظیم نعمت کے لائق تھے جس سے اللہ نے اُن کو نوازا اور اُنھیں محمد اور محمود کا والدین قرار دیا۔ ہمارا سلام ہو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اور آپ کے والدین کریمین پر اور آپ کی آل پاک پر ہر ہر ساعت اور ہر ہر لمحہ تا ابد۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’محمد رسول اللہﷺ کے آباؤ اجداد کا تذکرہ‘‘ ڈاکٹر محمود الحسن عارف کی ہے۔ جس میں آپ ﷺ کے نسب نامہ کی اہمیت و فضیلت اور نسب نامہ کے مختلف مراحل کو بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں جزیرۂ عرب اور ان کی اخلاقی، مذہبی اور علمی حالت کو اجاگر کرنا ہے۔ مزید حضرت ابراہیم اور اسماعیل﷩ کا تذکرہ کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی تاریخ پر نظر ڈالی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ صاحب مصنف کی اس مبارک قلمی کاوش کو قبول فرمائے اور خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین(پ،ر،ر)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

17

مقدمہ

19

آنحضورﷺ کےنسب نامہ کی اہمیت وفضیلت

19

نسب نامہ نبوی ﷺ کےمختلف مراحل

23

نسب نامہ نبوی کادوسرا حصہ اورتیسراحصہ

24

اس حصے کی روایت کامسئلہ

26

درمیان کےافراد کی تعداد کامسئلہ

26

درمیانی عرصے کےبارےمیں اختلاف

27

نسب نامہ مادری

30

اجداد نبوی کی نجابت وشرافت

30

آنحضور ﷺ کےآباء واجداد کی خدمات جلیلہ

31

بیت اللہ شریف کی تعمیر آبادی

31

حجاج کرام کی خدمت وتوضع

33

اہل مکہ کامعاشی استحکام

35

بئرزمزم کی دریافت اورکھدائی

36

دین اسماعیلی کی حفاظت

37

مظلوم اوربے کس لوگوں کی امداد واعانت

39

اجداد نبوی کےمومن ہونےکامسئلہ

40

زمانہ فترت میں ہونا

43

آنحضور ﷺ کےوالدین کاملت حنیفہ کاحامل ہونا

45

آنحضور ﷺ کےوالدین کےمتعلق منفی روایات کاتجزیہ

47

آنحضور ﷺ کےوالدین کو زندہ کرنےاوران کےایمان لانے کامسلک

50

علامہ الآ لوسی کاموقف

52

قاضی محمدثناءاللہ پتی کاموقف ونظریہ

52

تجزیہ

53

حوالہ جات وحواشی

55

باب اول

 

جزیرہ عرب اہل عرب اوران کی اخلاقی مذہبی اورعلمی حالت

59

جزیرہ عرب

59

محل وقوع

59

زمین اورآب وہوا

61

علاقائی سطح

62

قبائل عرب

64

رہائشی مقامات

67

جاہلی معاشرہ

68

سیاسی حیثیت

68

خاندانی نظام

69

مذہبی حالت

70

مشرکانہ مذاہب

70

مذہب حنیفی

71

عیسائیت

72

یہودیت

73

تارکین وطن

73

دیگر مذاہب

75

صابئی

76

مجوسیت

76

علمی حالت

76

تحریرکتابت

77

علم الاشعار

788

علم الفطرت

79

قوت حافظہ

79

اقتصادی حالت

79

خانہ بدوش قبائل

80

شہری قبائل

80

عربوں کی اخلاقی حالت

80

سودخوری

81

تاجرانہ قباحتیں

82

کم تولنااورکم  ماپنا

82

ذخیرہ اندوزی

83

بیع تلقی رکبان

83

چوری اورڈکیتی

84

قتل وغارت گری

86

فحاشی وعریانی

87

ام  الخبائث کااستعمال

89

توہم پرستی

91

کمزور عقائد

92

قماروجوا

95

عہد کی پابندی

95

لڑکیوں کو زندہ درگورکرنا

96

دیانت وامانت

98

معاشرتی اونچ نیچ

99

حوالہ جات حواشی

101

باب دوم

 

خاندان قرش کےمورث اعلی حضرت ابراہیم ﷤

105

حضرت ابراہیم کی ہجرت

109

حضرت اسماعیل کی ولادت

111

حضرت ابراہیم ﷤ کی آزمائش اورمکہ مکرمہ کی آباد کاری کاآغاز

112

کعبہ معلی کی تعمیر

113

حضرت ابراہیم  کی اولاد مبارکہ

114

حضرت ہاجرہ ام اسماعیل ؓ

116

حضرت ہاجرہ کےدوسرے حالات زندگی

118

حوالہ جات وحواشی

118

باب سوم

 

گلشن ابرہیمی کےگل سرسید حضرت اسماعیل ﷤

125

اسماعیل کیوجہ تسمیہ

126

حضرت اسماعیل اورام اسماعیل کی ہجرت

126

مکہ مکرہ کی آباد کاری

129

واقعہ قربانی

130

ذبیح حضرت اسماعیل تے یاحضرت اسحاقؑ

131

پہلونٹھا کون ہے

132

وحی کےالفاظ

133

نذراورقربانی کے کےالفاظ

133

ترکے میں عدم اشتراک

134

قربانی کی یادگار

135

خدمت خانہ خدا

136

حضرت اسماعیل کاجذبہ قربانی

137

قرآن کریم اورحضرت اسماعیل کےاوصاف کریمانہ

137

حضرت اسماعیل کی اولیات

138

تاسیس خانہ کعبہ

138

خدمت کعبہ

139

گھڑسواری

139

تیراندازی

139

شہر محبوب کی آبادی

140

عربی زبان کااستعمال

141

حضرت اسماعیل کی وفات اوران کازمانہ

141

حوالہ جات وحواشی

144

باب چہارم

 

مکہ مکرمہ کی تاریخ

149

ہلاکت

150

مکہ اوربکہ میں فرق

150

قرض خواہ سےوصولی قرض کااصرار

150

دھکے لگنا

151

مقام گریہ وبکاء

151

زبور کابیان

152

وادی غیرذی زرع کےانتخاب کےوجہ

153

محل وقوع

154

تعمیر خانہ خداوندی

157

تعمیر ابراہیم واسماعیل کی خصوصیات

160

بیت اللہ شریف کی مستطیل شکل

160

کعبہ معلی کی چھت نہیں تھی

161

حوالہ جات وحواشی

162

باب پنجم

 

حضرت اسماعیل کی اولاد اکادور

165

حضرت اسماعیل ﷤ کی اولاد

168

حضرت اسماعیل ﷤ کےدور میں بیت اللہ شریف کاانتظام وانصرام

170

اسماعیلیوں کی بین الاقوامی تجارت

171

مبشام

173

مشا

173

یطور

174

دوما

174

تیماء

175

قیدما

175

خاندان اسماعیل کی تولیت کعبہ سےمعزولی اوربنو جرہم کادوراقتدار

176

مکہ مکرمہ میں بت پرستی کی ابتداء

178

حوالہ جات وحواشی 

161

باب ششم

 

بنواسماعیل کادور مظلمہ

185

بنوجرہم کےدو راقتدار سےجناب قصی بن کلاب تک

185

عدنان

186

تعداد افراد

187

معدبن عدنان

189

نزار بن معد

190

مضربن نزار

191

نبی اکرم ﷺ کےاجداد کی غیر معمولی ذہانت کاواقعہ

192

الیاس  بن مضر

196

مدرکہ بن الیاس

198

خزیمہ بن مدرکہ

198

کنایہ بن خزیمہ

199

نضربن کنایہ

200

قریش کون ہیں ؟

20

اولاد نضربن کنایہ قریش ہے

201

دوسراقول فہربن النضر کی اولاد قریشی ہے

202

اولاد قصی بن کلاب

203

قریش کی وجہ تسمیہ

203

انتشار کےبعد یک جہتی

203

تقریش کسب وتجارت

203

التقرش محتاجی سےبےنیاز کرنا

204

قریش ایک سمندری جانور

204

مالک بن النضر

205

فہربن مالک

206

غالب بن  فہر

207

جناب لوی بن غالب

208

جناب کعب بن لوی اوران کاخاندان

211

جناب مرہ بن کعب اوران کاخاندان

211

جناب کلاب بن مرہ اوران کاخاندان

212

حوالہ جات وحواشی

214

باب ہفتم

 

دورعروج واقتدار

221

جناب قصی کےابتدائی حالات

221

جناب قصی کےکارنامے

226

حجاج کی خدمت

226

قریش قبائل کیس یکجائی

227

دارالندوہ ،جمہوری حکومت کاقیام

228

مزدلفہ میں آگ  کااہتمام

229

جناب قصی کی اولاد

229

عبد مناف بن قصی

229

ہاشم بن عبدمناف

232

ان کی فیاضی کاایک واقعہ

233

بنوعبد شمس سےرقابت کی ابتداء

234

جناب عبدالمطلب کی پیدائش اورہاشم کاانتقال

235

عبدالمطلب بن ہاشم

238

جناب عبدالمطلب کےعظیم کارنامے

240

زمزم کی کھدائی

240

بیٹےکی قربانی کی نذر

242

حجاج کرام کی خدامت وتواضع

244

معاہدات حلف

245

اصحاب الفیل کےحملے  کےوقت جناب عبدالمطلب کاکردار

245

کالاخضاب لگانے کی ابتداء

247

بارش کےلیےدعا

248

جبل نور کےعبادت کی ابتداء

248

عبدالمطلب کی اولاد

248

جناب عبدالمطلب کی وفات

250

جناب عبداللہ بن عبدالمطلب

250

جناب عبداللہ کی بیماری اوروفات

252

سیدہ آمنہ بنت وہب

254

حوالہ جات وحواشی

258

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6632
  • اس ہفتے کے قارئین 323021
  • اس ماہ کے قارئین 110266
  • کل قارئین114002266
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست