#754

مصنف : ڈاکٹر محسنہ عظیم

مشاہدات : 22656

حدیث میں سید مودودی ؒ کی خدمات

  • صفحات: 443
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13290 (PKR)
(بدھ 02 نومبر 2011ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

مغرب کے فکری تسلط کی وجہ سے جب سیکولر ازم  مسلمانو ں کے لیے  دین  کی حیثیت اختیار کر چکا تھا،جب بے دینی ، اباحیت ، الحاد او ردہریت کا  ہر طرف دور دورہ تھا،بلکہ ذہنی مرعوبیت  میں  مسلمان اس قدر  آگے جا چکے تھے کہ اپنا دین ہی بیگانگی کی تصویر پیش کر رہا تھا جس کے متعلق مولانا مودودی لکھتے ہیں ( رفتہ رفتہ حالت یہ ہو گئی کہ لوگوں کو یہ عجیب معلوم ہونے لگا کہ کوئی شخص پڑھا لکھا بھی ہو اور وہ خدا کو بھی مانتا ہواور نماز   روزہ جیسے احکام کی پیروی بھی کرتا ہو)۔اس دین بیزار ماحول میں مولانا مودودی ﷫ نے مغربی فکری تسلط کے بت کو پاش پاش کیا اور مسلمانوں کی ذہنی مرعوبیت دور کرنے کی کامیاب سعی کی ۔اسی دور کے بڑے بڑے فتنوں میں سے ایک  فتنہ انکارحدیث  کا بھی ہے ، جس کے علمی مقابلے کے لیے مولانا مرحوم نے متعدد کتب  تالیف کیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں :الجہاد فی الاسلام ،مسئلہ قادیانیت،پردہ ،اسلام اور ضبط ولادت،انسان کا معاشی مسئلہ اور اس کا اسلامی حل ،سود۔بہرصورت مولانا نے ہر علمی میدان میں  کی عالمانہ تحریریں موجود ہیں  ۔ ڈاکٹر محسنہ عظیم کی اس تالیف میں بھی مولانا کی ان مساعی جملیہ پر نظر ڈالی گئی ہے ۔ یہ اصل میں پی  ایچ ڈی کا مقالہ ہے جسے بعد میں کتابی شکل دی گئی ہے ۔ محترمہ نے اسے مختلف  پانچ ابواب اورمقدمہ میں تقسیم کیا ہے ۔ایک مفید کتاب ہے جو لائق مطالعہ ہے۔(ناصف)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرفے چند

 

15

تعارف

 

19

مقدمہ

 

23

باب اول۔شخصیت ۔ایک تعارف

 

59

فصل اول

 

 

ابتدائی حالات

 

61

تعلیم

 

61

وفات

 

63

قلمی سفر

 

64

تصانیف

 

64

دینی خدمات

 

64

سیاسی خدمات

 

66

فصل دوم ۔سید مودودی کا سرمایہ حدیث۔ایک جائزہ

 

68

الجہاد فی الاسلام

 

70

دینیات

 

74

پردہ

 

76

تجدید واحیائے دین

 

82

حقوق الزوجین

 

85

تعلیمات

 

86

رسائل ومسائل

 

91

تفہیم القرآن

 

95

اسلامی تہذیب اور اس کے اصول ومبادی

 

100

اسلامی ریاست

 

101

سنت کی آئینی حیثیت

 

103

تحریک آزادی ہند اور مسلمان

 

108

خلافت وملوکیت

 

111

معاشیات اسلام

 

113

دروس حدیث

 

114

تفہیم الاحادیث

 

115

فصل سوم۔سید مودودی کے سرمایہ حدیث کے اسلوبی منہج

 

117

باب دوم ۔اصطلاحات علوم حدیث

 

137

فصل اول۔اصطلاحات وعلوم حدیث کے بارے میں سید مودودی کا نظریہ

 

139

فصل دوم۔اقسام حدیث

 

144

فصل سوم۔حدیث کی جانچ پڑتال میں قرائن کا استعمال

 

155

فصل چہارم۔مختلف الحدیث کے بارے میں سید مودودی کا عمل

 

160

فصل پنجم۔سید مودودی کا طریق استدلال

 

167

فصل ششم۔تحقیق فی الحدیث اور سید مودودی

 

172

باب سوم۔شرح حدیث میں سید مودودی کا انداز

 

197

فصل اول۔احادیث دجال کی حقیقت

 

199

فصل دوم۔حدیث ’’طاف ذات یوم‘‘پر منکرین حدیث کے اعتراض کا جواب

 

212

فصل سوم۔حدیث’’من یجد ولہادینہا‘‘کی تشریح

 

217

فصل چہارم۔حدیث’’انما الطیرۃ فی المراۃ الدلبۃ والدار‘‘کی وضاحت

 

220

فصل پنجم۔حدیث’’اذا وقع الذباب فی الاناء‘‘کی تشریح

 

225

فصل ششم۔تحقیق حدیث’’انا مدیئہ العلم‘‘

 

229

فصل ہفتم۔حدیث’’انا تارک فیکم المنقلین‘‘کی وضاحت

 

238

فصل ہشتم۔تفردات مودودی کے تخصیصی پہلو

 

245

باب چہارم۔سید مودودی اور دفاع حدیث

 

267

فصل اول۔لادینیت کارد

 

269

فصل دوم۔فتنہ قادیانیت کا رد

 

275

فصل سوم۔انکار حدیث کا رد

 

284

فصل چہارم۔تشکیل آئین کی جدوجہد

 

301

باب پنجم۔سید مودودی پر کیے گئے اعتراضات کا جائزہ

 

317

فصل اول۔قبولیت حدیث سے انکار

 

319

فصل دوم۔مسلک اعتدال

 

326

فصل سوم۔عصمت انبیائے کرام ؑ

 

336

فصل چہارم۔حدیث کی جانچ پرتال کا منفرد اسلوب

 

343

فصل پنجم۔عدالت صحابہ ؓ

 

363

اشاریہ

 

389

رجال

 

391

کتب

 

417

اماکن

 

432

انگریزی کتب

 

436

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54143
  • اس ہفتے کے قارئین 241219
  • اس ماہ کے قارئین 815266
  • کل قارئین110136704
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست