#1174

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 20412

نبی کریم ﷺ کی محبت کے اسباب

  • صفحات: 41
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1230 (PKR)
(ہفتہ 28 جولائی 2012ء) ناشر : دار النور اسلام آباد

نبیﷺ کی محبت ایک مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ اور کوئی بھی مسلمان اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ رسول اللہ ﷺ سے اپنے جان و مال ماں باپ اور اولاد سے زیادہ محبت نہ کرے۔ دعویٰ محبت میں صرف قول ہی معتبر نہیں بلکہ اس کی عملی دلیل ضروری ہے اور وہ محبوب یعنی نبیﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونا او ران کے اخلاق کو اپنانا ہے۔زیر نظر کتاب میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ نبیﷺ سے محبت کے اسبا ب کیا ہیں ؟اور ان پر عمل پیرا ہوا جائے جس سے نبیﷺ سے محبت کا رشتہ ہمیشہ کے لئے قائم رہ سکتا ہے۔مثلاً نبیﷺ سےمحبت کی فرضیت کو نہ بھولنا، حب نبیؐ کے ثمرات کو یاد رکھنا ، آپ ؐ کے احسانات کو فراموش نہ کرنا، شان مصطفیٰؐ کو نگاہوں میں رکھنا، اخلاق نبویؐ کو حرز جان بنانا اور کثرت سے آپؐ کا ذکر خیر کرنا اور درود پڑھنا۔یہ وہ اسباب ہیں جن سے ایک امت کا نبیؐ کی محبت سے رشتہ جڑا رہ سکتا ہے۔(ک۔ط)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

نبی ﷺ کی فرضیت کو نہ بھولنا

 

6

آپ صلی اللہ  علیہ وسلم کی محبت کے ثمرات کو ہمیشہ یاد رکھنا

 

10

آپ ﷺ کے احسانات کو فراموش نہ کرنا

 

12

شان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ  وسلم کو ہمیشہ نگاہوں کے سامنے رکھنا

 

18

آپ ﷺ کے اخلاق عالیہ کو جاننا اور یاد رکھنا

 

23

کثرت سے آپ ﷺ کا ذکر خیر کرنا اور آپ پر درود پڑھنا

 

31

آنحضرت ﷺ سے محبت کرنے والوں کے احوال کو پیش نظر رکھنا

 

32

مصادر ومراجع

 

36

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54966
  • اس ہفتے کے قارئین 584108
  • اس ماہ کے قارئین 371353
  • کل قارئین114263353
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست