#1728

مصنف : خواجہ محمد قاسم

مشاہدات : 9204

کراچی کا عثمانی مذہب اور اس کی حقیقت

  • صفحات: 129
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2580 (PKR)
(ہفتہ 07 جون 2014ء) ناشر : ادارہ اشاعت قرآن وحدیث،پاکستان

اس پر فتن دور میں ہر آئے دن بے شمار نئے نئے فرقے اور گروہ مذہب کے نام پر سامنے آرہے ہیں۔اور ان میں سے ہر ایک نے اپنے چند مخصوص اور شاذ نظریات وعقائد سنبھال رکھے ہیں۔جو شخص ان کے نظریات سے متفق ہو،اور ان کے ساتھ تعاون کرتا ہو، ان کے نزدیک وہ مومن اور اہل ایمان میں سے ہے ،اور جو ان کے عقائد ونظریات کا مخالف ہو اس پر وہ بلا سوچے سمجھے شرائط وموانع کا خیال رکھے بغیر کفر کا فتوی لگا دیتے ہیں اور اس فتوی بازی یا کسی مسلمان کی تکفیر میں ذرا خیال نہیں رکھتے کہ وہ کوئی محترم شخصیت اور مخلص مسلمان کی ذات بھی ہو سکتی ہے۔اسی طرز عمل کے گروہوں میں سے ایک کراچی کا معروف عثمانی گروہ ہے ،جو اپنے آپ کو کیپٹن مسعود الدین عثمانی کی طرف منسوب کرتاہے۔اس گروہ نے بھی بعض ایسے منفر د اور شاذ عقائد ونظریات اختیار کر رکھے ہیں ،جو امت کے اجماعی اور اتفاقی مسائل کے مخالف ہیں۔زیر تبصرہ کتاب ’’کراچی کا عثمانی مذہب اور اس کی حقیقت‘‘ خواجہ محمد قاسم کی تالیف ہے ،جس میں انہوں عثمانی گروہ کے غلط اور بے بنیاد عقائد ونظریات کو جمع کر دیا ہے تاکہ اہل اسلام ان کی کے عقائد سے آگاہ ہوجائیں اور اپنے آپ کو ان کے جال میں پھنسنے سے محفوظ رکھ سکیں۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائیں۔آمین مسعود الدین عثمانی کے افکار ونظریات کے حوالے سے ڈاکٹر ابو عبد اللہ جابر دامانوی ﷾ کی کتب بھی لائق مطالعہ ہیں (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

اولیاء اللہ کا مقام

3

بلا تبصرہ

3

کرامات یا کرافات

16

ڈاکٹر صاحب

17

ڈاکٹر صاحب کا کردار انباشی

18

احبار و رہبان

19

بریلوی سازش

19

نانگے شاہ

21

غلط پروپیگنڈہ

22

داستان امیر حمزہ

23

یہ قلندرانہ باتیں

24

افراط و تفریط

26

حسن ظن

32

احمد رضا خان صاحب

33

نیک لوگ

35

بخیل

37

رد عمل

38

چور کی ماں

38

شیعہ سے زیادہ ظالم

39

محدثین اور صلاۃ و سلام کا پیش ہونا

40

قبر کی زندگی

44

غیر اللہ کی قسم

47

کلمہ کا مفہوم

50

طاغوت

50

صاحب مشکوٰۃ وغیرہ

51

ابن کثیر

51

ابن تیمیہ ، ابن قیم اور سماع موتی

52

میت کا دعا کرنا

53

صحیحین اور قبر کی زندگی

54

حضرت امام ابو حنیفہ

59

سماع موتی اور شرک

61

توحید ایک مذاق بن گئی

64

اگلی منزل پرویزیت

64

عثمانی اور خوارج درمند مؤحد

69

ایک اور ڈاکٹر صاحب

71

قیامت کی نشانی

73

اہل حدیث کی توحید

73

نی بھرتی

75

یہ ہم سے نہیں ہو سکتا

76

غیبت

77

محمد بن عبد الوہاب

82

شاہ ولی اللہ

32

شاہ اسما عیل

84

صراط مستقیم

86

کرامامت اہل حدیث

86

اظہار برأت

89

شرک اور مشک

94

جہنم کی فوج

94

خلق نبی ﷺ

95

کفر کفر میں فرق

98

منطقی کفر

100

یہ بھی مشرک

101

جمہوریت

103

وتروں میں دعائے قنوت

116

اذان اور امامت پر اجرت لینا

117

اہل حدیث نام

121

لفظ مسلمان

124

عثمانی اہل حدیث مساجد میں

124

مشترکہ جلسے

126

شیطانی وسوسے

128

مسلمان مشرک کا وارث نہیں ہوتا

128

آپس میں نکاح بھی جائز نہیں

129

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1549
  • اس ہفتے کے قارئین 50561
  • اس ماہ کے قارئین 2122478
  • کل قارئین113729806
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست