#137

مصنف : خواجہ محمد قاسم

مشاہدات : 21725

حدیث رسول پر اعتراضات اورغیر اہلحدیث کی گالیوں کے جوابات

  • صفحات: 33
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 660 (PKR)
(ہفتہ 14 فروری 2009ء) ناشر : ادارہ تحقیقات سلفیہ، گوجرانوالہ

مسلمانوں کے مابین باہمی اختلافات کا ہونا ایک فطری امر ہے لیکن ان اختلافات کی بنیاد پر فرقہ واریت کی راہ ہموار کرنا قابل تحسین فعل نہیں ہے- لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں اپنے مسلک کو حق پر ثابت کرنے کے لیے دوسرے مسالک پر دشنام طرازی اور گالی گلوچ کا بازار گرم کیا جاتاہے- زیر نظر رسالہ بھی غیر اہلحدیث حضرات کی جانب سے دی جانے والی گالیوں کے جواب میں تحریر کیا گیا ہے-جس میں مختلف بے بنیاد دلائل کے ساتھ اہل حدیث پر طعن اور دشنام طرازی کی ہے ان تمام غلط دلیلوں کا جواب دیا ہے اور فقہ حنفی کی ہی کتابوں سے احناف کے مسلک کو بیان کر سوچنے پر مجبور کیا ہے-مصنف نے گالی کا جواب گالی سے دینے کی بجائے انتہائی سنجیدگی اور متانت کےساتھ مقلدین حضرات کے شبہات کے ازالے کی کوشش کی ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

1

مقدمہ

 

3

تقلید پر نزع کا عالم

 

6

حنفی علماء کرام

 

6

فرمان مصطفی کی توہین

 

7

اعوان صاحب کی جواب میں

 

9

غیر مقلدین کا اعلان

 

9

قاضی عیسی

 

9

ماسٹر امین اوکاڑوی صاحب کا جھوٹ

 

10

كیا علامہ وحید الزماں پہلے مقلد نہیں تھے

 

11

مولانا وحید الزماں صاحب کا مسلک

 

12

نزل الابرار اور فقہ حنفی

 

13

مقلدین کے جاوید میاں داد

 

15

مقلدین جواب دیں

 

16

امام اعظم ابو حنیفہ اکیڈمی

 

16

بخاری شریف کی توہین

 

17

امام بخاری ؒ پر افتراء

 

18

تردید یا تائید

 

19

ادب کی آڑ میں بے ادبی

 

20

اندھے مقلد

 

21

ہدایہ کی حدیثیں

 

21

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کا مسلک

 

22

ڈیروی صاحب کا جھوٹ

 

23

مقلدین کی الٹی کھوپڑی

 

23

شراب اور فقہ حنفی

 

24

تخریج ہدایہ

 

25

اہل حدیثوں سے چندہ

 

25

شہید ملت علامہ احسان الہی ظہیر نے فرمایا

 

26

اغراض و مقاصد

 

27

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51762
  • اس ہفتے کے قارئین 85590
  • اس ماہ کے قارئین 1702317
  • کل قارئین111023755
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست