#177

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 26066

صحیح بخاری پر منکرین حدیث کے حملے اور ان کا مدلل جواب

  • صفحات: 33
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 660 (PKR)
(جمعرات 03 ستمبر 2009ء) ناشر : مکتبہ الحدیث، حضرو ضلع اٹک

مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہےکہ صحیح بخاری اصح الکتب بعد کتاب اللہ یعنی اللہ کی کتاب قرآن کے بعد سب سے زیادہ صحیح ترین کتاب ہے بخاری ومسلم ان دونوں کتابوں کو ساری امت نے قبول کر لیا ہے سوائے تھوڑے حروف کے جن پر بعض حفاظ مثلا دار قطنی نے تنقید کی ہے لیکن ان دونوں کی صحت پر امت کا اجماع ہے اور اجماع امت اس پر عمل کرنے کو واجب کرتا ہے اس کتاب میں مصنف نے بخاری کی چند احادیث پر دور حاضر کے  منکرین حدیث نے جو اعتراضات کئے ہیں ان کا با التفصیل جواب دیا ہے جس کے مطالعہ سے ان حضرات کی علمی قابلیت اور دیانت و امانت کا خوب نظارہ کیا جا سکتا ہے۔

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں ہے۔

انتظامیہ

www.KitaboSunnat.com

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57402
  • اس ہفتے کے قارئین 91230
  • اس ماہ کے قارئین 1707957
  • کل قارئین111029395
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست