#1536

مصنف : ابو نعمان محمد زبیر صادق آبادی

مشاہدات : 20683

آئینہ دیوبندیت

  • صفحات: 712
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24920 (PKR)
(جمعہ 11 اپریل 2014ء) ناشر : مکتبہ الحدیث، حضرو ضلع اٹک

کسی بھی مذاکرہ ،مباحثہ ومناظرہ اور علمی گفتگو میں اصول وضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے بات کرنا آداب ِگفتگو کاحصہ ہے لیکن عموما مختلف مسالک کے حاملین اہل علم اور علماء علمی گفتگو ،مباحثہ ومناظرہ کے موقع پر اصول وضوابط کو سامنے نہیں رکھتے جس کے نتیجے میں اکثر مباحثے ومذاکرے نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوتے ۔زیر نظر کتا ب ''آئینہ دیوبندیت'' اسی لیے مرتب کی گئی ہےکہ جب کوئی اہل حدیث کسی دیوبندی سے کوئی حدیث بیان کرتا ہے یاپھر کوئی دیوبندی کسی اہلِ حدیث کو تقلید کی دعوت دیتا ہے تو عام طور پر دیوبندیوں کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اصل موضوع کو چھوڑ کر طرح طرح کی دوسر ی باتیں شروع کردیتے ہیں ۔اورکبھی خود ساختہ اصول بنا کر اہل حدیث پر طعن کرتے ہیں۔آل دیوبند کےاس قسم کے اعتراضات کے جواب میں محترم ابو نعمان محمد زبیر صادق آباد ی ﷾ نے یہ کتاب مرتب کی جس میں علامہ حافظ زبیرعلی زئی﷫ کے بھی بعض مضامین بھی شامل ہیں اللہ اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین)(م۔ا)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

7

تقدیم

 

12

آل دیوبند اور موقوفات صحابہ ؓ

 

25

آثار صحابہ اور آل تقلید

 

39

آل دیوبند اور تنقیص صحابہ ؓ

 

52

سیدنا ابوبکر صدیق رضی  اللہ عنہ نے کوئی صحیفہ نہیں جلایا تھا

 

77

سیدنا ابوبکر صدیق رضی  اللہ عنہ نے کوئی صحیفہ نہیں جلایا تھا قسط2

 

82

سیدنا ابو حمید الساعدی ؓکی حدیث اور مسئلہ رفع ا لیدین

 

93

سیدنا ابن مسعود ؓکی طرف منسوب حدیث

 

108

آل دیوبند اور رفع یدین کا جواز

 

117

امام نسائی  کے ترک یا رخصت کے ابواب کا مطلب

 

132

رسول اللہ ﷺ کی آخری زندگی کا عمل رفع یدین

 

136

محدثین کے ابواب پہلے اور بعد؟

 

146

سیدن ابوہریرہ ؓسے فاتحہ خلف الامام کے متعلق دوسری روایت

 

163

سیدنا عبادہ ؓاور مسئلہ فاتح خلف الامام

 

177

سیدنا جابر بن عبداللہ ؓکا سورہ فاتحہ کے متعلق ایک اثر

 

189

مسئلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعاقب

 

203

مسئلہ تراویح اور الیاس گھمن کا تعاقب قسط 2

 

219

تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی نظر میں

 

232

نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کا شرعی حکم

 

245

علمائے اہل حدیث کے شاذ اقوال کا حکم

 

250

حافظ عبداللہ بہاولپوری ؒ پر بہت بڑا بہتان

 

253

حافظ عبداللہ بہاولپوری ؒ پر بہت بڑا بہتان قسط2

 

256

آل دیوبند آل بریلی نے بھی امام ابو حنیفہ کو چھوڑا ہے

 

270

اہل حدیث کی صداقت اور رضوان عزیز کی حماقت

 

291

آل دیوبند اپنے خود ساختہ اصولوں کی زد میں

 

299

آل دیوبند کے غلط حوالے

 

372

آل دیوبند کے مجروح راوی اور دوغلی پالیسیاں

 

407

آل دیوبند اور صحیح بخاری

 

432

آل دیوبند اور بے سند بات

 

438

آل دیوبند اور وہابی

 

443

آل دیوبند اور ننگے سر نماز

 

454

آل دیوبند اور گھوڑا

 

455

آل دیوبند اور کوا

 

461

غسل ، وضو اور نماز کے متعلق آل دیوبند کے متضاد فتوے

 

501

امام اعظم کون؟

 

521

فقہاء احناف کی غلطی

 

522

جرح و تعدیل جمہور کی معتبر ہوتی ہے

 

523

حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنے کے بارے میں امین اوکاڑوی کا باطل اصول

 

527

ماسٹر امین اوکاڑوی کے سو ( 100) جھوٹ

 

578

عبدالغفار دیوبندی  کے سو ( 100) جھوٹ

 

629

پگڑی کس کی اچھلی

 

651

کیا اہل حدیث صرف محدثین کا لقب ہے؟

 

653

اسماء الرجال

 

665

اشاریہ

 

678

کتاب کا اختتام

 

709

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70121
  • اس ہفتے کے قارئین 103949
  • اس ماہ کے قارئین 1720676
  • کل قارئین111042114
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست