#123

مصنف : خواجہ محمد قاسم

مشاہدات : 24132

فتاوٰی عالمگيری پر ايک نظر

  • صفحات: 112
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2240 (PKR)
(جمعرات 05 مارچ 2009ء) ناشر : آزاد بک ہاؤس

فتاوٰی عالمگیری احناف کی مایہ ناز اور مستند فقہ کی کتاب ہے۔ جس کے بارے میں دعوٰی کیا جاتا ہے کہ اس کتاب کو مرتب کرنے والے پانچ سو سے زائد علماء تھے۔ اگرچہ اس دعوٰی کی تائید میں ان علماء کے نام اور حدود اربعہ آج تک پیش نہیں کیا جا سکا۔ لیکن پھر بھی جہاں اسلامی شریعت کے نفاذ کی بات ہو تو فتاوٰی عالمگیری کو تعزیرات اسلامیہ کے روپ میں نافذ کرنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔زیر تبصرہ کتاب میں اسی فتاوٰی عالمگیری سے کتاب و سنت کے خلاف اور شرمناک مسائل کو چن چن کر اکٹھا کیا گیا ہے تاکہ نفاذ فقہ حنفی کا مطالبہ کرنے والے احباب کو آئینہ دکھایا جائے شاید کہ وہ اس آئینہ میں نظر آنے والے مکروہ چہرہ کو دیکھ کر ڈر جائیں اور توبہ توبہ کر اٹھیں۔دل کی آنکھوں کو اجالا بخشتی یہ کتاب انشاء اللہ خشیت الٰہی رکھنے والوں کو صراط مستقیم کی طرف ایک قدم آگے بڑھنے میں ضرور مدد کرے گی۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

8

مقدمہ

 

13

کتاب الطھارہ

 

16

کتاب الصلو ہ

 

21

کتاب الصوم

 

34

کتاب المناسک

 

38

کتاب النکاح

 

39

کتاب الرضاع

 

47

کتاب الطلاق

 

48

کتاب الحدود

 

50

حد الشراب

 

53

کتاب السرقتہ

 

54

کچھ ہدایات ہدایہ

 

62

کتاب المفقود

 

63

کتاب البیوع

 

64

کتاب ادب القاضی

 

66

کتاب الا کراہ

 

67

کتاب الغصب

 

69

کتاب الذبائح

 

69

کتاب الا ضحیہ

 

72

کتاب الکرہیتہ

 

73

کتاب الاشربہ

 

98

کتاب الجنایات

 

102

کتاب الحیل

 

110

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2227
  • اس ہفتے کے قارئین 51239
  • اس ماہ کے قارئین 2123156
  • کل قارئین113730484
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست