آزاد بک ہاؤس

  • نام : آزاد بک ہاؤس

کل کتب 1

  • 1 #123

    مصنف : خواجہ محمد قاسم

    مشاہدات : 24131

    فتاوٰی عالمگيری پر ايک نظر

    (جمعرات 05 مارچ 2009ء) ناشر : آزاد بک ہاؤس
    #123 Book صفحات: 112

    فتاوٰی عالمگیری احناف کی مایہ ناز اور مستند فقہ کی کتاب ہے۔ جس کے بارے میں دعوٰی کیا جاتا ہے کہ اس کتاب کو مرتب کرنے والے پانچ سو سے زائد علماء تھے۔ اگرچہ اس دعوٰی کی تائید میں ان علماء کے نام اور حدود اربعہ آج تک پیش نہیں کیا جا سکا۔ لیکن پھر بھی جہاں اسلامی شریعت کے نفاذ کی بات ہو تو فتاوٰی عالمگیری کو تعزیرات اسلامیہ کے روپ میں نافذ کرنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔زیر تبصرہ کتاب میں اسی فتاوٰی عالمگیری سے کتاب و سنت کے خلاف اور شرمناک مسائل کو چن چن کر اکٹھا کیا گیا ہے تاکہ نفاذ فقہ حنفی کا مطالبہ کرنے والے احباب کو آئینہ دکھایا جائے شاید کہ وہ اس آئینہ میں نظر آنے والے مکروہ چہرہ کو دیکھ کر ڈر جائیں اور توبہ توبہ کر اٹھیں۔دل کی آنکھوں کو اجالا بخشتی یہ کتاب انشاء اللہ خشیت الٰہی رکھنے والوں کو صراط مستقیم کی طرف ایک قدم آگے بڑھنے میں ضرور مدد کرے گی۔
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1772
  • اس ہفتے کے قارئین 50784
  • اس ماہ کے قارئین 2122701
  • کل قارئین113730029
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست