خوارج وقت کی مکمل داستان

  • صفحات: 502
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20080 (PKR)
(بدھ 31 جنوری 2024ء) ناشر : نا معلوم

ہر وہ شخص جو کسی ایسے امام کے خلاف خروج (بغاوت)کرے جس پر مسلمانوں کی جماعت متفق ہو خارجی کہلاتا ہے خواہ یہ خروج صحابہ کرام ،تابعین یا بعد کے زمانے کے خلفاء کے خلاف ہو۔اور خوارج وہ لوگ ہیں جو کبیرہ گناہوں کی بنا پر اہل ایمان کو کافر شمار کرتے ہیں اور اپنی عوام پر ظلم و زیادتی کرنے والے امرء المسلمین پر وہ خروج و سرکشی کرتے ہیں۔خوارج کی مذمت میں نبی کریم ﷺ سے بہت ساری احادیث وارد بھی ہوئی ہیں۔ اہل علم نے خوارج کے عقائد و نظریات پر مستقل کتب بھی تصنیف کیں ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’خوارج وقت کی مکمل داستان‘‘شيخ ابراہیم بن صالح العبد اللہ المحيميد کے ماجستر کے رسالے ’’منهج الاستدلال عند الخوارج في العصر الحاضر ‘‘ كا خلاصہ ہے اس میں انہوں نے عصر حاضر میں فکر خوارج کے پروان چڑھنے کی الف سے یا تک پوری کہانی پیش کر دی ہے۔ ڈاکٹر اجمل منظور المدنی حفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ افادۂ عام کے لیے اسے کتاب و سنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

مقدمہ

2

اختیار موضوع کے اسباب

11

بہت ہی اہم ملاحظہ

13

عصر حاضر میں فکر خوارج کے پروان چڑھنے کا الف سے یاء تک کی پوری کہانی

14

مدخل عصر حاضر میں منہج خوارج کے پروان چڑھنے کی مکمل کہانی

16

خوارج کا منہج تفصیل کے ساتھ

27

اس مرحلے میں سید قطب کارول

51

خوارج عصر کا سید قطب کی فکر سے متاثر ہونا

61

سید قطب کی فکر سے خوارج عصر کی نسبت کے منکرین کے ساتھ ایک وقفہ

67

اس مرحلے میں قائم ہونے والے خارجی اصول

74

حروری معاصر فکر کا عملی آغاز

76

دوسرے مرحلے کا آغاز

78

خارجی فکر پر اہم کتابیں

81

افغانی جہاد کا رول

143

متقدمین خوارج کے اصول و قواعد

178

خوارج کا عقیدہ اور جھوٹ

223

بلاد توحید کے تئیں معاصر خوارج کا موقف

340

خوارج کی صفات اور انکی کارستانیاں

351

خارجی صفت کے اطلاق میں اہل سنت و الجماعہ کے نزدیک حکم لگانے کی علت اور ضابطہ

444

خوارج کے بارے میں وارد احادیث و آثار اور فقہ و فوائد

468

خاتمہ

498

فہرست موضوعات

500

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50226
  • اس ہفتے کے قارئین 237302
  • اس ماہ کے قارئین 811349
  • کل قارئین110132787
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست