#1984

مصنف : رحمت اللہ خلیل الرحمن کیرانوی ہندی

مشاہدات : 10269

ازالۃ الاوہام جلد اول

  • صفحات: 480
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12000 (PKR)
(پیر 13 اکتوبر 2014ء) ناشر : مکتبہ دار العلوم، کراچی

اسلامی تعلیمات کے مطابق اللہ تعالی ایک ہے ۔اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔وہ ہر چیز پر قادر ہے۔نہ اس کی بیوی ہے اورنہ ہی اس کا کوئی بیٹا ہے ۔لیکن  اس کے برعکس عیسائی عقیدہ تثلیث کے قائل ہیں ،جس کے مطابق اللہ تعالی، سیدنا عیسیٰ﷤اورسیدہ  مریم  علیھا السلام تینوں  خدا  ہیں اور یہ تینوں خدا مل کر بھی ایک ہی خدا بنتے ہیں۔ یعنی وہ توحید کو تثلیث میں اور تثلیث کو توحید میں یوں گڈ مڈ کرتے ہیں کہ انسان سر پیٹ کے رہ جائے اور پھر بھی اسے کچھ اطمینان حاصل نہ ہو۔ مثلاً وہ اس کی مثال یہ دیتے ہیں کہ ایک پیسہ میں تین پائیاں ہوتی ہیں اور یہ تینوں مل کر ایک پیسہ بنتی ہیں۔ اس پر یہ اعتراض ہوا کہ جب سیدہ مریم علیھا السلام اورسیدنا عیسیٰ ﷤پیدا ہی نہ ہوئے تھے تو کیا خدا نامکمل تھا اور اگر نامکمل تھا تو یہ کائنات وجود میں کیسے آ گئی۔ اور اس پر فرماں روائی کس کی تھی؟ غرض اس عقیدہ کی اس قدر تاویلیں پیش کی گئیں جن کی بنا پر عیسائی بیسیوں فرقوں میں بٹ گئے۔ پھر بھی ان کا یہ عقیدہ لاینحل ہی رہا اور لاینحل ہی رہے گا۔زیر تبصرہ کتاب " ازالۃ الاوہام"ہندوستان کے معروف مبلغ ،داعی ،محقق مسیحیت اور عیسائیت کی جڑیں کاٹنے والے اور انگریزی استعمار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکنے والے  مولانا رحمت اللہ کیرانوی﷫ کی ہے۔آپ نے عیسائیت کے رد  میں عظیم الشان خدمات انجام دی ہیں اور کتابیں لکھی ہیں۔اس کتاب میں موصوف نے عقیدہ تثلیث،تحریف بائبل ،بشارات محمدی اور عیسائیوں کے متعدداعتراضات کا عقلی ونقلی ،الزامی وتحقیقی، مدلل اور مسکت جواب دیا ہے۔رد عیسائیت پر اتنی علمی وتحقیقی کتاب آپ کو عربی زبان سمیت کسی زبان میں نہیں ملے گی۔عیسائیت کے خلاف کام کرنے والے اہل علم کے لئے یہ ایک گرانقدر تحفہ ہے۔اللہ تعالی دفاع توحید کے سلسلے میں انجام دی جانے والی ان کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

13

حرف آغاظ

 

18

مقدمہ مترجم

 

برطانوی استعمار

 

26

اندلس میں اسلامی حکومت کا عروج

 

26

لشکر اسلام کی کامیابی

 

27

عروج کےبعد زوال

 

27

عیسائیت کےمظالم

 

28

عیسائی پادریوں کی آمد

 

29

برطانوی اقتدار کی حکمت عملی

 

29

عیسائیت کے بڑے مبلغین

 

31

علماء اسلام کی مساعی

 

35

رد عیسائیت کی قلمی سرگزشت

 

37

رد عیسائیت پر عربی کتابیں

 

39

رد عیسائیت پر انگریزی کتب

 

41

پاکستان میں رد مسیحیت کا محاذ

 

42

خانگی زندگی

 

49

حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی (حیات و خدمات )

 

 

نام ونسب

 

46

تعلیم و تدریس

 

47

پہلی تصنیف

 

50

میدان جہاد میں

 

52

ہجرت

 

52

ضبط جائداد

 

54

قسطنطنیہ کا سفر

 

55

اظہار الحق کی تصنیف

 

56

دار العلوم حرم ’’مدرسہ صولتیہ ‘‘ کا قیام

 

58

قسطنطنیہ کے دیگر اسفار

 

60

تصنیفات

 

65

وفات حسرت آیات

 

71

حوالہ جات

 

73

عکس صفحات

 

74

خطبہ منصف

 

 

وجہ تصنیف کتاب

 

82

چند ضروری

 

84

فوائد مقدمہ منصف 

 

 

کتب عہد عتیق کا تعارف

 

88

کتب عہد جدید کا تعارف

 

110

تاریخ عہد جدید

 

112

پولوس کی شخصیت

 

115

فائدہ اول ( عہد قدیم پر بحث )

 

 

عہد قدیم کی بعض عبارات کا تجزیہ

 

116

وعدہ الہٰی

 

117

اندیشہ خداوندی

 

118

خدا تعالیٰ کا ملول ہونا اور پچھتانا

 

118

انسان کے ایام عمر

 

119

حضرت نوح پر شراب پینے کا الزام

 

119

خدا کے نیچے اترنا

 

120

حضرت لوط پر زنا کا الزام

 

121

حضرت اسحاق پر عشق کرنے اور جھوٹ بولنے کا الزام

 

123

حضرت یعقوب پر جھوٹ بولنے کا الزام

 

124

حضرت یعقوب کا کردار

 

126

حضرت یعقوب کے بیٹوں کے مظالم

 

128

حضرت یعقوب کے بیٹے یہوداہ کا اپنی بہو سے زنا

 

131

حضرت موسیٰ پر مصری کو قتل کرنے کا الزام

 

133

اللہ تعالیٰ کا حضرت موسیٰ پر قہر بھڑکنے کا الزام

 

133

حضرت موسی پر توریت کی تختیوں کو توڑ ڈالنے کا الزام

 

134

حضرت موسیٰ و ہارون ؑ پر اللہ تعالیٰ کی تقدیس نہ کرنے کا الزام

 

135

حضرت ہارون پر بچھڑے کی پوجا کرنے کاالزام

 

137

حضرت ہارون اور ان کی بہن کے معتوب ہونے کا الزام

 

140

حضرت موسیٰ کے خسر کا واقعہ

 

142

عدل خداوندی

 

143

حضرت داؤد پر ناچنے اور برہنہ ہونے کا الزام

 

145

حضرت داؤد پر زنا کرنے کا الزام

 

146

حضرت داؤد کے بیٹے امنون کا اپنی بہن سے زنا کرنا

 

151

حضرت سلیمان ؑ پر بت پرستی وغیرہ کے الزامات

 

155

پادری فنڈر کی عبارات کا جواب

 

159

بیت ایل کے بوڑھے نبی کا کردار

 

162

ایک نبی زادے کا واقعہ

 

164

میکایاہ نبی پر جھوٹ بولنے کا الزام

 

165

یرمیاہ نبی پر جھوٹ بولنے کا الزام

 

166

بنی اسرائیل کی مردم شماری

 

168

سات سال یا تین سال

 

168

چار سو بیس یا چار سو پچاس

 

169

خدا تعالیٰ کا فریب دینا

 

170

حضرت دانی ایل ؑ کی غلط پیشنگوئی

 

171

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7067
  • اس ہفتے کے قارئین 323456
  • اس ماہ کے قارئین 110701
  • کل قارئین114002701
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست