#4317

مصنف : سید جلال الدین انصر عمری

مشاہدات : 13722

اسلام میں خدمت خلق کا تصور

  • صفحات: 177
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4425 (PKR)
(جمعرات 02 مارچ 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی

انسان اپنی فطری ،طبعی، جسمانی اور روحانی ساخت کے لحاظ سے سماجی اور معاشرتی مخلوق ہے ۔یہ اپنی پرورش،نشو ونما،تعلیم وتربیت،خوراک ولباس اور دیگر معاشرتی ومعاشی ضروریات پور ی کرنے کے لیے دوسرے انسانوں کا لازماً محتاج ہوتا ہے ۔یہ محتاجی قدم قدم پر اسے محسوس ہوتی او رپیش آتی ہے۔ اسلام ایک دین فطرت ہے اس لیے اس نے اس کی تمام ضروریات اور حاجات کی تکمیل کاپورا بندوبست کیا ہے۔ یہ بندو بست اس کےتمام احکام واوامر میں نمایا ں ہے ۔ اسلام نے روزِ اول سے انبیاء کرام کے اہم فرائض میں اللہ کی مخلوق پر شفقت ورحمت او ران کی خدمت کی ذمہ داری عائد کی ۔اس ذمہ داری کو انہوں نے نہایت عمدہ طریقہ سے سرانجام دیا ۔اور نبی کریم ﷺ نے بھی مدینہ منورہ میں رفاہی، اصلاحی اور عوامی بہبود کی ریاست کی قائم کی ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام میں خدمت خلق کا تصور ‘‘ انڈیا کےنامور اسلامی اسکالر محترم جناب سید جلال الدین عمری ﷾ کی تصنیف ہے ۔ا س کتا ب میں انہوں نے خدمت خلق کے تمام پہلوؤں پر قرآن وحدیث کی روشنی میں بحث کی ہے موصوف نے کوشش کی ہے کہ موضوع سے متعلق آیات واحادیث کابڑی حد تک احاطہ ہوجائے اور موقع ومحل کی مناسبت سےان کا صحیح مفہوم واضح ہوجائے ۔ اس ضمن میں خدمت خلق کے وہ پہلو بھی سامنے آجائیں جن کا موجودہ دور تقاضا کرتا ہے ۔( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

مو ضو ع  کتا تعا رف

11

اسلام  اور بند  گان  خدا  کی  خد مت

19

خد مت بھی  عبادت ہے

29

 خد مت سب کی  کی جا ئے

38

خد مت اور حن سلوک  کے یہ مستحق ہیں

45

خد مت خلق  کے طریقے بہت  ہیں

60

 وقتی  خد مت  کی  اہمیت  اور  فضیلت

70

مشکلات  کے پا ئیدار  حل کی ضر و رت 

84

خد مت  کے بعض متعین  پہلو

92

رفا ہی خد مات

113

خد مت  خلق  کے ادا رے  اور تنظیمیں

140

غلط تصو رات  کی اصلاح

145

اخلاص ضروری ہے

162

پیش لفظ

9

مو ضوع  کا تعا رف

11

خد مت  ایک فطری جذبہ ہے

11

بچہ  کی معصو م  فطر ت

12

فطر ت  سے انحر اف  شر وع  ہو تا ہے

12

اسلام  کا اصلاحی کر دار

13

 خدا  سے تعلق  خد مت  کے جذبہ  کو  مستحکم  کر تا  ہے

12

خدا  کے نیک  بندے خلو ص  سے خد مت  کر تے ہیں

15

خد مت  کے جذبات  کی پا کیزگی  ضرو ری ہے

16

اقتدار  خد مت  کے لئے  ہو

17

خد مت  دجبر سے پاک ہو

17

خد مت با عث تو قیر ہے

17

اسلام در بند گان  کی خد مت

19

خد مت خلق پیغمبر وں  کی تعلیم میں

19

قر آن  او رخد مت خلق

21

خد ا کی نعمتوں  کا اعتر اف

22

بند گان  خدا  کی خد مت  خدا کی خد مت  ہے

24

ہر حال  میں  خد مت کا  جذبہ  ہو

26

خد مت بھی عبادت  ہے

29

نما ز  اور زکو ٰۃ  کا تعلق

29

روزہ  کا فد یہ

29

رو زہ  کا فدیہ 

31

روزہ  اور صدقہ  فطر

33

حج میں  جب  فدیہ  واجب  ہوتا ہے

33

ظہا ر سے رجوع  کا طر یقہ 

35

قتل خطا  کے احکام

36

قسم کاکفارہ

37

خد مت سب کی کی جائے

38

خود غر ض  افر اد

38

اسیر اہل و عیال

38

امت  کی خد مت

39

امت  کے تصو ر  سے قیمت  کا جذبہ  نہیں  ابھر تا

40

پور ی نو ع  انسانی کی خد مت 

41

خدمت او رحسن  سلوک  کے یہ مستحق  ہیں

45

و الدین کے ساتھ  حسن سلو ک 

46

رشتہ  داروں کے  ساتھ   حسن سلوک

50

یتیمو ں  کے   ساتھ   حسن سلوک

50

مسکینوں کے   ساتھ   حسن سلوک

52

پڑو سیوں  کے   ساتھ   حسن سلوک

54

 مسا فروں    کےساتھ   حسن سلوک

56

غلا موں   اور  محکمو موں  کے   ساتھ   حسن سلوک

57

اخلا قی تعلیم  کے ساتھ  قانونی تحفظ بھی

58

خد مت خلق  کے طریقے بہت  ہیں

60

خد مت  بذریعہ  مال

60

اہل  ایمان کے مال میں محروموں کا حق ہے

61

حسن  سلوک

62

خد مت کے بعض  اور طر یقے

64

ہر خدمت  صدقہ  ہے

66

وقتی  خد مت  کی اہمیت  خاور فضیلت

70

کھا نا  کھلانا

70

  کھا نا  کھلانے  میں تعا ون

76

پانی  پلا نا

78

کھانے کی تیاری  میں جزوی  مدد کر نا

79

 لباس فر اہم  کر نا

80

سا ئل  کا حق  پہنچاننا

81

مر یض  کی عیادت   اور خد مت  کر نا

83

مشکلات  کے پائیدار  حل  کی ضرو رت

84

مسکینوں  اور بیواؤں  کی خد مت  کا وسیع  تصور

85

 یتیم  کی کفالت  کا صحیح  مفہوم

87

روز گا ر سے لگا نے  کی تر غیب

88

صنعف و حر فت میں تعا ون  کی اہمیت

90

 خدمت  کے بعض متعین  پہلو

92

مالی  تعاون کرنا

92

قر ض  کے ذریعہ  مدد کرنا

95

ضرورت  کی چیزیں   ہبہ  کر نا

100

کو ئی چیز عا ریتا  دینا

102

ایک  ہی نوعیت  کی  دو  چیزیں  د ینا

104

کارو با ر میں  شریک  کرنا

106

زرا عت  میں شریک  کر نا 

108

مشورہ  د ینا

110

مظلو م کی مدد کر نا

111

رفا ہی خد مات

113

پاکی صفا ئی  کی تعلیم  اور ا نتظام

 114

راستہ  سے تکلیف   دور کر نا

114

سرا ئے  اورہو ٹل  تعمیر  کر نا

119

پانی کا نظم  کر نا

121

زمین  کو آباد  کر نا

121

در خت  لگانا

125

مساجد کی تعمیر 

128

مدا رس  کا قیام

129

 شفا ء  خا نو ں  کا قیام

128

رفا ہی  کامو ں  کے لئے  وقف کی فضیلت

130

عوامی  ملکیت  کو نقصان  نہ پہنچایا جا ئے

135

وہ وسائل حیات جو سب   کی ملکیت  ہیں

136

قو می  اہمیت  کے وسائل سب  کے لئے  ہیں

137

ذاتی وسائل حیات  میں  بھی دوسروں  کا حق ہے

138

خد مت  خلق  کے ادا رے  اورتنظمیں 

140

ادا رو ں  کی ضرور ت  اور ا ہمیت

140

منظم جدو جہد کے فو ائد

141

غیر  مسلموں  سے تعاون

142

ریا ست  سے تعاون

144

غلط  تصورات  کی اصلاح

145

انسا ن  پر مختلف  حقو ق   عا ئد  ہوتے  ہیں

145

حقوق  میں ایک  فطر ی تر تیب ہے

145

قر ابت  دا رو ں  کا حق مقدم  ہے

145

مختاجوں   کے حقوق نظر  اندا زو نہ ہو ں

148

امیر  و غریب  کی  مستقل  تقسیم نہیں   ہے

150

شخصی  اور سما جی ضر وریات  کے لئے  مدد طلب کی جا سکتی  ہے

151

خد مت خلق  کل دین  نہیں ہے

159

اخلا ص ضرو ری ہے 

162

خد مت  اخلاص   کے ساتھ  ہو

162

اخلا ص  سے تعا ون  سے انفا ق  کا اجر  و ثواب

164

ریا سے  اجر  و ثواب  ضا ئع  ہو جاتا ہے

165

شہرت  کے   لئے خد مت

166

شہرت  کے   لئے خد مت کا انجام

167

اخلا ص سے خد مت کا بے پا یاں  ثو اب

169

احسا ن  جتا کر  ثو  اب  ضا ئع  نہ کیا جا ئے

170

کتا ب کے ما خذ

173

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83082
  • اس ہفتے کے قارئین 295837
  • اس ماہ کے قارئین 83082
  • کل قارئین113975082
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست