#6414

مصنف : فوزیہ عباس

مشاہدات : 3229

بچوں میں خوف اسباب ، علامات ، تدارک کی تجاویز

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3430 (PKR)
(منگل 06 جولائی 2021ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی

خوف اور ڈر کی ایک علامت ہے۔ ہر چھوٹا یا بڑا زندگی کے کسی موڑ پر اندیشے میں ضرور مبتلا ہوتا ہے۔ اس کا کوئی مقصد ہوتا ہے یہ جسم کے الارم سسٹم کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ کسی خطرے کے لئے خبردار کرتا ہے۔ ہمارا جسم سوچتا ہے کہ اس کے پاس صرف دو راستے ہیں۔ خطرے سے نپٹا جا ئے یا پھر اس سے دور بھاگا جائے۔ اس سے پسینے کی زیادتی یا دل کی دھڑکن تیز ہو سکتی ہے۔جب بچے بڑے ہو رہےہوتے ہیں تو کچھ اندیشے تو نارمل ہوتے ہیں اور وہ گزر جاتے ہیں۔ بچے یہ پسند نہیں کرتے کہ انہیں کسی ناواقف کے حوالے کیا جائے۔ نومولود کو اگر اندھیرے میں چھوڑ دیا جائے تو وہ پریشان ہو جاتے ہیں۔ یہ خوف اور اندیشے نارمل ہیں اور عام طور پر چند مہینوں میں غائب ہو جاتے ہیں۔ زیرنظر کتاب’’بچوں میں خوف اسباب، علامات،تدارک کی تجاویز‘‘  فوزیہ عباس کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نےاس کتاب میں ان انتہائی صورتوں اور عوامل کا اختصار کر کےساتھ ذکر کیا گیا ہےجو بچوں میں خوف کا سبب بنتی ہیں اور ان کی ذہنی وجسمانی اور جذباتی ونفسیاتی صحت کو متاثر کرتی ہیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

5

پیش لفظ

7

دیباچہ

10

حرف تحسین

14

باب اول

15

خوف کیا ہے

15

بچوں میں خوف

15

خوف کے اسباب و وجوہات

16

خوف کی اقسام

18

خوف کی علامات

21

خوف کا بچوں کی زندگی پر اثر

27

خواب اور خوف

33

باب دوم

35

خوف کب اور کیسے پیدا ہوتا ہے

35

گھر

39

اسکول

50

مدرسہ

57

کھیل کا میدان

61

باب سوم

65

معاشرتی و سماجی زندگے زیر اثر پیدا ہونے والے خوف

65

باب چہارم

77

متفرق قسم کے خوف

77

باب پنجم

87

خوف کے سدباب کے لیے احتیاطی تدابیر

87

ضمیمہ

93

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66791
  • اس ہفتے کے قارئین 100619
  • اس ماہ کے قارئین 1717346
  • کل قارئین111038784
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست