#6171

مصنف : مفتی ثناء اللہ محمود

مشاہدات : 3866

اعضائے انسانی کے گناہ

  • صفحات: 121
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3630 (PKR)
(اتوار 02 اپریل 2023ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کا ہر کام گناہ کہلاتا ہے، اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔ صغیرہ گناہ اور کبیرہ گناہ۔ بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے۔ گناہ کے بعد احساس ندامت اور پھر توبہ کےلیے پشیمانی کا احساس خوش نصیب انسان کے حصہ میں آتا ہے۔ گناہ انسان کے مختلف جوارح واعضاء سے سرزد ہوتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’اعضائے انسانی کے گناہ‘‘ مولانا مفتی ثناء اللہ محمود صاحب کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں جن انسانی اعضاء سے گناہ صادر ہوتے ہیں، ان کی نشاندہی کی گئی ہے اور صادر ہونے والے گناہوں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ان گناہوں  کے مراتب اور ان کا توڑ بھی بیان کیا گیا ہے۔ (م ۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

13

فصل اول:دل کےمنکرات ،گناہ اورآفات کابیان

17

اللہ تعالی سےکفرکرنا

17

کسی بدعت (گھڑے ہوئے نئے)عقیدےکاماننا

17

دل کےمنکرات

18

ریاء

19

تکبر

20

کسی کی تحقیرکرنا

20

عجب

20

حسدکرنا

20

بخل،کنجوسی

21

فضول خرچی

22

کفران نعمت (ناشکری کرنا)

23

مطلب نہ نکلنے پرخداسےناراضگی

23

شکوہ اورجزع کرنا

23

اللہ تعالی سےبےخوف ہونا(استخفاف)

24

خشوع

24

یقین

24

عبودیت

24

اللہ کی رحمت سے مایوس ہونا

25

گنہگاروں سے محبت

25

علماء اورنیک لوگوں سے نفرت کرنا

25

تعلیق (نعمتوں کواللہ تعالی کےبجائے مخلوق سے منسوب کرنا)

26

حب جاہ

27

مذمت اورعارکاخوف  ہونا

27

خواہشات نفسانی کی پیروی کرنا

28

امل(امید)

28

طمع(حرص)

29

کینہ

29

شماتۃ (مخالف کی مصیبت پرخوش ہونا)

29

بول چال بندکردینا

30

غدر

30

خیانت کرنا

31

وعدہ خلافی کرنا

31

سوءِ طن(بدگمانی کرنا)

32

نحوست یابدشگونی لینا

32

مال ودولت کی محبت

32

دنیاکی محبت

32

لالچ

33

بے وقوفی

33

سستی

33

جلدبازی

34

وقت کوٹالنا

34

سخت دل ہونا

34

بےحیائی

35

دنیاپرغم کھانا

35

دنیاوی امورپرخوف

35

دھوکہ دینا

36

فتنہ

36

مداھنت

36

لوگوں سے انس رکھنا

37

بےوقارہونا

37

عناد

38

نخوت

38

ڈینگیں مارنا

38

نفاق

38

جریزہ

39

کندذہنی

39

بےباکی (تہور)

39

بزدلی

39

شرارت اورفجور

39

جمود

40

فصل دوم:زبان کےمنکرات

42

کلمہ کفرکہنا

42

کفرکےاندیشہ والے کلمات کہنا

43

غلطی سے کلمہ کفرکہہ دینا

43

جھوٹ بولنا

43

الزام تراشی

43

ولدیت کاجھوٹ

44

جھوٹا وعدہ

44

جھوٹ کی چھوٹ

44

تعریض کرنا

44

غیبت کرنا

45

غیبت کےدرجات

45

چغلخوری کرنا

46

مذاق اڑانا

47

لعنت کرنا

47

گالی دینا

47

فحش گوئی

48

طعنہ کشی (عاردلانا)

48

نوحہ کرنا

48

مراء

49

بحث کرنا

49

زبان سے لڑنا(منہ ماری کرنا)

50

موسیقی

50

رازظاہر کرنا

52

باطل امور میں گھسنا

53

سوال کرنا،بھیک مانگنا

53

تعبیر کی غلطی

54

قولی منافقت

54

دوغلی بات کرنا

55

ناجائز سفارش

55

زبان کاایک گناہ

55

سخت بات کرنا،کسی کوہتک عزت کرنا

55

لوگوں کےعیوب پوچھنا اوران کی خواہ مخواہ چھان بین کرنا

56

عالم کےسامنے جاہل کابڑھ کربولنایاشاگردکااستادکےسامنےبولنا،یااپنےسےبڑےعالم یاافضل شخص کےسامنے بولنا

56

اذان کےوقت اس کےجواب کےعلاوہ باتیں کرنا

57

نماز کےدوران بات کرنا

57

خطبہ کےدوران گفتگو

58

طلوع فجر سےلےکرنماز فجرتک دنیاوی باتیں کرنا

58

بیت الخلاء میں بات کرنا

58

جماع کے وقت گفتگوکرنا

59

مسلمان کےلئے بددعاکرنا

59

کافریاظالم کی ورازی عمر کی دعاکرنا

59

تلاوت قرآن کےوقت باتیں کرنا

60

مساجد میں دنیاوی باتیں کرنا

61

مسلمان کوبرےلقب سے یادکرنا

61

جھوٹی قسم کھانا

61

غیراللہ کی قسم کھانا

62

امارت،عہدےکامطالبہ کرنا

62

اوقاف کےمتولی بننے کاطلب کرنا

63

کسی کاوصی بننے کاطلب کرنا

63

اپنے لئے بددعاکرنایاموت کی تمناکرنا

63

اپنے مسلمان بھائی کاعذرردکرنا

63

قرآن کریم کی اپنی رائے سے تفسیر کرنا

64

مسلمان کوبےوجہ خوف دلانا

64

بلاضرورت بات کاٹنا

65

ماتحت کااپنے بڑے کی بات ردکرنا،یامخالفت کرنا

65

خواہ مخواہ کسی چیز کی حلت وحرمت یاا س کےمالک وغیرہ کےبارے میں سوال کرنا

66

سرگوشی

66

اجنبی نوجوان عورت سے بلا ضرورت گفتگوکرنا

67

غیر مسلم کوسلام کرنا

67

برےارادےسےجانےوالے کوراستہ بتانا

67

گناہ کےکام کی اجازت دینا

68

مذاق کرنا

70

تعریف کرنا

70

کسی کی برائی کرنا

72

شعر گوئی

72

فضول فصاحت وسجع

73

لایعنی باتیں کرنا

74

خواہ مخواہ طلاق دینا

74

فضول گوئی

74

چپ رہنے کی وجہ سے زبان کی آفات کااجمالی ذکر

75

فصل سوم:کان کی آفات وگناہوں کاذکر

77

جوبات کہنا جائز نہیں وہ سننا بھی جائز نہیں

77

میوزک سننا

78

گاناسننا،’’الغتاء‘‘

78

غلط سلط قرآن پڑھنے والے کوسننا

78

نوجوان اجنبی عورت کی آواز

79

ایسی قوم کی باتیں سننا جوسامع کوناپسندکرتےہوں

79

کانوں میں عورتوں کی طرح بالیاں لٹکانا

79

فصل چہارم :آنکھ کےگناہ اوراس کی آفات کاتذکرہ

80

کسی انسان کےستر کی طرف بالقصد دیکھنا

80

فقراء کی طرف حقارت سے دیکھنا

81

گناہوں اورمنکرات کےکام ہونے دیکھنا

81

اپنے سے دنیاوی مرتبہ میں بلند شخص کی طرف رغبت کی وجہ سے دیکھنا

81

کسی کے گھر میں جھانکنا

82

آنکھ بند کرنےیانہ دیکھنے کی آفات کااجمالی ذکر

82

فصل پنجم:ہاتھ کےگناہوں اورآفتاب کاذکر

83

فصل ششم :پیٹ کےگناہوں کابیان

89

فصل ہفتم :شرمگاہ کےگناہوں اوراس کی آفات کابیان

95

فصل ہشتم:پاؤں کےگناہوں اوراس کی آفات کابیان

99

فصل نہم:بدن کے گناہوں اوراس کی آفات کاذکر

104

توبہ کی شرائط

117

اس مجموعہ کی تیاری میں جن کتب سے مددلی گئی

119

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1272
  • اس ہفتے کے قارئین 50284
  • اس ماہ کے قارئین 2122201
  • کل قارئین113729529
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست