#6729

مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

مشاہدات : 3064

خواہشات کا اسلامی تصور

  • صفحات: 322
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12880 (PKR)
(منگل 05 جولائی 2022ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

ہویٰ (خواہش )ایک اسلامی اصطلاح ہے جو قرآن و حدیث سے ماخوذہےیہ لفظ قرآن اور احادیث میں کثرت سے استعمال ہوا ہے۔ الله کے احکامات سے دور ہو کر انسان گمراہ اور باغی بن جاتا ہے اور ان کی زندگی خواہشات اور نفس کی پیروی کے نقصانات و مصائب سے ان کے لئے وبالِ جان ہوجاتی ہے۔انسان  خواہشات کی جنگ لڑتا ہوا اس دنیا سے رخصت ہوہوجاتا ہے کیونکہ انسان کے بس میں  نہیں ہے کہ وہ  دل میں اٹھنے والی ہرخواہش کی تکمیل کرے ۔ اسلام ایک ہمہ گیر طریقہ زندگی ہے جو انسانی خیالات اور اعمال کی مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ خواہشات کا اسلامی تصور ‘‘ ڈاکٹر  تفضیل احمد ضیغم (مصنف کتب کثیرہ )کی تصنیف ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں    ہمارے دلوں میں تعمیر آخرت کی سوچ پیدا کرنے  کےلیے  سیرت انبیاء   علیہم السلام اور حیات صحابہ  رضی اللہ  عنہم کی  روشنی میں  صالحین  کی چند خواہشات کو جمع کیا ہے۔خواہشات کو پاکیزہ کرنے اور  ان کے صحیح اسلامی تصور جاننے کے لیے  اس کتاب کامطالعہ انتہائی مفید ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرضِ ناشر

8

اشک مؤلف

10

خواہشات کی جانب سفر سے پہلےا ستخارہ

16

انسان کی چند بڑی خواہشات اور ن تک رسائی کے اسباب

 

دلی طمانیت کی خواہش

21

فتنوں اور پریشانیوں سے بچاؤ کے لیے تدابیر

27

فتنوں سے بچاؤ کے لیے تدابیر

31

جس نے فجر کی نماز پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں

31

نماز تہجد کی ادائیگی

32

چاشت کی چار رکعت سے دن بھرکے لیے اللہ کی مدد

34

نقصانات سے بچاؤ کی خواہش

35

عزت میں کمی کا رجوع الی اللہ سےا زالہ

36

حصول برکات کی خواہش

38

کاروبار میں برکت

38

وہ مٹی بھی خرید لیتے تو نفع ہوتا

39

چندکھجوریں سالوں ختم نہ ہوئیں

40

وہ اعمال جن سے برکتوں کا نزول ہوتاہے

41

رحمت الٰہی کے حصول کی خواہش

44

وہ اعمال جن سے رحمتیں نازل ہوتی ہیں

49

پہلی صف میں کھڑ اہونا

52

عصر سے پہلے چار رکعتیں

53

دینی معاملات میں میاں بیوی کا تعاون

53

آسمان والا تم پررحم کرے گا

54

ادائیگی قرض کی خواہش

58

قرض سے نجات کے لیے اعمال

61

ادائیگی کے لیے کوشش

61

بائیس لاکھ کی ادائیگی

63

لکڑی حکم کی پابندی بن گئی

66

حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا قرض

67

حصول عزت کی خواہش

70

پہلا عمل ” اپنی  عزت خود کیجیے“

70

دوسرا عمل ” شرم وحیا“

76

تیسرا عمل ” میٹھا بول “

81

چوتھا عمل ”ا صول پسندی “ 

86

پانچواں عمل ” جنس کا وقار برقارر رکھیے“

88

چھٹا عمل ”دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنا “

90

پریشانیوں سے نجات کی خواہش

93

خوشیوں کی خواہش ہو تو  زندگی سے پیارکیجیے

99

خواہشات کی تکمیل کے بعد ماضی کو نہ بھولیں

102

انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی خواہشات

 

سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی خواہشات

106

ارض ِ مقدس کے پاس دفن ہونے کی خواہش

106

اہلِ علم سے ملنے کی خواہش

107

دیدارِ الٰہی کی خواہش

112

سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی خواہشات

115

مردے کیسے زندہ ہوں گے؟

115

اولاد کے نمازی ہونے کی خواہش

118

اولاد کے شکرگزارہونے کی خواہش

119

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواہشات

124

مقامِ محمود کی خواہش

124

کاش میں آنے والے امتیوں کو دیکھوں

125

میرے گھر والے تہجد پڑھیں

127

کون ہے جو حجرے والیوں کو بیدار کردے

128

کیاتم میری خاطر ابوبکررضی اللہ عنہ کو ستانا چھوڑسکتے ہو؟

133

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری ایام کی خواہشات

135

الوداعی تحریر لکھنے کی خواہش

138

امامت ابوبکررضی اللہ عنہ کی خواہش

145

دنیا کی بجائے آخرت کی خواہش

147

محبوب بیوی کے گھر قیام کی خواہش

149

موت کے قریب مسواک کی خواہش

151

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی خواہشات

154

آج ان کا خدمتگار رہوں گا

155

کاش مجھے بھی خواب آئے

157

وہ آئیں گھر ہمارے

163

مرنے سے پہلے دورکعت کی خواہش

167

نیکیوں کے لیے مال کی خواہش

172

جنت کی خواہش میں کھجوریں پھینک دیں

176

میرے قدم بھی لکھے جائیں

178

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں دفن  ہونے کی خواہش

178

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی پیر کے دن فوت ہونے کی خواہش

180

دوتہائی مال صدقہ کرنے کی خواہش

182

عبادت کے لیے جگہ  چاہتا ہوں

184

وہ رب مجھ سے محبت کرے

188

وحی نزول دیکھنے کی خواہش

189

سابقہ حرم کی تلافی کی خواہش

195

خدمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آخری سلام کی خواہش

198

سچ سے رضا کی خواہش

201

کاش میں اونٹنی کے پیچھے نہ جاتا

211

بغیر حساب وکتاب کے جنت میں دخول کی خواہش

213

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کی باری میں ہدیہ بھیجنے کی خواہش

216

پہلی ہجری جنگ میں شرکت کی خواہش

219

یہ چادر میرا کفن ہے

222

ناپسندیدہ خواہشات

 

دنیا ہی میں گناہوں کی سز اپانے کی خواہش

225

عہدے کی خواہش

226

امیر کا غیر شرعی امر میں اطاعت کی خواہش کرنا

228

عبادت میں غیر شرعی خواہشات

229

رسی باندھ کر عبادت کرنا

234

کسی آدمی کو باندھ کر طواف کروانا

234

سواری ہونے کے باوجود پید ل حج کرنے جانا

235

عبادت میں لوگوں کو خوش کرنے کی خواہش

237

ناجائز ذرائع سے دولت کمانے کی خواہش

247

کسی تکلیف کی بنا پر موت کی خواہش کرنا

247

خودکشی کی خواہش

247

مصائب میں دیندار اور دنیادار کا کردار

254

کیاغربت کاعلاج خود کشی ہے؟

262

صبر وشکر پیداکرنے والا نسخہ

267

کیابیماریوں کا علاج خودکشی ہے ؟

269

کچھ بیماریوں پر انعامات پیغمبررحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے

 

بینائی جاتی رہے تو

373

مرگی پرصبر کی جزاء

373

جوطاعون کی بیماری سے فوت ہوجائے

374

جس عورت کوبچوںکی وفات کے ساتھ آزمایاجائے

375

کیابیٹیوں کے مسائل خودکشی سےحل ہوسکتے ہیں؟

377

محبت میں ناکامی پرخود کشی

380

امتحان میں ناکامی پر خودکشی

380

خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رجحان اور ہماری ذمہ داریاں

385

حکمرانوں کی ذمہ داریاں

392

غرباء کا حق، نواسے کے منہ سے چھین لیا

393

آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم  پرصدقہ حرام کیوں؟

394

خود کشی کرنے والے کی سزا

396

بلا سوچے سمجھے بیوی بچوں کے لیے خواہشات کرنا

398

وہ آرزوئیں جو کبھی پوری نہیں ہوں گی

 

عذاب جہنم میں ایک دن کے لیے تخفیف کی خواہش

302

دنیا میں واپس  جانے کی خواہش

303

روزِ محشر ایمان لانے کی خواہش

307

پانی کی چند بوندیں

309

اے اللہ قیامت کبھی قائم نہ کرنا

309

مصادر ومراجع

314

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85179
  • اس ہفتے کے قارئین 297934
  • اس ماہ کے قارئین 85179
  • کل قارئین113977179
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست