حضور نبی کریمﷺ کےاہل بیت اور حسن و حسین ؓ سے محبت مسلمانوں کا جزو ایمان ہے۔ لیکن اس حوالے سے افراط و تفریط کسی طور ناقابل قبول نہیں ہے۔ پیش نظر کتاب کا عنوان ’ہمیں حسین سے محبت کیوں ہے؟‘ ایک سوال ہے جس کا جواب کتاب کے صفحات پر موجود ہے۔ عنوان سے اگرچہ یہ مترشح ہو رہا ہے کہ اس کتاب کے مندرجات حضرت حسین ؓ سے متعلق ہوں گے لیکن اس میں دیگر اہل بیت اطہار کے فضائل و مناقب کا بھی موجود ہے۔ اس میں مدحت حسنین اور دیگر اہل بیت سے متعلق حضور نبی کریمﷺ کے ارشادات کو جمع کر کے ایک گلدستہ تیار کیا گیا ہے۔ تمام روایات کو باحوالہ نقل کیا گیا ہے اور علامہ البانی کی تحقیق پر اعتماد کیا گیا ہے۔ (ع۔ م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
انتساب |
|
7 |
حرف ہم نوا |
|
8 |
گلہائے عقیدت |
|
12 |
محبت کیا ہے؟ |
|
14 |
رسول اللہ ﷺ کی اہل بیت سے نسبت قیامت والے دن بھی ختم نہ ہوگی |
|
18 |
نبی کی بیویاں |
|
18 |
جن پر صدقہ حرام ہے |
|
23 |
مردوں میں سب سے زیادہ محبوب |
|
28 |
محبت کا یہ بھی انداز |
|
29 |
دردناک عذاب کی وعید |
|
34 |
امت کی بہترین عورت |
|
43 |
جنتی مردوں کے سردار |
|
47 |
دنیا میں جنت کی بشارت |
|
58 |
صحابہ کو گالی دینا باعث لعنت ہے |
|
63 |
صحابہ اور محبت اہل بیت |
|
75 |
عبیداللہ بن زیاد کا انجام |
|
89 |
سید ابوبکر غزنوی ؒ کی تحریر |
|
91 |