#1878

مصنف : فضل الہٰی اصغر

مشاہدات : 10025

بائبل اور قرآن کی مشترکہ باتیں

  • صفحات: 177
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4425 (PKR)
(منگل 02 ستمبر 2014ء) ناشر : دار الخلد، لاہور

قرآن مجید آخری آسمانی کتاب ِ ہدایت ہے   جسے اللہ تعالیٰ نے   23 سال کے  طویل عرصہ میں نبی کریم  ﷺ پر جبریل آمین﷤ کے ذریعے    نازل فرمایا ۔ اس  میں امت محمدیہ کے لیے احکام  ونواہی کے  علاو ہ بہت سارا حصہ سابقہ امم  واقوام ااو ر سابقہ آسمانی کتب وصحائف  کے حالات واقعات پر مشتمل  ہے۔ لیکن  جب ہم  قرآن  مجید کی  کو پڑھتے ہیں تو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اس کے  کچھ حصوں یا اندراجات کا  حوالہ یا ذکر کس اور آسمانی کتاب (بائبل،تورات،انجیل) میں  دیا گیاہے ۔قرآن مجید میں کئی ایک واقعات اور مضامین کو  باربار دہرایا گیا ہے  جیسے  حضرت نو ح ، حضرت ابراہیم ،حضرت لوط﷩ اور بنی اسرائیل  کےواقعات۔زیرنظر کتاب ’’بائبل اور قرآن مجید کی  مشترکہ باتیں‘‘  محترم  فضل الٰہی  اصغر  کی تصنیف ہے ۔ جس میں  انہوں  نے  ایک ہی مضمون یا واقعہ کے بارے میں  کتابوں کے الگ الگ بیانات کو یکجا کرکے  بائبل ،انجیل،اور قرآن مجید کے بیانات کا موازنہ کردیا ہے  اور ہر مضمون  کے بارے  میں  بائبل ، انجیل  یا  قرآن  مجید  کے بیانوں  کو  یکجا  کر  کے  لکھ  دیا گیا  ہے جس کو  پڑھ  کر مکمل کہانی  سمجھ میں آسکتی ہے (م۔ا )

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

7

تمہید

 

10

بائبل کی ابتدا

 

11

پیدائش

 

12

قائن اور ہابیل

 

18

بائبل کے پہلے 4 باب کا خلاصہ

 

20

قرآن میں تخلیق

 

21

آدم کے پہلے دو بیٹوں کا قصہ قرآن مجید میں

 

27

نوح ؑ اور ان کی کشتی کی کہان

 

28

بیانات قرآن مجید بابت نوح ؑ و کشتی

 

30

قصہ حضرت ابراہیم و لوط ؑ کا

 

40

حاجرہ اور اسماعیل ؑ

 

46

قصہ لوط ؑ کا

 

49

یوسف ؑ کا قصہ

 

51

خواب فرعون

 

73

موسیٰ ؑ فرعون اور نبی اسرائیل کی کہانی

 

90

گائے کو ذبح کرنے کا قصہ

 

97

حضرت داؤد علیہ السلام

 

99

داؤد کے بیٹے امنون و بیٹی تمر کا قصہ

 

104

بنی اسرائیل کی فضیلت

 

106

بیانات قرآن مجید بابت موسیٰ علیہ السلام

 

108

حضرت سلیمان علیہ السلام

 

153

حضرت ایوب علیہ السلام

 

161

حضرت یونس علیہ السلام

 

163

حضرت الیاس علیہ السلام

 

165

حضرت زکریا علیہ السلام

 

166

یوحنا حضرت یحیٰی علیہ السلام

 

173

نظریہ آخرت و قیامت

 

174

اختتام

 

175

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78111
  • اس ہفتے کے قارئین 111939
  • اس ماہ کے قارئین 1728666
  • کل قارئین111050104
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست