سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شبہات کا ازالہ

  • صفحات: 391
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15640 (PKR)
(اتوار 10 اپریل 2016ء) ناشر : دار الخلد، لاہور

تاریخ اسلام کا مطالعہ کرنے سے یہ بات معلوم ہوتی ہےکہ خلیفہ سوم حضرت عثمان ﷜ کی مظلومانہ شہادت کے بعد امت مسلمہ مختلف جماعتوں اور گروہوں میں تقسیم ہوگی تھی، ابتدءً یہ اختلافات سیاسی نوعیت کے تھے جو بعد میں چل کر دینی شکل اختیار کر گئے،اور اسی کے بعد سے نئی نئی جماعتوں اور فرقوں کا ظہور ہونےلگا۔ ہر جماعت اور ہر فرقہ اپنے آپ کو اسلام کا علمبر دار کہتا اور اسلام سے وابستگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو حق پر ثابت کرنے کی کوشش کرتا۔ اس صورت حال کو پیش نظر رکھتے ہوے علمائے کرام نے باطل فرقوں اور راہ حق سے بر گشتہ جماعتوں سے اہل حق کو ممتاز کرنے کے لئے’’اھل السنۃ والجماعۃ‘‘کی اصطلاح ایجاد کی۔ اس اصطلاح سے خوارج، اہل تشیع، روافض اور معتزلہ سے وغیرہ سے تمیز مقصود تھی۔ اس اصطلاح سے تمام علماء حق راضی اور متفق تھے۔ لیکن ’’اھل السنۃ والجماعۃ ‘‘ کے مابین بھی اختلاف رونما ہوئے۔فلسفہ اور علم الکلام سے اشتغال رکھنے کی وجہ سے مختلف مکاتب فکر اور جماعتیں ظہور پزیر ہوئیں جنہوں نے اپنے لیے الگ الگ اصول وضوابط متعین کئے، اور ’’اھل السنۃ والجماعۃ‘‘ سے وابستگی ظاہر کرتے ہوے ہر ایک نے اپنے آپ کو کتاب وسنت کا حامل وعلمبردار قرار دیا۔ لہذا ان تمام جماعتوں اور مکاتب فکر سے امتیاز کے لیے اہل حق نے ’’سلف‘‘ کا انتخاب کرتے ہوئے اس کی طرف اپنی نسبت کی۔ تو جس طرح ’’اہل السنۃ والجماعۃ‘‘ کی اصطلاح ایک ضرورت کےتحت ایجاد کی گی تھی اسی طرح ’’سلف ‘‘ اور سلفی‘‘ کی اصطلاح بھی ایک ضرورت کے تحت ایجاد کی گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ سلفیت کا تعارف‘‘فاضل مصنف رضاءاللہ محمد ادریس مبارکپوری کی تصنیف کردا ہے جس میں انہوں نے سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق شکوک وشبہات کا ازالہ کیا ہے اور اہل حدیث پر کیے جانے والے اعتراضات کا رد کیا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کا ر خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔ آمین(شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

7

(1)سلف اور سلفیت

10

سلف :لغت میں

10

سلف :اصطلاح میں

12

کیا مفہوم سلف کی تحدید میں محض زمانہ کااعتبار کافی ہے ؟

15

علما ء سلف وعلماء خلف کے مابین زمانی حدفاصل

18

سلف کی اتباع کیسے ؟

30

’’سلفی ‘‘نسبت جائز یاناجائز ؟

37

(2)سلفیت کی ابتداء

46

علماء دیو بند کی انگریز دشمنی دوستی کی حقیقیت

61

انگریز وں کی پٹھوکو ن ؟

65

علماء اہل حدیث کی انگریز دوستی کی حقیقت

90

علماء اہل حدیث کی سرفرج شانہ سرگرمیا ں اکابر ین دیو بند کی نظر میں

94

(3)سلف اور تعداد اسماء

100

محمدی

103

اہل حدیث

105

اہل لاثر

108

موحد

110

سلفی

114

(4)ازراہ جو وستم دئیے ہوئے اسماء والقاب کا جائز ہ

132

کیا ترک تقلید ایک قابل مذمت فتنہ ہے ؟

135

بعض اہل علم جنہوں نے راہ تقلید کی آبلہ پائی نہیں اختیار کی

143

کی اہل حدیث اور غیر مقلد دونوں ایک ہیں؟

156

(5)مذہبیت اور لامذہبیت :ایک جائز ہ

168

مذہب :لغت میں

169

مذہب فقہاء کی نظر میں

170

’’لامذہبیت ‘‘مذہبین (مقلدین )کی نظر میں

172

’’لامذہبیت ‘‘کی بوطی تفسیر اور تضادبیانی

174

’’لامذہبیت ‘‘فقیہ دیو بندمحمد ارشد اعظمی کی نظرمیں

177

وجو ب تقلید پر ایک عجیب وغریب استدلال

190

لامذہبیت کی اصطلاح کاتاریخی پس منظر

195

(6)فتنوں کی جڑ تقلید یاعدم تقلید

201

مذہب ،امام مذہب ،کتب مذہب اور علماء مذہب کی مبنی برغلو تقدیس

205

صرف مذہب حنفی ہی درست اور برحق ہے

209

تمام احناف بخشے بخشائے ہیں

210

فقہ حنفی کی کتابو ں پر نظر ڈالنا قیام اللیل سے بہتر ہے

226

فقہ حنفی کی کتابیں اور ان کاسلسلہ سند

226

الجرلمختار کی تالیف رسول اکرام ﷺ کی صریح اجازت سے عمل میں آئی ہے

230

مولانا (..........)انسان فرشتہ مقرب تھے؟

239

ذراسے بھی ایک نظر

240

اسے کیا نام دیں گے؟

241

’’رحمۃ للعالمین ‘‘صفت خاصہ رسول اللہ ﷺ کی نہیں ہے

245

تقلید کی ایک بڑی دین کتاب وسنت پر آرا ء قیاسات کی ترجیح

252

ایک ہی حدیث کے ساتھ دوہراسلوک

261

مذہبیت (تقلید )کی ایک بڑی دین خیالی وفرضی مسائل

268

1۔مستحق امامت اور اس کے درجات

272

2۔فقہی موشگانی

290

3۔خانہ کعبہ اصحاب کرامات کی زیارت پر

293

4۔مذہبیت (تقلید ) کی کرشمہ سازی کتاب الحیل

295

(7)تقلید کی تفرقہ بازی

306

1۔مساجد اور منبر ومحراب کی تقسیم

307

2۔شادی بیاہ میں تفریق

313

3۔دیگر مذاہب کی تنقیص وتوہین میں مبالغہ آمیزی

313

(ایک نوٹ )

318

4۔مناظرہ بازی

319

5۔مذہبی تعصب کاشاخسانہ

324

(8)دعوی احترام صحابہ اور اس کی حقیقت

332

کتاب وسنت میں صحابہ کرام کامقام ومرتبہ

336

صحابہ کرام اور علماء سلف

333

صحابہ کرام اور علماء اہل حدیث

336

صحابہ کرام کی سیرت پر علماء اہل حدیث کی تصنیفی خدمات

345

کیا علماء اہل حدیث گستاخ صحابہ ہیں

348

اقوال صحابہ کی حجیت اور علماء احناف

362

احترام صحابہ اور علماء احناف

367

فقہ حنفی کی مستند کتابوں میں صحابہ کرام کامقام

371

بعض صحابہ کرام کے یہاں علم ومعرفت اور اطلاع کی کمی تھی

372

مکثرین صحابہ   اصولی قواعد شرع کے خلاف احادیث روایت کرتے تھے؟.

373

غیر فقیہ صحابی کی مخالفت قیاس روایت ناقابل قبول کیوں؟

373

صحابہ کرام میں عادل وغیرہ عادل دونوں طرح کے لوگ تھے

374

حضرت علی ؓمجتہد نہیں تھے؟

275

حضرت معاویہ ؓباغی او ربدعتی تھے؟

376

موصوف غازی پوری اوراحترام صحابہ

377

حدیث رسول کے ساتھ   موصوف غازی پو ری مخول

383

مولانا غازی پور ی کی امانت دار ی(؟)کااچھوتا نمونہ

390

اس حدیث کو رویت کیا ہے امام ترمذی نے

391

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54190
  • اس ہفتے کے قارئین 583332
  • اس ماہ کے قارئین 370577
  • کل قارئین114262577
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست