#6137

مصنف : محمد امین محمدی

مشاہدات : 6216

تحریک پاکستان میں علماء اہل حدیث کا کردار

  • صفحات: 848
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21200 (PKR)
(بدھ 15 جولائی 2020ء) ناشر : دار المسلمین اردو بازار لاہور

تحریکِ پاکستان اس تحریک کو کہتے ہیں جو برطانوی ہند میں مسلمانوں نے ایک آزاد وطن کے لیے چلائی جس کے نتیجے میں پاکستان قائم ہوا۔تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔قیامِ پاکستان کا قیام اس طویل جدوجہد کا ثمر ہے جو مسلمانانِ برصغیر نے اپنے علیحدہ قومی تشخص کی حفاظت کے لیے شروع کی۔قیام پاکستان  وتحریک پاکستان میں اہل حدیث   قائدین  اور علمائے اہل حدیث کی جدوجہد اور خدمات بھی ناقابل فراموش ہیں ۔تحریک پاکستان میں علمائے اہل حدیث نے  جومثالی کردار ادا کیا وہ تاریخ کا سنہری باب  ہے۔مولانا شورش کاشمیری﷫ نے اسی قافلہ آزادی کے علمبرداروں کےبارے میں لکھا تھا کہ چھ لاکھ علمائے اہل  حدیث کو تختۂ دار پر لٹکایا گا تھا۔تحریک پاکستان میں علمائے اہل حدیث کاکردار ایک طویل داستان ہے۔مسلک اہل حدیث  کے مختلف رسائل وجرائد میں ’’ تحریک پاکستان میں علمائے اہل حدیث  کاکردار‘‘ کےعنوان سے مختلف قلم کار  گاہے گاہےلکھتے رہتے ہیں۔مولانا  محمد امین  محمدی صاحب نے زیر نظر کتاب بعنوان ’’ تحریک پاکستان میں علمائے اہل حدیث  کاکردار‘‘  میں  قیام پاکستان کےسلسلے علمائے اہل حدیث کی خدمات کی پوری داستان کو یکجا کر کےاس کتاب میں سمو دیا ہے عصر حاضر میں  جس کی اشد ضرورت تھی مولانا امین محمدی صاحب  نےاس ضرورت کو حتی الوسع پورا کرنے کی بھرپور کوشش کر کے نوجوان نسل کے سامنے تحریک آزادی میں علمائے  اہل حدیث  کی خدمات کا خاکہ  پیش کر کے اس موضوع بر قلم اٹھانے والوں کوایک مضبوط بنیاد فراہم کردی ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع   میں بڑی جامع او رمعلوماتی  ہےجس  سےعام قارئین بھی مستفید ہوسکتے ہیں۔اللہ تعالی ٰمصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پاکستان کیوں اور کیسے بنا؟

19

1857ء کی جنگ آزادی میں علماء اہل حدیث کا کردار

21

1857ء کی جنگ آزادی میں بریلوی علماء گدی نشین حضرات کا کردار

24

گیلانی خاندان

27

اردو زبان سے دشمنی اور اس کو ختم کرنے کی کوشش

40

دو قومی نظریہ

42

نظریہ پاکستان اور قیام پاکستان

45

تحریک خلافت

46

مولانا قاضی محمد اسلم سیف لکھتے ہیں

47

واقعہ جلیانوالہ باغ

49

علامہ اقبال کا خطبہ الہ آباد

51

قرارداد پاکستان

53

پیارا پاکستان

56

پاکستان بنتے وقت کے نعرے اور ترانے

57

پاکستان کے خلاف نعرے

57

پاکستان کس طرح معرض وجود میں آیا

60

قرآن وحدیث کی بے حرمتی کی گئی اور مسجد جلا دی گئی

61

ماں اور معصوم بچے کو قتل کر دیا گیا

61

نوجوان لڑکیوں اور جوان عورتوں کے پستان کاٹ کر ان کے ہار بنا کر گلے میں ڈال کر ریچھ ناچ کیا

62

پٹرول چھڑک کر مکانات کو آگ لگا دی

63

قرآن پاک کو نیچے بچھا کر عورتوں کو بے آبرو کیا

63

بیٹیوں کو اپنے ہاتھوں سے ذبح کرنا پڑا

65

نیزہ 6 ماہ  کی بچی کے سینے میں پیوست کر دیا

66

ڈیڑھ ماہ کے بچے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے گئے

66

باپ سے بیٹی کو سکھ چھین کر لے گئے

66

بیٹی نے کہا ابو مجھے یہاں کیوں چھوڑ کر جا رہے ہو

67

لاشوں کے  کتے بھیڑئیے کھاتے رہے

68

باپ کے گلے میں بیٹے کی آنتیں

68

ایک شخص کی سکھ سے دوسیت

68

حضرت عائشہؓ اور حضرت فاطمہؓ کی بیٹیاں

69

عورتوں کے پستان کاٹ کر ہار بنا کر گلے میں ڈالے گئے

69

وہ ایک ایک کرکے مسلمانوں کے اعضا کاٹتے تھے

70

لاشوں پر خواتین کا رقص

71

شیشہ پیس کر آٹے میں ملا دیا

71

بچوں کو آگ میں پھینک دیا گیا

71

جوان لڑکیوں کو ننگا کرکے شہروں گشت کرایا گیا

72

ایک عورت کی چھاتیاں کاٹیں اور بچے کو نیزے میں پرودیا

72

مسلمان لڑکیوں کا برہنہ جلوس

74

مسلمان بچے کو پال کر ہندو بنائیں گے

74

عورتوں کے کپڑے اتروا کر ننگا کر دیا

74

بچوں کو نیزوں پر لٹکایا گیا اور عورتوں کی چھاتیاں کاٹ دی گئیں

74

پاکستان کے لیے کتنی جانوں کی قربانی دی گئی؟

76

کتنے لوگوں نے سرحد پار کی؟

76

وجہ تالیف

78

قائداعظم محمدعلی جناح کانگرس میں

81

کانگریس خلافت اور احرار میں بریلوی علماء

82

بنارسی کانفرنس کی حقیقت

89

سنی کانفرنس بنارس کا فیصلہ مسلم لیگ کی حمایت میں

91

نوٹ

148

بریلوی تصدیق

149

کاب تجانب اہل سنت کے بارے میں وضاحت

155

مخالفین پاکستان بریلوی علماء

195

ساجد خان نقشبندی نے لکھا ہے

196

30ستمبر 1945ء کو بمبئی میں عید الفطر کے موقع پر پیغام

219

30؍اگست 1945ء کو مسلم لیگ میں شمولیت کی اپیل

219

15؍ نومبر 1945ء عید کا پیغام مسلمان ہند کے نام

219

سنی کانفرنس بنارس 1946ء کی تعداد کی حقیقت

220

مولوی محمد صدیقی فانی کی تصاد بیانی

226

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تکفیر

229

آفتاب

231

علامہ ڈاکٹر محمد اقبال

232

گستاخ اقبال

236

ہندو پرست اقبال

236

نبیوں کا گستاخ اقبال

236

انگریز نواز اقبال

236

ڈاکٹر اقبال احمدیہ جماعت کے رکن تھے

236

رب تعالیٰ کا گستاخ اقبال

237

احادیث رسول کے خلاف اقبال

237

کفریہ الفاظ قبال

237

اسلام دشمن اقبال

237

منکر حدیث اقبال

237

رب تعالیٰ کا گستاخ اقبال

238

تبصرہ

238

مجاہدانہ زندگی

242

الہٰی بخش(جائیداد منقولہ)

287

حسینی عظیم آبادی

288

مولانا عبدالرحیم

288

مولوی یحیی علی

288

مولوی احمد اللہ

289

جائیداد غیر منقولہ

290

مولوی عبدالرحیم

290

مولوی یحیی علی

290

مولوی احمد اللہ

291

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53739
  • اس ہفتے کے قارئین 240815
  • اس ماہ کے قارئین 814862
  • کل قارئین110136300
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست