#1587.01

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

مشاہدات : 9537

اسلام اور مستشرقین جلد دوم

  • صفحات: 290
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8700 (PKR)
(منگل 22 اپریل 2014ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے جوکہ دراصل دار المصنفین اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فروری 1982 میں اسلام اور مستشرقین کے عنوان پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں جید اکابرعلماء اور عالم اسلام کے نامور اسلامی سکالرز ودانشور حضرات کی طرف سے پیش کیے جانے والے مقالات کا مجموعہ ہے امید ہے اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں او ر ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے اگاہی حاصل ہوگی۔ ان شاء اللہ(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

ا

مستشرقین اور طب اسلامی

 

1

مستشرقین کے افکار و نظریات کے مختلف دور

 

11

مستشرقین اور علوم اسلامیہ

 

28

پروفیسر اجناس گولڈز یہر

 

39

مستشرقین ، استشراق اور اسلام

 

48

سر ہملٹن الیگزنڈر وسکین گب

 

60

مستشرقین کے تصور اسلام کا تاریخی پس منظر

 

73

مستشرقین اور اسلام نمبر 1

 

82

ولفریڈ کینویل اسمتھ

 

95

قرآن اور مستشرقین

 

104

براؤن اور اسلام

 

115

قرآن مجید میں قصہ ابراہیم اور مستشرقین کے اعتراضات

 

120

جوزف شناخت اور اصول فقہ

 

138

مستشرقین اور سیرت نبویﷺ

 

150

مستشرقین اور اسلام نمبر 2

 

168

ہمارے عصری تعلیمی اداروں پر مستشرقین کے اعتراضات

 

186

مستشرقین اور تاریخ ترکی

 

191

مستشرقین کی خدمات اور ان کی حدود

 

198

منٹگمری واٹ کی کتاب ’’ محمد ؐ ایٹ مکہ‘‘ پر ایک نظر

 

208

علم حدیث اور مستشرقین

 

250

اسلام اور مستشرقین کے موضوع پر ایک سرسری نظر

 

267

مستشرقین کے بارے میں مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کے ارشادات گرامی

 

273

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72173
  • اس ہفتے کے قارئین 106001
  • اس ماہ کے قارئین 1722728
  • کل قارئین111044166
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست