#3934

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

مشاہدات : 9858

اسلام میں مذہبی رواداری ( سید صلاح الدین )

  • صفحات: 311
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7775 (PKR)
(جمعہ 05 اگست 2016ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

اسلام  کے بڑے بڑے محاسن اور خوبیوں میں سے ایک  خوبی یہ بھی ہے کہ یہ دین، رواداری، عفوودرگذر، رحمت، آسانی اور انسانیت کا دین ہے۔ تمام بنی نوع انسان کے لیے یہ دین خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا ہے۔ اسلام کی خوبصورتی حسن اور تاثیر کی بنیاد عفوودرگذر، رحمت وعدل اور بلند ترین اخلاق پر قائم ہے۔ انہی اخلاقِ عالیہ ہی کی بدولت لوگ دینِ اسلام میں جوق در جوق داخل ہوئے۔ دین اسلام کی بلندترین بے مثال اخلاقی، عقدی اور ایمانی اقدار کی بناء پر یہ لوگوں میں مقبول ہوا۔ اسلام کی بلند ترین اور لوگوں کے دلوں پر اثر انداز ہونے کے لحاظ سے گہری ترین قدروں میں سے یہ بھی ہے کہ عفوودرگذر اور رواداری کو اپنایا جائے۔ اسی لیے قرآن و حدیث میں بے شمار اور مسلسل نصوص شرعیہ بیان ہوئی ہیں جو انسان کو اس عظیم اسلامی خوبی سے متصف ہونے پر ابھارتی ہیں۔ نبی کریم ﷺکی حیات طیبہ میں اس کی عملی مثالیں ملتی ہیں تاکہ دین الٰہی کا روشن چہرہ لوگوں کے سامنے واضح ہو جائے۔ صحابہ کرام، تابعین عظام آج تک اور قیامت تک آنے والے لوگوں نے یہ خوبی آپﷺکی حیات طیبہ سے ہی سیکھی ہے۔ اسلام نے دوسرے مذھب کے پیرؤوں کے ساتھ رواداری کی بڑی فراخ دلی کے ساتھ تعلیم دی ہے ۔ خاص طورپر جو غیر مسلم کسی مسلمان ریاست کے باشندے ہوں ، ان کے جان ومال ، عزت وآبرو اور حقوق کے تحفظ کو اسلامی ریاست کی ذمہ داری قراردیا ہے ۔ اس بات کی پوری رعایت رکھی گئی ہے کہ انہیں نہ صرف اپنے مذھب پر عمل کرنے کی آزادی ہو ، بلکہ انہیں روزگار ، تعلیم اور حصولِ انصاف میں برابر کے مواقع حاصل ہوں ، اُن کے ساتھ حسن ِ سلوک کا معاملہ رکھا جائے اور ان کی دلآزاری سے مکمل پرہیز کیا جائے ۔ زیر تبصرہ کتاب" اسلام میں مذہبی رواداری "انڈیا کے معروف عالم دین سید صباح الدین عبد الرحمن صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اسلام کی مذہب رواداری پر گفتگو کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (آمین)(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

7

تمہید

18

تبلیغ اسلام کی نوعیت

25

تبلیغ میں آلام مصائب

27

اسلام کی راہ میں صحابہ کرام کےمصائب

28

ہجرت

34

غزوات جارحانہ تھے یامدافعانہ

35

فتح مکہ

52

اشاعت اسلام

55

تبلیغ کی کامیابی کابڑا سبب

58

رسول اللہ ﷺ کے پیرووں کی جان نثاری

59

اصلی اسلامی تعلیمات

62

آسمانی کتابوں کی صداقت پر ایمان

63

دنیاکی قوموں کےساتھ رویہ

65

روادارسی میں رسول اکرم ﷺ کااسوہ حسنہ

67

یہود اورمسلمان

68

رسول اللہ ﷺ اوریہود

69

رسول اللہ ﷺ اورعیسائی

79

دعوتی خطوط میں نرمی

81

سفراء کےساتھ رواداری

83

روادارسی کامفہوم

83

اسلام کی لڑائیاں

84

انسانیت کوسلام کاپیغام

86

لڑائیوں کےلیے اسلامی قانون جنگ وصلح

89

جہاد

94

سپہ سالاری کامثالی نمونہ

95

صحابہ کرام کااسوہ حسنہ

97

حضرت ابوبکرصدیق ؓ کی رواداری

97

حقوق انسانیت کی حمایت

98

عفوودرگذرکی مثالیں

98

جنگ میں انسانی رحمدلی

99

غیر مسلموں کےحقوق کی نگہبانی

99

نجران کےعیسائیوں کومراعات

100

عہد صدیقی میں عیسائی مذہب کااحترام

101

حضرت عمرفاروق کی روارداری

114

حضرت عثمان ؓذی النورین کی روراداری

114

حضرت علی ؓ کی مذہبی روارداری

115

اصلی اسلامی تعلیمات

117

عیسائیوں کی عدم روادای

119

رومۃ الکبری کی عدم رواداری

119

ساتویں صدی عیسوی میں عیسائیوں کےمظٰالم

123

اسلام کاعروج

124

خلافت راشدہ اوورمی

124

بنوامیہ اوررومی

129

بنواامیہ کی علمی روادرای

129

سسلی میں مسلمانوں کی حکومت

130

اندلس کے مسلمان اورعیسائی

134

غرناطہ

142

الحمراء

145

الحمراء کی مسجد

146

اندلس میں عیسائیوں کےمظالم

147

انیوزیشن

152

فرانس کے مسلمانوں پر عیسائیوں کےمظالم

154

رومن امپائر اورعباسی خلفاء

156

شارلمین اورہارون رشید

159

ہارون رشید کی رواداری

160

مامون الرشید کی رواداری

162

معتصم باللہ کی روادرای

163

صقلیہ میں عیسائیوں کےمظالم 

164

غیر قوموں کےساتھ عباسیوں  کی عام رواداری

165

مقتفی بامراللہ کی رواداری

167

عباسیوں کی علمی رواداری

171

آل سلجوق اورعیسائی

176

الپ ارسلان کی روادراسی

177

صلیبی جنگ

179

صلاح الدین ایوبی کی روادری

185

عیسائیوں کی انتقامی جذبات

191

دولت عثمانیہ اورعیسائی

192

عثمان خان کی خوبیاں

193

اورخان کی رواداری

194

مراہ اول اورمسیحی حکومتیں

196

بایزید اول یلدرم اورشہزادی ڈسپنا

197

بایزید یلدرم کے زمانہ میں صلیبی جنگ

198

محمد اول کی قوت اورکشادہ دلی

200

مراد ثانی کےخلاف مسیحی اتحا د

201

محمد دوم فاتح کی تاتحانہ رواداری

205

بایزید ثانی

207

سلطان بایزید کی برداباری اورروسی سفیر یک بدتمیز ی

207

سقوط قسطنطنیہ کابدلہ اندلس میں

208

سلیم اول کی مقبولیت

208

سلیمان اعظم قانی کی رواداری اورعدل پر وری

208

سلیم ثانی کےخلاف عیسائیو ں کی لڑائیاں

212

مرادثالث کےخلاف ہنگری اور آسٹریا کی جنگ

212

محمد ثالث کےخلاف عیسائی

213

حکومتوں کی محاذ آرائی

213

احمد اول سےعیسائیوں کی چھیڑچھاڑ 

213

مصطفی اول وعثمانی ثانی کےزمانہ میں

213

انتشار پھیلانے کی کوشش

213

مراد اربع کی تعمیری کو شش

214

ابراہیم کے زمانہ میں  عیسائیوں

214

کی انتقامی کاروائیاں

214

محمد رابع کےخلاف عیسائیون  کی سازشیں

214

احمد کو پریلی کی رواداری

217

سلیمان ثانی کی روادرای

217

احمد ثانی کےخلاف عیسائیوں کی جارحیت

219

مصطفی ثانی کےخلاف معاندانہ اقدام

219

احمد ثالث کی شرافت اخلاف کے  خلاف عیسائیون کاتعصب

219

محمد اول کی قسطنطنیہ پر قبضہ کرنےکی کوشش

221

عثمان ثالث کاشریفانہ رویہ

222

مصطفی ثالث کےخلاف پر فریب ریشہ دوانیاں

222

عبدالحمید اول کے خلاف روس ی

222

ملکہ کیتھرائن کےمنصوبے

224

سلیم ثالث کےزمانہ میں ملکہ کیتھرائن  کاخواب  اورعیسائی حکومتوں کی دشمنی

224

مصطفی رابع کےعہد میں یورپ سے ترکوں کےخراج کی کوشش

231

محمود ثانی سے نپولین کی غداری اورعیسائی حکومتوں کی تخریبی کارروائیاں

231

سلطان عبدالمجید خان کی حکومت

238

سلطان عبدالعزیز

344

برطانوی سامراجیت کاعروج

244

روس   کی سامراجیت

245

بلقان میں بغاوت کرانے کی کوشش

246

سلطان مراد خامس

248

سلطان عبدالحمید خان ثانی کی مذہبی رواداری

248

عیسائیوں کی مخالفت

253

طرابلس کاحملہ

253

بلقان کی جنگ

254

جنگ عظیم اول

254

ترکوں کےکارناموں پر ایک نظر

257

مسیحی عورتوں کی سازش

263

ترکوں کی خوبیاں

265

ترکوں کاتمدن

268

قدرت کاانتقام

269

عیسائیوں سے قدرت کاانتقام

270

مسئلہ فلسطین

271

ہندوستان کی مغلیہ سلطنت اورعیسائی

280

عیسائیوں کی اصلسی فطرت

288

عیسائی حکمرانوں کےمظالم

289

پاپا ئیت

292

تتمہ

298

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42223
  • اس ہفتے کے قارئین 229299
  • اس ماہ کے قارئین 803346
  • کل قارئین110124784
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست