#6460

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

مشاہدات : 3798

ہندوستان کے سلاطین علماء اور مشائخ کے تعلقات پر ایک نظر

  • صفحات: 246
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9840 (PKR)
(پیر 23 اگست 2021ء) ناشر : نیشنل بک فاؤنڈیشن، اسلام آباد

ہندوستان  میں مسلم حکمرانی کا آغاز ، برصغیر پاک و ہند میں بتدریج مسلمان فتح کے دوران ہوا ، جس کا آغاز بنیادی طور پر فتح محمد بن قاسم کی زیرقیادت فتح سندھ اور ملتان کے بعد ہوا تھا۔ پنجاب میں غزنویوں کی حکمرانی کے بعد ، غور میں سلطان محمد کو عام طور پر ہندوستان میں مسلم حکمرانی کی بنیاد رکھنے کا سہرا دیا جاتا ہے زیرنظر کتاب’’ہندوستان کے سلاطین علماء اورمشائخ کےتعلقات پر ایک نظر‘‘ سیدصباح الدین عبد الرحمٰن ایم اے کی مرتب شدہ ہے۔فاضل مرتب نے اس کتاب میں  اسلامی ہند کی مذہبی،ذہنی اور فکری تاریخ  پر اجمالی تبصرہ کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

دیباچہ

 

اسلام کا نعرہ

2

حمیت اسلامی کا لحاظ

3

عجیب ستم ظریفی

4

کیا مسلمان حکمران اسلام کے نمائندے نہ تھے؟

5

کیا بادشاہت غیراسلامی طرز حکومت ہے؟

7

علماء کے قدم جمنے کا ذریعہ

9

علماء کا شاندار اجتماع

10

عہد مغلیہ کے علماء

10

علماء کی قسمیں

11

پاک طینت علماء

12

درس و تدریس میں مشغول رہنے والے علماء

12

حکمران طبقہ کے معاون علماء

18

علماء کا اثر سلاطین پر

20

مغل حکمرانوں کی مذہبیت

23

مفاد پرست علماء

27

جزی علماء

28

فتنہ اباحیت

32

فتنہ مہدویت

33

فرقہ روشنیہ

33

جہانگیری عہد کی بغض مذہبی سرگرمیاں

34

شاہ جہانی اصلاح

34

فتنہ فربودی

34

سلاطین کے ناقد علماء

35

شاہانہ تکلفات

36

علماء کی نااتفاقی

40

دین الہٰی

40

علماء کی داروگیر

41

مسلمانوں کی تہذیبی زندگی

42

احساس برتری

43

ارونگ زیب کی رواداری

43

عبادت گاہوں کا انہدام

44

مسلمان حکمرانوں کا مذہبی تعصب

46

جزیہ

47

تبلیغ اسلام

48

اسلام کی اثر پذیری

49

وحدت روحانی کی سعی ناکام

50

دلوں کی تسخیر

51

علماء کی تصنیفی رواداری

51

مسلمانوں کی عام رواداری

54

علماء کی تصنیفی کارنامے

57

تقلید جامد کے فوائد

62

اس کے نقصانات

63

اس کا روشن پہلو

63

تمدنی کشمکش

64

علماء اور امراء

74

عہد مغلیہ کےعلماء

83

لائق سلاطین کے عہد میں لائق علماء

88

اچھے علماء کا فقدان

91

بگڑی معاشرت

94

شاہ ولی اللہ کا احسان

94

علماء کی دستگیری

98

شاہ عبد العزیز

98

شاہ اسماعیل شہید

98

حضرت سید احمدشہید بریلوی

99

مشاحخ اور سلاطین

102

صوفیاء سے عقیدت کے اسباب

104

سلاطین پر صوفیاء کے اثرات

106

صوفیاء کرام کی تلقین

110

عدل پرور سلاطین

114

سلاطین کی مدح سرائی

117

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 91983
  • اس ہفتے کے قارئین 304738
  • اس ماہ کے قارئین 91983
  • کل قارئین113983983
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست