#4759

مصنف : ڈاکٹر محمد شہباز منج

مشاہدات : 11703

فکر استشراق اور عالم اسلام میں اس کا اثر و نفوذ

  • صفحات: 365
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9125 (PKR)
(جمعرات 14 ستمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ دار العلوم المحمدیہ لاہور

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔مسلمان علماء تفسیر کے علاوہ مستشرقین نے اپنے خاص اہداف اوراغراض کومد نظر رکھ کر قرآن کریم کے مختلف موضوعات پر قلم اٹھایا۔توقرآن کریم سےمتعلق مستشرقین کی غلط فہمیوں اور بدگمانیوں کا ازالہ کےلیے علماء اسلام بھی نے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص مستشرقین کی فکر اور اسلام میں یا مسلمانوں میں ان کے اثر ورسوخ کو واضح کرنے کے لیے تالیف کی گئی۔ اس میں  استشراق کا تعارف‘ تاریخ اور اہداف‘ اسشراقی فکر ومطالعات اسلام اور ان کی نوعیت‘ عالم اسلام میں اسشراقی اثرونفوذ اور استشراق‘تجدد اور راسخ العقیدگی جیسے موضوعات کو بیان کیا گیا ہے۔ حوالہ جات اور حواشی فٹ

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

13

استشراق اورمستشرقین سےمتعلق مسلمانوں کاعمومی موقف

15

اصطلاحی تحریک استشراق سےآگے

16

منظم مہم اوراس کے تاریخی اسباب

17

مخاصمانہ ومخالفانہ  تعارف

17

نفوذ اسلام کاچیلنج

21

حربی تاریخ کااصل قصووار

23

معرکہ قلم وقرطاس

24

ترغیب تجدد اوراس کےنتائج

26

اس کتاب میں

28

طرز پیش کش

29

حرف تشکر

31

استشراق اورمستشرقین تعارف اورتاریخ واہداف

35

مستشرق اوراستشراق معنی ومفہوم

35

لغوی مفہوم

35

اصطلاحی تعریف

38

عربسٹس یاسکالرز آف اسلام

42

اسباب اورتاریخی پس منظر

43

اسلام کاطلوع وعروج اوراہل کتاب کامعاندانہ رویہ

43

حروب صلیبیہ

50

مسلمانوں کاسیاسی زوال اورعیسائیوں کاجوش انتقام

56

آغاز وارتقاء

61

تحریک استشراق کانقظہ آغاز

61

ارتقائی تاریخ وافکار

63

عہد نشاۃ ثانیہ

68

استشراق دوراستعمار میں

75

استشراق اورعصرحاضر

82

اغرا ض واہداف

85

مذہبی ودینی اہداف

86

سیاسی واستعماری واہداف

94

معاشی واقتصادی اہداف

98

علمی وتحقیقی اہداف

100

استشراقی فکر ومطالعات اسلام اوران کی نوعیت

103

استشراقی کام کی مختلف جہات

106

اساسی اسلامی عقائد وتصورات پر نقد

106

وحی لہیٰ

106

معجزات وخوارق

110

قرآن اوراس کی حیثیت

116

حدیث اوراس کامقام

130

سیرت طیبہ

139

معاد ،اخروی جزاوسزاورجنت ودوزخ

154

جہاد

156

تعدادازواج

158

اسلامی نقطہ وقانون اورعقوبات

160

نظریہ تخلیق اورڈاردینی نظریہ ارتقا

162

تجد د ،تشکیک اورتحقیر تہذیب اسلامی

164

اسلامی تاریخ وتہذیب کی تحقیر

165

تشکیک وتذبذب

167

دعوت تجدد اوراصلاح مذہب

170

استشراقی فکر ومساعی اوراہل اسلام کارویہ

179

عالم اسلام میں استشراقی اثرونفوذ

183

اہل اقتدار اورطبقہ امرا

185

ضیاگوک الپ

195

مطفی کمال

188

مقتدر اورصاحب اختیار طبقے کےبعض دیگر افراد

190

جدید تعلیم یافتہ دانش واراسکالرز

194

ڈاکٹر حسین

195

ڈاکٹر فضل الرحمن

199

مفسرین اروان کے متبعین

209

محمد عبدہ اوران کاحلقہ فکر

209

محمد عبدہ

209

رشید رضا

225

قاسم امین

231

علی عبدالرزاق

231

طنطاوی جوہری

233

سرسید احمد خاں اوان کاحلقہ فکر

235

سرسید احمد خاں

246

مولوی چراغ علی

251

ممتاز علی

256

سیدامیر علی

260

محمد علی لاہوری

272

غلام احمد پرویز

282

مرزاغلام احمد قادیانی

286

استشراق تجدد اورراسخ العقیدگی :چند تاثرات ومعروضات

291

استشراق اورتجدد کی محدود کامیابی ارواس کاسبب

293

راسخ العقیدگی کےمقابلے میں تجدد کی ناکامی اوراس کاسبب

295

اہل تجدد کی تحقیقات بھی جینوئن نہیں

297

تجدد حقیقی تعبیرسے بہت دورلےجاناہے

301

استشراق اورتجدد کےلیے سبقی

303

راسخ العقیدگی کےلیے تجاویز

305

جدیدیت تجدد اورتجدد پسندوں کی اسلامیت

307

اہل تجدد کی ہربات قابل رد نہیں

308

دوسروں کےعلم وتہذیب کااثرہرحال میں برا نہیں

310

مصادر ومراجع

313

اشاریہ

331

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93659
  • اس ہفتے کے قارئین 306414
  • اس ماہ کے قارئین 93659
  • کل قارئین113985659
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست