پیش نظر کتاب میں ان پاکباز ہستیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جو صحابہ کرام ؓ اور تبع تابعین رحمہم اللہ کی درمیانی کڑی ہیں۔ جنھوں نے صحابہ کرام ؓ کی علمی اور روحانی برکتوں کو پورے عالم میں پھیلایا۔ جنھیں امت کے بہترین افراد ہونے میں دوسرا درجہ حاصل ہے۔ اس سے قبل دکتور عبدالرحمٰن الباشا کی کتاب ’حیات صحابہ ؓ کے درخشاں پہلو‘ منظر عام پر آ چکی ہے۔ جسے علمی و عوامی حلقوں میں بے حد مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس کتاب میں ’حیات تابعین رحمہم اللہ کے درخشاں پہلو‘ کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ جس میں جلیل القدر تابعین رحمہم اللہ کی قابل رشک زندکی کے حیرت انگیز واقعات کی دلنشیں جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔ ہر تابعی کے تذکرے کے بعد ان مستند کتابوں کے حوالہ جات بھی نقل کر دئیے گئے ہیں جن سے یہ واقعات اخذ کیے گئے ہیں۔(ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
حضرت عطاء بن ابی رباح ؓ |
|
21 |
حصرت عامر بن عبداللہ التمیمی ؓ |
|
37 |
حضرت عروہ بن زبیر ؓ |
|
57 |
حضرت ربیع بن خشیم ؓ |
|
77 |
حضرت قاضی ایاس بن معاویہ مزنی ؓ |
|
93 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز اور اس کا فرزند عبدالملک ؓ |
|
113 |
حضرت حسن بصری ؓ |
|
129 |
حضرت شریح القاضی ؓ |
|
149 |
حضرت محمد بن سیرین ؓ |
|
167 |
حضرت ربیعہ الرای ؓ |
|
183 |
حضرت رجاء بن حیوۃ ؓ |
|
203 |
حضرت سلمۃ بن دینار ؓ |
|
241 |
حضرت سعیدبن مسیب ؓ |
|
257 |
حضرت سعید بن جبیر ؓ |
|
273 |
حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓ |
|
327 |
حضرت محمد بن علی بن ابی طالب ؓ |
|
339 |
حضرت طاؤس بن کیسان ؓ |
|
359 |
حضرت قاسم بن محمد بن ابوبکر صدیق ؓ |
|
387 |
حضرت ابومسلم خولانی ؓ |
|
453 |
حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر ؓ |
|
471 |
حضرت احنف بن قیس ؓ |
|
567 |
حضرت امام ابوحنیفہ ؓ |
|
599 |
کتابیات |
|
625 |