سعودی عرب میں ایک قانون ہے کہ دین پر بولنے کے لیے یا درس وارشاد کے لیے آپ کے پاس حکومت کی طرف سے اجازت نامہ ہونا چاہیے ۔ اس سے ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہو جاتا ہے کہ دین ایک کھلواڑہ بن کر نہیں رھ جاتا بلکہ وہی اس پر بات کرتا ہے جس میں صلاحیت واہلیت ہوتی ہے۔ جبکہ اس کے برعکس باقی وہ ممالک جن میں اس طرف کوئی خاص توجہ نہیں وہاں دین بازیچۂ اطفال بن کر رھ گیا ہے۔ اسی سلسلے میں سعودی گورنمنٹ کی طرف سے مختلف جالیات سنٹرز ہیں ۔ زیرنظر کتاب درحقیقت ان چند دروس کا مجموعہ ہیں جو ایک مشہور واعظہ جناب ام عدنان بشری قمر نے جالیات سنٹر کی طرف سے کئی ایک مجالس میں ارشاد فرمائے تھے۔ فی الوقت اس سلسلے کی یہ دو جلدیں ہیں ۔ دروس کے اس مجموعے کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں واہی تباہی قصے کہانیوں، من گھڑت اور ضعیف ومنکر روایات سے ممکن حد تک اجتناب کیا گیا ہے۔ اور صحیح وحسن درجے کی روایات پر ہی اکتفا کیا گیا ہے۔ ان دروس کو سات عناوین کے تحت تقسیم کیا گیا ہے، جس کو سات ابواب کی شکل دی گئی ہے۔ بلکہ اسلام کے ارکان اربعہ کو دو حصوں (نماز ، روزہ ، حج و عمرہ اور زکات) میں الگ الگ کر کے آٹھ ابواب کر دیے گئے ہیں۔ (ع۔ح)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
6۔ حقوق وفرائض |
|
33 |
حقوق الوالدین |
|
33 |
اولاد کی اخلاقی تربیت میں والدین کا کردار |
|
47 |
اولاد کی تربیت میں والدین کا کردار باپ کا رویہ، ماں کا کردار اور چند بنیادی آداب |
|
73 |
شوہر کے حقوق وفرائض |
|
97 |
بیوی کے حقوق وفرائض |
|
107 |
حقوق العباد |
|
130 |
مصادر ومراجع |
|
144 |
7۔ذکر موت اور فکر آخرت |
|
147 |
حقیقت دنیا کیا ہے؟ |
|
147 |
ذکر موت ، فکر آخرت اور قبر |
|
171 |
عذاب قبر |
|
191 |
غسل میت، تکفین وتدفین اور جنازہ |
|
210 |
دوسری زندگی کا پہلا سفر |
|
227 |
قیامت کی چھوٹی نشانیاں |
|
240 |
قیامت کی چھوٹی نشانیاں 2 |
|
260 |
قیامت کی بڑی نشانیاں |
|
287 |
یوم الحساب اور احوال محشر |
|
307 |
قیامت کے ہولناک مناظر |
|
319 |
جنت اور اہل جنت |
|
330 |
جنت کی نعمتیں |
|
341 |
جہنم اور اہل جہنم |
|
352 |
جہنم کے عذاب |
|
369 |
مصادر ومراجع |
|
385 |
8۔تہذیب وتربیت نسواں |
|
390 |
اسلامی سال نو کا آغاز |
|
390 |
شہادت کا مقام ومرتبہ |
|
407 |
جن انس کی تخلیق کا مقصد |
|
417 |
لباس کے عمومی مسائل واحکام |
|
432 |
چہرے کا پردہ قرآن مجید کی نظر میں |
|
453 |
چہرے کا پردہ احادیث کی روشنی میں |
|
469 |
دنیا وآخرت کے لیے خوشگوار زندگی |
|
482 |
مصائب ومشکلات ایک آزمائش ہے |
|
493 |
مصیبتیں |
|
504 |
دین پر استقامت دنیاوآخرت میں نجات کا سبب |
|
515 |
فتنے اور استقامت کے ذرائع |
|
533 |
ماہ رجب کی بدعات |
|
548 |
ماہ شعبان کی بدعات |
|
565 |
نفاق اور منافقین کی علامتیں |
|
584 |
نفاق کی دیگر علامتیں |
|
598 |
معوذتین کے فضائل وبرکات سورۃ الفق ترجمہ وتفسیر |
|
614 |
سورۃ الناس ترجمہ وتفسیر اور جنات وجادو کا علاج |
|
632 |
قرآن خوانی کی بدعت |
|
648 |
ایصال ثواب اور بدعات |
|
669 |
مصادر ومراجع فہرست نامکمل |
|
685 |