سعودی عرب میں ایک قانون ہے کہ دین پر بولنے کے لیے یا درس وارشاد کے لیے آپ کے پاس حکومت کی طرف سے اجازت نامہ ہونا چاہیے ۔ اس سے ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہو جاتا ہے کہ دین ایک کھلواڑہ بن کر نہیں رھ جاتا بلکہ وہی اس پر بات کرتا ہے جس میں صلاحیت واہلیت ہوتی ہے۔ جبکہ اس کے برعکس باقی وہ ممالک جن میں اس طرف کوئی خاص توجہ نہیں وہاں دین بازیچۂ اطفال بن کر رھ گیا ہے۔ اسی سلسلے میں سعودی گورنمنٹ کی طرف سے مختلف جالیات سنٹرز ہیں ۔ زیرنظر کتاب درحقیقت ان چند دروس کا مجموعہ ہیں جو ایک مشہور واعظہ جناب ام عدنان بشری قمر نے جالیات سنٹر کی طرف سے کئی ایک مجالس میں ارشاد فرمائے تھے۔ فی الوقت اس سلسلے کی یہ دو جلدیں ہیں ۔ دروس کے اس مجموعے کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں واہی تباہی قصے کہانیوں، من گھڑت اور ضعیف ومنکر روایات سے ممکن حد تک اجتناب کیا گیا ہے۔ اور صحیح وحسن درجے کی روایات پر ہی اکتفا کیا گیا ہے۔ ان دروس کو سات عناوین کے تحت تقسیم کیا گیا ہے، جس کو سات ابواب کی شکل دی گئی ہے۔ بلکہ اسلام کے ارکان اربعہ کو دو حصوں (نماز ، روزہ ، حج و عمرہ اور زکات) میں الگ الگ کر کے آٹھ ابواب کر دیے گئے ہیں۔ (ع۔ح)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
کلمہ تشکر |
|
31 |
مقدمہ |
|
33 |
1۔صحیح اسلامی عقیدہ |
|
39 |
ارکان ایمان |
|
57 |
ارکان ایمان |
|
82 |
اقسام توحید اور ازالہ شبہات1 |
|
116 |
توحید سے متعلق شبہات کا ازالہ2 |
|
142 |
عبادت کی قسمیں |
|
170 |
عبادت میں شرک |
|
177 |
شرک کا انجام |
|
203 |
مصادر ومراجع |
|
223 |
2۔فضائل قرآن |
|
227 |
قرآن کریم کے فضائل وبرکات |
|
227 |
قرآن کریم سے تعلق |
|
249 |
قرآن کریم کی بعض سورتوں اور آیات کے فضائل وبرکات |
|
279 |
مراجع درس |
|
296 |
3۔سیرۃ نبینا محمدﷺ |
|
299 |
اتباع الرسول ﷺ |
|
299 |
مکی دور میں دعوت کے مراحل |
|
315 |
خلاصہ |
|
317 |
ہجرت رسول ﷺ، اعمال واخلاق ، حیات مبارکہ کے آخری دن اور وفات |
|
338 |
جشن میلاد یوم ولادت پر ہے یا یوم وفات پر؟ |
|
369 |
مصادر ومراجع |
|
379 |
4۔ نماز وروزہ |
|
283 |
احکام غسل ووضوء |
|
383 |
وضو کے متعلق کچھ وضاحتیں |
|
397 |
فرض نمازوں کی فضیلت اور لباس کے احکام |
|
407 |
مسنون طریقہ نماز |
|
427 |
نماز باجماعت اور دیگر مسائل |
|
447 |
ذکر ودعا کی فضیلت |
|
470 |
فرضیت وفضائل رمضان وروزہ |
|
492 |
نماز تراویح |
|
510 |
رمضان المبارک کے بعد ہمارا طرز عمل |
|
528 |
اعتکاف وفطرانہ ، عیدین اور لیلۃ القدر |
|
547 |
مصادر ومراجع |
|
563 |
5۔مسنون حج وعمرہ اور زکات |
|
567 |
اسلام میں زکات کی اہمیت |
|
567 |
حج اور عشرہ ذوالحج کی فضیلت |
|
581 |
متعلقات حج وعمرہ |
|
591 |
محرمات ومباحات احرام وطواف بیت اللہ |
|
608 |
مسائل حج اور زیارت مدینہ |
|
623 |
آداب زیارت مدینہ طیبہ |
|
633 |
مصادر ومراجع فہرست مکمل نہیں |
|
640
|