#7148

مصنف : ام عدنان بشریٰ قمر

مشاہدات : 6119

فکر آخرت

  • صفحات: 299
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11960 (PKR)
(جمعہ 13 اکتوبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

اُخروی زندگی ہی ابدی زندگی ہے، جو وہاں کامیاب ہو گیا وہ ہمیشہ جنت کی نعمتوں سے لطف اندوز ہوتا رہے گا اور جو وہاں ناکام ہوا وہ دوزخ میں جلے گا۔ اگرچہ دنیا میں اللہ کا قانون مختلف ہے اور وہ کافر و مومن سب کو زندگی کے آخری لمحہ تک روزی پہنچاتا ہے، لیکن موت کے بعد دونوں کے احوال مختلف ہو جائیں گے جس کا مقصدِ حیات صرف دنیا طلبی ہو گا اسے جہنم کا ایندھن بنا دیا جائے گا اور جو آخرت کا طلبگار ہو گا اسے جنت کا وارث بنا دیا جائے گا۔ اس لیے دنیا میں رہتے ہوئے ہمیشہ اپنی آخرت، موت اور حساب کتاب کو یاد رکھنا چاہیے اور اسی فکر میں رہنا چاہیے کہ میں نے جہنم سے بچاؤ اور جنت میں داخلے کے لیے کیا عمل کیے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’فکر آخرت‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی زوجہ محترمہ امّ عدنان بشریٰ قمر صاحبہ کی کاوش ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں دنیا کی بے ثباتی اور آخرت کی حیاتِ جاودانی کے بارے میں قرآن و سنت کی روشنی میں تفصیلات پیش کی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مصنفہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ ہم رب کے حضور دعاگو ہیں کہ یہ کتاب امت مسلمہ کے لیے اپنی آخرت کو بہتر بنانے کا مفید ذریعہ ثابت ہو۔(م۔ا)

مقدمہ

17

حقیقت دنیا کیا ہے

21

دنیا کیا ہے

23

حب دنیا

25

حب دنیا کی علامات

26

حب دنیا کی ہلاکت خیزیاں

27

امیر المومنین حضرت علی ﷜ کی دنیا سے بے رغبتی

35

اصحاب رسول ﷺ کی نظر میں دنیا کی حیثیت

36

صحابہ کرام ﷢ کے دل میں خوف دنیا

38

نفس کی ہر ناجائز خواہش چھوڑ کر صرف اللہ کا ہو جانا

42

عمل صالح

44

مراجع درس

48

ذکر موت فکر آخرت اور قبر

49

نئی زندگی کا پہلا سفر

59

نئی زندگی کا پہلا گھر

60

قبر کی خوفناک گھاٹی

61

وقت رخصت

61

جانے والے کو ہم کیسے رخصت کریں

62

موت کی سختی

63

نیک میت کا معاملہ

66

قبر کا مومن میت کو دبانا

71

مراجع درس

72

عذاب قبر

73

قبرستان کی طرف روانگی

76

قبر کا شکوہ

77

عذاب قبر کے چند عبرت آموز واقعات

79

عذاب قبر اور سلف صالحین

85

وحشت قبر سے نجات کے لیے حضرت ابوذر غفاری ﷜ کی نصیحت

87

مسافر کی منزل

90

مراجع درس

94

غسل میت تکفین و تدفین اور جنازہ

95

تجہیز و تکفین

100

خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ

101

غسل میت کا حقدار

102

غسل میت کا بیان

104

میت کو غسل دینے کا طریقہ

105

کفن کا بیان

108

کفن کا کپڑا

109

کفن کوزمزم میں بھگونے کی رسم

110

مردوں کے لیے کفن مسنون کا بیان

111

مردوں کو کفن دینے کا طریقہ

112

عورتوں کو کفن پہنانے کا طریقہ

113

مراجع درس

113

دوسری زندگی کا پہلا سفر

114

قیامت کی چھوٹی نشانیاں

130

قیامت کا قرب

131

علامات قیامت کی دو قسمیں

133

قیامت کی علامات صغریٰ

134

قیامت کی چھوٹی نشانیاں

153

امام مہدی کا ظہور

168

نام اور صفات

169

دجال کا معنی

173

دجال کے نکلنے کا مقام

178

دجال کے پیروکار

178

دجال کے فتنے

179

دجال کی ہلاکت

183

قیامت کی بڑی نشانیاں

185

حضرت عیسیٰ ﷤ کیسے اور کہاں نازل ہوں گے ؟

185

عیسیٰ ﷤ کن حالات میں نازل ہوں گے؟

186

یاجوج و ماجوج کون ہیں

192

حضرت عیسیٰ ﷤ کے نزول کی حکمت

195

فساد کا ظہور اور صلحا کی موت

197

دخان

202

ارض محشر

206

یوم الحساب اور احوال محشر

208

قیامت کے ہولناک مناظر

222

جنت اور اہل جنت

234

جنت کی نعمتیں

247

جہنم اور اہل جہنم

260

جہنم کے عذاب

280

مصادر و مراجع

300

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48773
  • اس ہفتے کے قارئین 48773
  • اس ماہ کے قارئین 2120690
  • کل قارئین113728018
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست