امت مسلمہ صرف ’کلمہ گو‘جماعت نہیں بلکہ داعی الی الخیر بھی ہے۔ یہ اس کے دینی فرائض میں داخل ہے کہ دنیا کی سرفرازی اور آخرت کی سرخروئی کے لیے جو بھی بھلے کام نظر آئیں، بنی آدم کو ان کا درس اور ان کی مخالف سمت چلنے سے روکیں۔ مسلم معاشرے کے ہر فرد کا فرض ہے کہ کلمہ حق کہے، نیکی اور بھلائی کی حمایت کرے اور معاشرے یا مملکت میں جہاں بھی غلط اور ناروا کام ہوتے نظر آئیں ان کو روکنے میں اپنی ممکن حد تک کوشش صرف کر دے۔ ایمان باللہ کے بعد دینی ذمہ داریوں میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دینا سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ قرآن و حدیث میں اس فریضہ کو اس قدر اہمیت دی گئی ہے کہ تمام مومن مردوں اور عورتوں پر اپنے دائرہ کار اور اپنی استطاعت کے مطابق امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل کرنا واجب ہے۔ زیر نظر کتاب ’’زاد المبلغات ‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی زوجہ محترمہ امّ عدنان بشریٰ قمر صاحبہ کی کاوش ہے۔ یہ کتاب ان کے ان دروس کی کتابی صورت ہے۔ جو انہوں نے سعودی عرب کے مشرقی صوبے الخبر شہر میں خواتین کے حلقوں میں دیے۔ انہوں نے ان دروس میں واعظانہ قصے کہانیوں، من گھڑت و ضعیف اور لااصل و منکر روایات کو پیش کرنے سے گریز کیا ہے۔ دعوت دین میں مصروف خواتین کے لیے یہ راہنما کتاب ہے۔ (م۔ا)
تقدیم |
29 |
کلمہ تشکر |
32 |
تخلیق کائنات کا آغاز 01 |
35 |
تخلیق کائنات کا آغاز 02 |
52 |
تخلیق کائنات کا آغاز 03 |
73 |
تخلیق کائنات کا آغاز 04 |
92 |
ہجری تقویم اور محرم الحرام حقیقت کے آئینے میں |
109 |
نوجوانان جنت کے سردار حسنین رضی اللہ عنہما01 |
127 |
سیرت سیدنا حسین اور واقعہ کربلا |
136 |
حضرت حسین کی کوفے کی طرف روانگی اور شہادت |
153 |
شہادت حسین 4 اور مقام صحابہ |
165 |
ماہ صفر کی بدعات |
184 |
نبیﷺ کی ولادت باسعادت کی تاریخ سیرت نگاروں کی نظر میں |
205 |
عید میلاد النبیﷺ اس بدعت کی ایجاد کب ہوئی تھی؟ |
218 |
ماہ رجب کے فضائل و احکام |
227 |
معراج مصطفیٰ ﷺ01 |
234 |
معراج مصطفیٰ ﷺ 02 |
243 |
معراج مصطفیٰ ﷺ03 |
256 |
ماہ شعبان کی بدعات |
270 |
رمضان المبارک کے فضائل01 |
284 |
رمضان المبارک کے فضائل اور روحانی و جسمانی فوائد |
297 |
رمضان المبارک کے بعد |
318 |
عمل صالح کے دنیوی فوائد |
323 |
عمل صالح کے اخروی فوائد |
335 |
ذو الحج کے پہلے دس دنوں اور قربانی کی فضیلت |
347 |
تقویٰ کی اہمیت |
362 |
تقویٰ کی قدر و منزلت |
373 |
تقویٰ کے ذریعے رحمت خاصہ پانے والوں کی صفات |
388 |
اسلام میں نماز کا مقام و مرتبہ اور اس کے طبی فوائد |
401 |
وضو و نماز کے طبی فوائد و ثمرات |
426 |
انسان خسارے میں ہے مگر |
451 |
ویلنٹائن ڈے کی تاریخ و حقیقت |
461 |
اسلام کی بہادر بیٹیاں اور ان کے کارنامے |
477 |
اسلام کی بہادر بیٹیاں اور ان کے کارنامے |
488 |
نیک عورت بہترین متاع دنیا01 |
498 |
نیک عورت بہترین متاع دنیا02 |
508 |
پردہ امہات المومنین اور قریشی عورتوں رضی اللہ عنہن کا |
518 |
فتنوں کا ظہور اور پردہ |
533 |
پردہ حسرتیں اور عبرتیں |
545 |
پردہ فطرت کی آواز |
552 |
جنات کا انسانی زندگی میں عمل دخل |
563 |
اللہ کے بے پایاں نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت زبان |
582 |
آفات لسان میں سے ایک آفت چغل خوری |
598 |
آفات اللسان میں سے دوسری آفت غیبت |
608 |
آفات اللسان میں سے مذاق |
620 |
آفات اللسان میں سے لعنت ملامت کرنا |
636 |
آفات اللسان میں سے لعنت ملامت کرنا 02 |
655 |
آفات اللسان میں سے جھوٹ |
686 |
آفات اللسان میں سے جھوٹ کی بربادیاں |
691 |