#1983.01

مصنف : رحمت اللہ خلیل الرحمن کیرانوی ہندی

مشاہدات : 6560

بائبل سے قرآن تک اردو ترجمہ وشرح اظہار الحق جلد دوم

  • صفحات: 462
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11550 (PKR)
(ہفتہ 11 اکتوبر 2014ء) ناشر : مکتبہ دار العلوم، کراچی

اسلامی تعلیمات کے مطابق اللہ تعالی ایک ہے ۔اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔وہ ہر چیز پر قادر ہے۔نہ اس کی بیوی ہے اورنہ ہی اس کا کوئی بیٹا ہے ۔لیکن  اس کے برعکس عیسائی عقیدہ تثلیث کے قائل ہیں ،جس کے مطابق اللہ تعالی، سیدنا عیسیٰ﷤اورسیدہ  مریم  علیھا السلام تینوں  خدا  ہیں اور یہ تینوں خدا مل کر بھی ایک ہی خدا بنتے ہیں۔ یعنی وہ توحید کو تثلیث میں اور تثلیث کو توحید میں یوں گڈ مڈ کرتے ہیں کہ انسان سر پیٹ کے رہ جائے اور پھر بھی اسے کچھ اطمینان حاصل نہ ہو۔اسی طرح  کتب سماویہ میں سے صرف قرآن مجید ہی ایک ایسی کتاب ہے جو ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذات باری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ دیگر تمام کتب تحریف وتصحیف کا شکار ہو چکی ہیں،اور  ان کے حاملین نے اپنی خواہشات نفس کو بھی ان کتب کا حصہ بنا دیا ہے۔ اس کے برعکس صورتحال یہ ہے کہ عیسائی پادری  جہاں قرآن مجید کو تو غیر محفوظ جبکہ اپنی کتب کو محفوظ قرار دیتے نظر آتے ہیں،وہیں عقیدہ تثلیث کے رد پر مسلمانوں کی تردید کرتے نظر آتے ہیں۔زیر تبصرہ کتاب " بائیبل سے قرآن تک"ہندوستان کے معروف مبلغ ،داعی ،محقق مسیحیت اور عیسائیت کی جڑیں کاٹنے والے اور انگریزی استعمار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکنے والے  مولانا رحمت اللہ کیرانوی﷫ کی  عربی کتاب "اظہار الحق " کا اردو ترجمہ ہے۔ترجمہ کرنے کی سعادت مولانا اکبر علی صاحب استاذ حدیث دار العلوم کراچی نے حاصل کی ہے۔مولف ﷫نے عیسائیت کے رد  میں عظیم الشان خدمات انجام دی ہیں اور کتابیں لکھی ہیں۔ اس کتاب میں موصوف نے عقیدہ تثلیث،تحریف بائبل ،بشارات محمدی اور عیسائیوں کے متعدداعتراضات کا عقلی ونقلی ،الزامی وتحقیقی، مدلل اور مسکت جواب دیا ہے۔رد عیسائیت پر اتنی علمی وتحقیقی کتاب آپ کو اس کے علاوہ اور کوئی نہیں ملے گی۔عیسائیت کے خلاف کام کرنے والے اہل علم کے لئے یہ ایک گرانقدر تحفہ ہے۔اللہ تعالی دفاع توحید کے سلسلے میں انجام دی جانے والی ان کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین(راسخ)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دوسرا باب

 

11

بائبل میں تحریف کے دلائل

 

13

تحریف کی قسمیں

 

13

پہلا مقصد

 

14

الفاظ کی تبدیلی

 

14

حضرت آدم کی طوفان سے نوح تک کی مدت ، شاہد نمبر 1

 

15

طوفان نوح سے حضرت ابراہیم تک ، شاہد2

 

16

کوہ جریزم یا کوہ عیبال ؟ شاہد3

 

20

ریوڑ یا چرواہے ؟ شاہد4

 

21

سات سال یا تین سال ؟ شاہد 5

 

22

بہن یا بیوی ؟ شاہد6

 

23

بیٹا باپ سے دو سال بڑا تھا ، شاہد 7

 

23

اسرائیل یا یہوداہ ؟شاہد8

 

24

پولس کے خط میں تحریف ، شاہد9

 

24

زبورمیں تحریف ، شاہد10

 

25

مردم شماری میں اختلاف اور آدم کلارک کا اعتراف تحریف، شاہد 11

 

26

ہارسلے کا کھلا اعتراف ، شاہد12

 

26

ارام یا ادوم ؟ شاہد 13

 

27

چار یا چالیس ؟ شاہد 14

 

27

کنی کاٹ کا اعتراف ، شاہد 15

 

27

شاہد16 اورآدم کلارک کااعتراف

 

28

اس اعتراف کےعظیم نتائج ، شاہد17

 

29

ابیاہ اور یربعام کے لشکر ، شاہد 18

 

33

یہو یاکین کی عمر ، شاہد 19

 

34

دوسرا مقصد

 

40

الفاظ کی زیادتی

 

40

یائیر کی بستیاں ، شاہد 4

 

47

خداوند کا پہاڑ ، شاہد 5

 

47

خداوند کا جنگ نامہ ، شاہد 10

 

49

حہرون اور دان ، شاہد11

 

50

استثنا کی پہلی پانچ آیتیں الحاقی ہیں ، شاہد 13

 

52

استثنا کا باب 34الحاقی ہی ، شاہد 14

 

52

کیا حضرت داؤد خداوند کی جماعت میں سے ہیں ؟ شاہد 16

 

54

ہیرو دیاس کا شوہر ، شاہد27

 

61

کتاب یرمیاہ کاغلطی حوالہ ، شاہد 29

 

62

(ناکس کا اعتراف تحریف )

 

 

یوحنا کے خط میں کھلی تحریف جس سے عقیدہ تثلیث پر زد پڑتی ہے، شاہد 31

 

67

لوتھر کے ترجمہ میں تحریف

 

71

تیسرا مقصد

 

79

حذف الفاظ

 

79

مصر میں قیام کی مدت ، شاہد 1

 

80

.... بالائے عمہائے دگر

 

84

ہابیل قابیل کا واقعہ ، شاہد 2

 

84

زبور سے کھلی تحریف ، شاہد 13

 

89

انجیل متی ، متی کی نہیں ہے ، شاہد 18

 

92

مغالطے اور ان کا جواب

 

101

پہلا مغالطہ ، غیر مسلموں کی شہادتیں

 

101

پہلی ہدایت ، سلسوس کی رائے

 

102

ان کتابون کی فہرست جو حضرت مسیح یا حواریوں کی طرف منسوب ہیں ،

 

103

دوسری ہدایت ، مختلف عیسائی فرقوں کی شہادت

 

106

تیسری ہدایت ، عیسائی علماء مؤرخین کی شہادتیں

 

109

پولس کاقول

 

109

انجیل مسیح

 

110

یوحنا کا قول

 

111

موشیم مؤرخ کا اعتراف

 

113

یوسی بیس اور واٹسن

 

113

ایک نومسلم یہودی عالم کی شہادت

 

121

ہورن کی نظر میں تحریف کے اسباب

 

126

دوسرا مغالطہ ، حضرت مسیح نے ان کتب کی سچی گواہی دی ہے ،

 

131

گم شدہ کتابوں کی تفصییل

 

134

کتاب ایوب کی اصلیت

 

134

تیسرا مغالطہ ، اہل کتاب دیانتدار تھے

 

145

چوتھا مغالطہ یہ کتابیں شہرت پا چکی تھیں

 

146

ایک عجیب واقعہ

 

147

بائبل میں امکان تحریف کے تاریخی دلائل

 

148

تورات یوسیاہ کے دور حکومت تک

 

148

یوسیاہ کے دور میں توریت کی دریافت

 

151

یوسیاہ سے بخت نصر تک

 

152

بخت نصر کا دوسرا حملہ

 

153

انتیوکس کا حادثہ ( مکابیونکی کتاب کی شہادت 9

 

153

طیطوس کا حملہ

 

155

عبرانی نسخے کی حیثیت

 

155

خود یہودیوں نے نسخے ناپید کئے

 

155

عیسائیوں پر ٹوٹنے والے مصائب

 

156

ڈیوکلیشین کا حادثہ

 

159

پانچواں مغالطہ ، عہد نبوی سے قبل کے نسخے

 

162

تیسرا باب

 

 

نسخ کا ثبوت

 

169

نسخ کے معنیٰ

 

171

بائبل کے جھوٹے واقعات

 

173

نسخ کی پہلی قسم

 

176

بہن بھائی کی شادی ، مثال نمبر

 

176

حیوانات کی حلت ، مثال نمبر 2

 

177

ایک اور تحریف

 

178

دو بہنوں سے شادی ،مثال نمبر 3

 

178

پھوپھی سے نکاح ، مثال نمبر 4

 

179

طلاق کی حلت ، مثال نمبر 6

 

180

عید اور سبت کے احکام ، مثال نمبر 8

 

182

(یہودیوں کےتہوار )

 

 

ختنہ کا حکم ، مثال نمبر 10

 

186

ذبیحہ کااحکام ،مثال نمبر 11

 

187

سردار کاہن کے احکام مثال نمبر 12

 

187

توریت کے سب احکام منسوخ ، مثال نمبر 13

 

187

توریت سے نجات مثال نمبر 14

 

188

توریت پر عمل کرنیوالا لعنتی ،مثال نمبر 15

 

189

توریت ایمان کے آنے تک تھی ، مثال نمبر 16

 

190

شریعت کا بدلنا ضروری ہے ، مثال نمبر 18

 

190

تورات ناقص اور فرسودہ تھی ، مثال نمبر 20

 

191

نتائج

 

192

نسخ کی دوسری قسم

 

194

کہانت کا وعدہ منسوخ ، مثال نمبر 2

 

195

بائبل کی رو سے خدا پچھتاتا ہے

 

196

انسان کی نجاست سے روٹی پکانے کاحکم ، مثال نمبر 3

 

198

مذبح کے خاص مقام کی تعیین ، مثال نمبر 4

 

198

خیمہ اجتماع کے خدام کی تعداد ، مثال نمبر 5

 

200

اجتماعی خطا کا کفارہ ، مثال نمبر 6

 

200

حزقیاہ کی بیماری کا واقعہ ، مثال نمبر 8

 

201

حواریوں کی تبلیغ کا حکم ، مثال نمبر 9

 

201

توریت پر عمل کاحکم ، مثال نمبر 10

 

202

حضرت مسیح کے قول سے استدلال غلط ہے

 

203

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51808
  • اس ہفتے کے قارئین 238884
  • اس ماہ کے قارئین 812931
  • کل قارئین110134369
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست