#1362

مصنف : محترمہ ام منیب

مشاہدات : 12586

عورت کا لباس

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4550 (PKR)
(ہفتہ 13 جولائی 2013ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

عصر حاضر کے بڑے بڑے فتنوں میں سے ایک فتنہ فحاشی و عریانی بھی ہے ۔ مغرب نے عورت کو گھر سے نکال کر اپنے افکار کی ترویج کے لیے  بڑی خوش اسلوبی سے استعمال کیا ہے ۔ آج معاشرے میں ہر کہیں فحاشی وعریانی کا بازار گرم ہے ۔ اور یہ تمام تر اثرات مغربی فکر اور فلسفے کے ہیں ۔ اہل مغرب نے پہلے عورت سے کہا کہ وہ معیشت میں یکساں اجرت کا مطالبہ کرنے کے لیے گھر سے نکلے پھر اس کے بعد اس قضیے کو زندگی کے ہر شعبے میں پھیلا دیا۔ زیر نظر کتاب میں ام عبدمنیب نے اسلامی لباس کی وضع وقطع کے حوالے سے روشنی ڈالی ہے جو کہ ایک فطر ی اور سادہ لباس ہے ۔ جس میں اسراف اور تبذیر سے گریز اختیار کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ بات بھی واضح رہے کہ لباس کی وضع و قطع تہذیب کے اہم ترین مسائل میں سے ہے ۔ جس میں اسلام اپنا ایک ایسا لباس متعارف کرواتا ہے جو ستر و حجاب کی تعلیمات کے عین مطابق ہو ۔ جبکہ اس کے برعکس مغرب ایک ایسا لباس سامنے لے کر آتا ہے جو اس کے فلسفہء حیات کے عین مطابق ہے ۔ لحاظہ اس حساب سے لباس کا تعلق تہذیب سے بھی ہے ۔ ام عبدمنیب نے اس سلسلے میں بھی بطریق احسن روشنی ڈالی ہے کہ صحیح اسلامی لباس کے بارے میں تعلیمات سامنے آجائیں ۔ اللہ انہیں اجر سے نوازے ۔ اور ہمیں اس پرعمل کرنےکی توفیق عطا فرمائے ۔ (ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

لباس کی اہمیت

 

7

لباس کا پہلا مقصد قابل ستر جگہوں کو ڈھانپنا

 

10

فتنہ عریانیت اور شیطان

 

13

غیر ساتر لباس پر وعید

 

14

باریک لباس

 

19

تنگ اور جسم کی بناوٹ ظاہر کرنے والا کپڑا

 

21

مختصر لباس

 

23

کٹے ہوئے یا سوراخ دار کپڑے

 

25

لباس کا دوسرا مقصد زیب وزینت

 

27

ریشمی لباس

 

28

لباس پر زیب وزینت

 

29

جانداروں کی تصاویر والا لباس

 

30

انگلش حروف والا لباس

 

32

ضرورت سے زیادہ لباس

 

33

غیر مسلموں اور فاسقوں کے لباس سے مشابہت

 

36

لباس میں سادگی

 

38

کلف دار لباس

 

41

لباس کا حساب

 

42

عورت کب ، کیسا لباس پہنے

 

48

اندرون خانہ لباس

 

49

دلہن کا لباس

 

51

تقریبات کے لباس

 

53

کنواری لڑکی کا لباس

 

54

عورتوں میں عورت کا لباس

 

55

لباس پہننے اور ستر دیکھنے میں فرق

 

58

بوڑھی عورت کا لباس

 

60

نابالغ بچی کا لباس

 

64

مردع عورت کا لباس(کفن)

 

67

شوہر کے سامنے لباس

 

74

درع (کلے میں پہننے کا کپڑا)

 

76

سکرٹ، جینز ، غرارے کی کرتی وغیرہ

 

78

فراک

 

79

لباس یا غلاف

 

85

نسوانیت بازار میں برائے فروخت

 

93

جلباب

 

94

ٹوپی والا برقع

 

99

گاؤن

 

99

حجاب گارمنٹس والوں سے گزارش

 

101

عورت کا مرد سے لباس تیار کروانا

 

108

عورت کے سرپرست کی ذمہ داری

 

112

نسوانی جوتے

 

115

اونچی ایڑی کے جوتے

 

115

ننگے جوتے

 

120

پیروں پر مہندی

 

121

جرابیں کیسی ہوں

 

121

مردانہ جوتے زنانہ پاؤں

 

122

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88748
  • اس ہفتے کے قارئین 301503
  • اس ماہ کے قارئین 88748
  • کل قارئین113980748
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست