اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے،جو مسلمانوں کو جہاں تجارت اور سیاست سمیت ہر میدان میں باہمی طور پر آپس میں پیار ،محبت اور مل جل کر رہنے کی ترغیب دیتا ہے،وہیں اپنے آپ کو کفار کی دوستیوں اور ان کے راز دان بننے سے منع کرتا ہے۔آج صورتحال یہ ہے بن چکی ہے کہ کفار ہمارے ملکوں سے حاصل کردہ منافع اور پرافٹ سے مسلمانوں کے بچوں ،بوڑھوں اور عورتوں پر بم برسارہے ہیں۔اگر مسلمان غیر مسلموں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیں اور آپس کی تجارت شروع کر دیں ،تو کفار کو مسلمانوں پر حملے کرنے اور ان کے ملکوں پر قبضے کرنے کی کبھی جرات نہ ہو۔زیر نظر کتاب (غیر مسلموں کی مصنوعات اور ہم) باجی ام عبد منیب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے مسلمانوں کو غیرت دلاتے ہوئے یہ ترغیب دی ہے کہ وہ غیر مسلموں کی مصنوعات کو چھوڑ کر اپنی ملکی اور مسلمانوں کی مصنوعات استعمال کریں ،تاکہ مسلمانوں کی باہمی تجارت بڑھے اوران کی اقتصادی حالت درست ہواور کفار کو مسلمانوں پر ظلم کرنے کی جرات نہ ہو سکے۔نیز انہوں نے بعض اسلامی ممالک کی طرف سے بعض غیر اسلامی ممالک کی مصنوعات کے بائیکاٹ سے ان کو ہونے والے نقصان کا بھی تفصیلی تذرکرہ کیا ہے،جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اگر مسلمان متحد ہوجائیں تو دنیا کی کوئی طاقت ان کو مغلوب نہیں کر سکتی ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائیں اور تمام مسلمانوں کے اندر جذبہ اسلامی بیدار فرمائیں۔آمین(راسخ)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
حرف وضاحت |
|
7 |
کرتی ہوں جمع جگر لخت لخت کو میں |
|
9 |
شعب ابی طالب |
|
18 |
دشمن کا معاشی مقاطعہ اور جہاد |
|
21 |
غیر مسلموں سے تجارت |
|
22 |
عہد رسالت اور دور حاضر کی مصنوعات |
|
24 |
رسول اللہ ﷺ اور دشمن کا معاشی مقاطعہ |
|
28 |
برطانوی حکومت اور ہندوستان کا معاشی بائیکاٹ |
|
31 |
امریکہ اور مسلمانوں کا معاشی مقاطعہ |
|
34 |
اقوام متحدہ اور مسلمانوں کا معاشی مقاطعہ |
|
34 |
اہل مغرب کی طرف سے امریکہ کا معاشی مقاطعہ |
|
37 |
جہاد کا آسان طریقہ |
|
37 |
فتویٰ |
|
40 |
اول خویش بعد درویش |
|
41 |
تحریک خلافت اور انگریزی مال کا بائیکاٹ |
|
44 |
ملٹی نیشنل کمپنیاں کیا ہیں |
|
47 |
ملٹی نیشنل کمپنیوں کا منافع ایک نظر میں |
|
49 |
غیر مسلموں کی کمپنیوں کے نقصانات |
|
52 |
غیر مسلم ثقافت کا فروغ |
|
52 |
بے حیائی |
|
54 |
انعامات کی جوئے بازی |
|
56 |
شریف گھرانوں کی عزت پر نقب |
|
59 |
غیر مسلموں کی کمپنیاں اور شہوانیت |
|
76 |
حرام اشیاء کا استعمال |
|
81 |
دکان دار اور غیر مسلم کمپنیاں |
|
85 |
مشینری کی خرید |
|
93 |
غیر مسلم دوست ممالک |
|
96 |
مکہ کولا |
|
97 |
حرام آمیز اشیاء |
|
99 |
مجبوری میں مشکوک یا حرام کا استعمال |
|
114 |
حرام چیز کی قلیل مقدار بھی حرام |
|
115 |
حرام اشیاء کی خرید و فروخت |
|
119 |
حرام آمیز مصنوعات سے متعلق ملازمین |
|
122 |
مشکوک اشیا |
|
123 |
چند غیر ملکی کمپنیاں |
|
129 |
غیر ملکی کمپنیوں کی چند مصنوعات کے نام |
|
139 |
حرف آخر |
|
143 |
انگریزوں کی برصغیر میں آمد کی سرگزشت سن وار |
|
145 |
ماخذ |
|
148 |