زیر تبصرہ کتاب زندگی کے اہم ترین گوشے شادی سے متعلق ترتیب دی گئی ہے۔ محترمہ ام منیب نے نہایت سادہ انداز میں منگنی ، نکاح و رخصتی کے تمام تر معاملات کا کتاب و سنت کی روشنی میں جائزہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے نکاح کی شرائط کا تذکرہ کرتے ہوئے نکاح میں کی جانے والی بعض رسومات بد کا شدو مد کے ساتھ رد کیا ہے۔ کچھ صفحات مثالی گھرانے کی صفات کے لیے مختص ہیں۔ اس کے علاوہ طلاق کے بعض مسائل پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔(ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
زندگی کا اہم گوشہ |
|
1 |
حسن معاشرت |
|
3 |
اظہار تشکر |
|
6 |
خرف آغاز |
|
8 |
نکاح دنیا کا حسین ترین بندھن |
|
10 |
نکاح کی حکمت اور فضیلت |
|
12 |
نکاح کی شرائط |
|
18 |
ملے دل سے دل زندگی مسکرا دی |
|
24 |
عہدو پیمان |
|
39 |
بہترین جہیز |
|
53 |
مبارک ہو دولہا میاں کو یہ شادی |
|
64 |
نرم خو شوہر بنیئے |
|
74 |
مثالی گھرانہ |
|
89 |
شادی کا قیمتی بندھن مشکل میں |
|
96 |
اگر جدائی کے بغیر چارہ نہ ہو |
|
107 |
بیٹی کے نام ماں کا پیغام |
|
113 |