#6456

مصنف : پروفیسر علی محسن صدیقی

مشاہدات : 2965

مقدمات تاریخی

  • صفحات: 193
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7720 (PKR)
(بدھ 18 اگست 2021ء) ناشر : قرطاس کراچی

مقدمات مقدمہ کی جمع ہے مقدمہ عربی کی اصطلاح ہے جو دوسری زبانوں کی کتابوں کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی بہت استعمال ہوتی ہے۔ مقدمہ سے مردا یہ ہے کہ کتاب کے شروع میں کتاب کے مصنف یا مولف کا تعارف پیش کیا جاتا ہے۔ اس تعارف میں اُس کے زندگی کے حالات اور اُس کے کردار کی تصویر کشی کی جاتی ہے۔ اس ضمن میں اُس کی مختلف تصانیف پر بھی اختصار کے ساتھ روشنی ڈالی جاتی ہے۔ حالات اور سیرت پر روشنی ڈالنے کے بعد کتاب کی ادبی، فنی اور لسانی حیثیت بھی متعین کی جاتی ہے۔ اردو ادب میں مقدمہ نگاری کی باقاعدہ ابتداءکے سہرا مولوی عبد الحق کے سر ہے۔ زیر نظر کتاب’’ مقدماتِ تاریخی‘‘ علی محسن صدیقی  کےتحریر شدہ 7؍پر مغز مقدمات کا مجموعہ ہے۔ان مقدمات کےعناوین حسب ذیل ہیں۔قصیدۂ ’’ بانت سعاد‘‘ اور حضرت کعب بن زہیر مزنی؛امام ابوعبد اللہ محمد بن قتیبہ دینوری اور کتاب’’ المعارف فی التاریخ‘‘؛امام ابو المنصور عبدالقاہر بغدادی کی کتاب’’ الفرق بین الفرق‘‘ کا تعارف؛کتاب الملل والنحل اور اس کے فاضل مصنف امام محمد بن عبد الکریم شہرستانی ؛امام فخرالدین رازی کی کتاب عقائد فراق المسلمین والمشرکین کا  ایک جائزہ؛اسماعیلان آلہ اموت کی تاریخ کا بینادی ماخذ؛امام ابو عبد اللہ محمد بن سعید بوصیری رحمہ اللہ کے قصیدہ بردہ کا ایک مطالعہ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

قصیدہ بانت سعاد اورحضرت کعب بن زہیر مزنی

21

کعب ؓ کے حالات زندگی

21

کعبؓ کی شاعرانہ حیثیت

31

قصیدہ بانت سعاد

40

قصیدے کی تلخیص

42

قصیدے کا دوسرے شعرا کے کلام سے موازنہ اعشیٰ سے موازنہ

44

زہیر سے موازنہ

47

بعض جاہلی شعرا سے موازنہ

52

عفو تقصیر اور مدح مہاجرین قریش

54

حاصل بحث

56

حواشی و حوالہ جات

57

امام ابو عبد اللہ محمد بن قتیبہ دینوری اور کتاب المعارف فی التاریخ

67

ابن قتیبہ کے حالات زندگی

67

نام و نسب

72

تعلیم و شیوخ

73

تلامذہ

76

عقیدہ

77

مشاغل

78

وفات

78

تصانیف

79

کتاب المعارف کی خصوصیات

80

امام ابو المنصور عبد القاہر بغدادی  کی کتاب

87

تمہید

87

مصنف کے حالات زندگی

96

کتاب الفرق بین الفرق کا تعارف

99

کتاب الملل والنحل اور اس کے فاضل مصنف

103

حالات زندگی شہرستانی

107

آثار شہرستانی

112

نہایۃ الاقدام فی علم الکلام

114

کتاب المصارعۃی مصارعۃالفلاسفہ

115

مفاتیح الاسرار و مصابیح الابرار

116

علم واجب الوجود پر امام شہرستانی کا ایک طویل مکتوب

116

مجلس تاج الدرین محمد بن عبد الکریم شہرستانی

117

کتاب الملل و النحل کا تعارف

118

امام فخر الدین رازی  کی کتاب

127

عقائدفراق المسلمین والمشرکین کا ایک جائزہ

127

تمہید

127

امام رازی کے حالات زندگی

128

نام ونسب

128

ولادت وتعلیم

129

علمی سفر

129

دولت مندی وشہرت

129

سلاطین غور کی سرپرستی

130

خوارزم شاہیوں سےتعلق

131

وفات

131

اولاد

131

مشاغل

131

تصانیف

132

تفسیر

132

علم کلام

132

حکمت و فلسفہ ومنطق

132

علوم وآداب عربیہ

133

فقہ و اصول فقہ

133

علم الطب

133

طلسمات و علم ہندسہ

133

تاریخ

133

کتاب عقائد مسلمین ومشرکین کے بارے میں رسالے کا سراغ

135

مخطوطات کی تفصیل

135

مطبوعہ رسالہ

137

رسائل کی خصوصیات

138

حوالہ جات

140

اسماعیلیاں آلہ اموات کی تاریخ کا بنیادی ماخذ

141

جوینی کےحالات زندگی

141

خاندان

141

نام و نسب

142

فضلائے خاندان

142

عطاء ملک کے ابتدائی حالات

144

ملازمت کا حال

144

ہولاکوکی ملازمت

145

بغداد کی حکومت

146

اباقا خان کے عہد میں

146

احمد تکودار کے عہد میں

146

عطا ملک کے متوسلین پر سختی

147

عطا ملک کی وفات

147

خاندان کی بربادی

147

تصانیف

148

شاعری

149

خلاصہ کلام

151

تاریخ جہاں کشائی کی اہمیت

152

معاصرین کی رائے

154

اسلوب نگارش

157

وضع وترتیب

158

جلد اول

159

جلد دوم

159

جلد سوم

160

جہاں کشائی کا اختتام

161

امام ابو عبد اللہ محمد بن سعید بوصیری  کے قصیدہ بردہ کا ایک مطالعہ

163

تمہید

163

حالات زندگی

164

شاعرانہ کمال

168

قصیدے کے اشعار کی تعداد

172

قصیدے کی تلخیص

174

فصل اول

174

فصل دوم

175

فصل سوم

176

فصل چہارم

176

فصل پنجم

177

فصل ششم

178

فصل ہفتم

178

فصل ہشتم

179

فصل نہم

180

فصل دہم

180

قصیدے کے خواص

181

قصیدے کی مقبولیت

183

مآخذ و مصادر

191

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54434
  • اس ہفتے کے قارئین 583576
  • اس ماہ کے قارئین 370821
  • کل قارئین114262821
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست