#3988

مصنف : محمد ارشد شیخ

مشاہدات : 5874

علامہ عبد العزیز میمن سوانح اور علمی خدمات

  • صفحات: 651
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16275 (PKR)
(بدھ 19 اکتوبر 2016ء) ناشر : قرطاس کراچی

علامہ عبدالعزیز میمن 23 اکتوبر، 1888ء کو پڑدھری، راجکوٹ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔راجکوٹ اور جوناگڑھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دہلی پہنچے جہاں سید نذیر حسین محدث دہلوی سے شرف تلمذ حاصل کرنے کےعلاوہ ڈپٹی نذیر احمد اور دیگر علماء سے اکتساب علم کا موقع ملا۔ 1913ء میں پنجاب یونیورسٹی سے مولوی فاضل کا امتحان دیا اور پوری یونیورسٹی میں اول آئے۔ ایڈورڈ کالج پشاور، اورینٹل کالج لاہور اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ عربی سے بطور استاد وابستہ رہے۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی میں شعبہ تحقیقات اسلامی اور کراچی یونیورسٹی میں شعبۂ عربی قائم کیا پھر 1964ء سے 1966ء تک پنجاب یونیورسٹی میں صدر شعبہ عربی کے فرائض انجام دیے۔پروفیسر علامہ عبدالعزیز میمن پاکستان سے تعلق رکھنے والے عربی زبان و ادب کے نامور عالم، استاد اور 30 سے زیادہ کتابوں کے مصنف، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، پنجاب یونیورسٹی اور کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ عربی کے صدر تھے۔موصوف عربی لغت کی باریکیوں سے واقفیت کی بناپر دنیا پر چھاگئے اور کی عربی دانی کا پوری دنیا میں ڈنکا پیٹا اور عربوں نے کھل کر نہ صرف یہ کہ ان کا اعتراف کیا بلکہ اس میں ان کی استاذیت تسلیم کی ۔آپ سرعام عرب ادیبوں کوان کی لسانی غلطیوں پر ٹوکنےکی جرءت رکھتے تھے اورعرب ان کو شکریے کےساتھ قبول کرتےتھے۔حکومت پاکستان نے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف کےطور پر انہیں14 اگست، 1965ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔موصوف نے 17اکتوبر 1978 ءکو کراچی میں وفات پائی ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’علامہ عبد العزیز میمن سوانح اور علمی خدمات ‘‘ محمد راشد شیخ کی تصنیف ہے یہ کتاب علامہ میمن کے حالات زندگی اور علمی خدمات پر اردو زبان میں اولین کتاب ہے فاضل مصنف یہ کتاب کسی یونیورسٹی سے حصول ڈگر ی کےلیے نہیں لکھی بلکہ عربی زبان سے محبت اور عربی زبان وادب کی ایک عبقری شخصیت سے اردو قارئین کوآگاہ کرنے کےلیے مرتب کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

مقدمہ

10

باب نمبر 1:خاندان ،ولادت ،ابتدائی حالات

 

میمن قوم

33

میمنون کاقبول اسلام

33

آباواجداد

34

علامہ میمن کےوالد محترم

35

اہل کاٹھیاواڑ کادینی جذبہ

37

مولانا عبدالخالق اوران کی صحبت کااثر

38

ولادت اورجائے ولادت

39

علامہ عبدالعزیز میمن سوانح اورعلمی خدمات

39

ابتدائی تعلیم

39

راجکوٹ اورجوناگڑھ کےدوست احباب

41

سفر دہلی برائے حصول تعلیم

42

حواشی باب نمبر 1

43

باب نمبر 2:قیام دہلی بحیثیت  طالب علم

 

دہلی آمد

45

قیام دہلی کی بعض تفصیلات

47

ایام طالب علمی کایادگار واقعہ

48

اس دور کےاساتذہ کرام

51

میاں نذیر حسین صاحب محدث

51

ڈپٹی نذیر احمد سےتلمذ

52

ڈپٹی نذیراحمد کی عربی زبان میں مہارت

55

ڈپٹی نذیر احمد سےمفارقت

57

مولوی محمد اسحاق رامپوری

58

حصول علم کی خاطر جدوجہد

58

سندحدیث از شیخ حسین بن محسن انصاری

59

پہلی شادی اورعلیحدگی

60

حواشی باب نمبر 1

62

باب نمبر 3:قیام امروہبہ ورامپور بحیثیت  طالب علم

 

دہلی سےامروبہ روانگی اورقیام

67

امروہبہ سےرامپور اورقیام  رامپور

69

منشی فاضل اورمولوی فاضل کےامتحانات میں نمایاں کامیابی

70

مدرسہ عالیہ رامپور کےاساتذہ

73

رامپور سےلاہور

74

حواشی باب نمبر 3

76

باب نمبر 4۔قیام پشاور (1913ءتا1920ء)

 

پشاور آمدکی وجہ

79

قیام پشاور کی بعض تفصیلات

81

دوسری شادی

82

پشاور میں علمی مشاغل

84

قیام  پشاور کےدور کےایک اہم علمی خدمت

84

حواشی باب نمبر 4

92

باب نمبر 5:پہلا قیام لاہور (1920ءتا 1925ء)

 

اورنیشنل کالج میں ملازمت

93

قیام  لاہور کی بعض تفصیلات

95

مولنا سید طلحہ صاحب سےمصاحبت

96

نزہۃ الخواطر مین عدم شمولیت کی وجہ

98

ندوۃ  العلماء لکھنو میں خطبات

99

اورنیشنل کالج کےرفقاء

101

اورنیشنل کالج میں اختلافات

101

حواشی باب نمبر 5۔

107

باب نمبر 6:قیام علی گڑھ (1925ءتا1954ء)

 

مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں تقریر کی پہلی کوشش

109

تقرر کےلئے دوسری کوشش

109

مولانا شروانی کانصیحت آمیز خط

113

مولانا سید سلیمان ندوی کی تحسین

114

مسلم یونیورسٹی جوبلی تقریبات میں شرکت

115

بوقت تقرری شعبہ وعربی کی صورت حال

115

نصاب میں مفید اصلاحات

116

علی گڑھ میں علامہ میمن کی رہائش گاہ

116

قیام علی گڑھ کی اہمیت

117

علی گڑھ میں روزمرہ کےمعمولات

119

مجلس مصنفین کےاجلاس میں شرکت

122

امجمعمع العلمی  العربی کی رکنیت

124

مستشرقین ہندکی کانفرنس (لاہور )میں شرکت

126

عالم اسلام  کاطویل علمی سفر

126

ادارہ معارف اسلامیہ لاہور کےاجلاس میں شرکت

129

مولانا سورتی کےالزامات  اورعلامہ  میمن کاجواب

129

علی گڑھ کےدورآخر میں بعض تلخ حالات

139

حواشی باب نمبر 6

140

باب نمبر 7:قیام کراچی (1954ءتا1964ء)

 

قیام کراچی کی وجوہات

147

شعبہ عربی جامعہ کراچی کی صدارت

149

مرکزی ادارہ تحقیقات اسلامی کےلیے حصول کتب

150

ادائیگی فریضہ حج

151

حصول کتب کےلیے مزید کوششیں

153

عالمی مذاکرہ  اسلامی زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی میں شرکت

157

مرکزی ادارہ تحقیقات اسلامی میں  علمی منصوبوں کی نگرانی

159

شعبہ عربی جمعہ کراچی اورمرکزی  ادارہ تحقیقات اسلامی سبکد وشی

160

مرکزی ادارہ تحقیقات اسلامی علامہ میمن کےبعد

161

سفر بہاولپور

161

حواشی باب نمبر 7:

164

باب نمبر 8:دوسراقیام لاہور (1964ءتا1966)

 

عالمی عربی کانفرنس میں شرکت

167

قیام لاہور کےمعمولات

170

علمی فیض رسانی کاایک واقعہ

172

پرائڈآف پرفارمنس منجانب حکومت  پاکستان

173

مولوی شمس الدین سے تعلق اوران کی دکان پر علمی گفتگو

173

حواشی باب نمبر 8:

177

باب نمبر 9:قیام کراچی وحیدرآباد (1966ءتا1978ء)

 

لاہور سےکراچی واپسی اورقیام کراچی وحیدرآباد

179

عربی لغت نگاری پر خطبات

179

نزول قرآن کانفرنس میں شرکت

180

قومی عجائب گھر کی حصول مخطوطات کمیٹی کےلیےخدمات

182

دورآخرکی تفصیلات

182

اہلیہ کی وفات

183

حیات مستعاد کاآخری دن

185

عربی زبان کی خدمات کےثمرات

186

علامہ میمن کےانتقال کےبعد ان کی یاد میں مطبوعات

187

اولاد

190

حواشی باب نمبر 9

192

باب نمبر 10:عربی زبان اورعلامہ میمن

 

عربی زبان سےتعلق کاآغاز اوردرجہ کمال تک ترقی

193

علامہ میمن کاعربی اسلوب تحریر

196

عربی مخطوطات کےبارے میں وسیع معلومات

199

ایک نادر مخطوطہ اورعلامہ میمن کی علمی خدمت

202

تحقیق نصوص کافن اورعلامہ میمن

202

مفردات قرآنی کی معلومات

203

عربی تلفظ پر خاص توجہ

204

حواشی باب نمبر 10

207

باب نمبر 11:علامہ میمن کی علمی وتحقیقی خدمات

 

علامہ میمن کی تصنیفات وتالیفات

209

علامہ میمن کی غیر مطبوعہ کتب

220

علامہ میمن کاذخیرہ کتب

221

کتب خانہ جامعہ سندھ جام شورو

221

فہرست مخطوطات (درکتب خانہ جامعہ سندھ)

228

کتب خانہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ

230

کتب خانہ بیت لالحکمت

231

کتب خانہ ڈاکٹر محمدعمر میمن

231

عربی مقالات ودیگر تحریریں

232

علامہ میمن کےاردومقالات

236

حواشی باب نمبر 11

238

باب نمبر 12:عادات وخصائل

 

شکل وشمائل لباس

239

خوراک

240

سادگی وسخت کوشی

241

حق نوشی

243

سحرخیزی اورپیدل چلنے کی عادت

244

قوی حافظہ

245

استغنا وخودداری

250

انداز تدرس

252

مسلک اورعقیدہ

258

حق گوئی

258

تلامذہ پر شفقت

259

کتابوں سےمحبت

272

خوش مزاجی اورزندہ دلی

274

علامہ میمن کےپسندیدہ اہل قلم

281

ابو العلاءالمقری

282

امام صاغانی

282

مرزاغالب

283

ابن دراج القسطلی

283

کفایت شعاری

283

مالی اورعلمی امداد کی نادر مثال

286

حواشی باب نمبر 12

288

باب نمبر 13:تلامذہ

 

بحیثیت منفرد استاد

293

ڈاکٹر سید محمد یوسف

295

ڈاکٹر خورشید احمد فارق

297

ڈاکٹر مختار الدین احمد

299

ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ

303

شبیراحمد خان غوری

306

محمد نظیر اسلام کاشمیری

306

مزمل حسین

307

عبدالرحمن آخوندکار

307

ڈاکٹر ریاض الرحمن خان شروانی

307

مولانا امتیاز علی خان عرشی

308

ڈاکٹر محمد عبداللہ چغتائی

310

ڈاکٹر سید عبداللہ

310

ڈاکٹر شیخ عنایت اللہ

312

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27
  • اس ہفتے کے قارئین 316416
  • اس ماہ کے قارئین 103661
  • کل قارئین113995661
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست