اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے پور ی انسانیت کے لیے اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی مکمل راہنمائی فراہم کرتاہے انسانی زندگی میں پیش آنے والے تمام معاملات ، عقائد وعبادات ، اخلاق وعادات کے لیے نبی ﷺ کی ذات مبارکہ اسوۂ حسنہ کی صورت میں موجود ہے ۔مسلمانانِ عالم کو اپنےمعاملات کو نبی کریم ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سرانجام دینے چاہیے ۔لیکن موجود دور میں مسلمان رسم ورواج اور خرافات میں گھیرے ہوئے ہیں بالخصوص برصغیر پاک وہند میں شادی بیاہ کے موقع پر بہت سے رسمیں اداکی جاتی ہیں جن کاشریعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور ان رسومات میں بہت زیادہ فضول خرچی اور اسراف سے کا م لیا جاتا ہے جوکہ صریحاً اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ۔ ان مواقع پر تمام رسوم تو ادا کی جاتی ہیں ۔لیکن لوگوں کی اکثریت فریضہ نکاح کے متعلقہ مسائل سے اتنی غافل ہے کہ میاں کو بیو ی کے حقوق علم نہیں ، بیوی میاں کے حقوق سے ناواقف ہے ،ماں باپ تربیتِ اولاد سے نا آشنا اور اولاد مقامِ والدین سے نابلد ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ احکام نکاح ‘‘شارح سنن ابن ماجہ شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے نکاح کا معنی ٰ، نکاح کی اہمیت وضرورت ،نکاح کاحکم، نکاح کے ارکان وشرائط ،شادی وبیاح کی رسومات ،مسنون نکاح ، آداب زفاف ، مسئلہ تعدد زواج ، نکاح کی اقسام ، زوجین کےحقوق وغیرہ کو قرآن وسنت کےدلائل کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز کی دعوتی ، تدریسی، تحقیقی وتصنیفی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
تمہید |
6 |
نکاح کےلغوی معنی |
10 |
نکاح کی ضرورت واہمیت |
11 |
بیوی کاہونا اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے |
11 |
ازدواجی زندگی کامقصد |
13 |
فطری داعیات (خواہشات )کادائرہ عمل |
14 |
جنسی داعیہ کےتعلق سےانسان کاموقف |
15 |
اسلام میں رہبانیت نہیں ہے |
16 |
نکاح اورتحفظ عصمت وعفت |
19 |
نکاح کاحکم |
20 |
نکاح واجب ہےیاسنت |
21 |
ترغیب نکاح کےساتھ وعدہ غناء |
24 |
حالت فقر میں اجازت نکا ح |
25 |
نکاح اورافزائش نسل |
26 |
نکاح اورپاکدامنی |
27 |
نکاح رسولوں کی سنت ہے |
28 |
دینداری کی بناء پر عور ت کاانتخاب |
29 |
محض دولت پرستی |
29 |
حسب ونسب کی بناپر انتخاب |
29 |
حسن پرستی |
31 |
معیار دیندارسی اورذاتی صلاحیت ہو |
32 |
دین اورحسن کااجتماع |
33 |
خوبصورتی کامعیار |
33 |
دینداروں کوترجیح دینےکےچند واقعات |
33 |
جس عورت کونکاح کاپیغام دیناہوا س پر نظر ڈالنا |
34 |
پیغام کےلیے ولی کی شرط |
38 |
عورت کےنکاح کےلیے اس کےول کی رضامندی ضروری ہے |
39 |
نکاح کےلیے اعلان |
43 |
نکاح کےلیے شہادت ضروری |
43 |
شرائط نکاح |
44 |
مقام نکاح |
44 |
لڑکی کےگھر برات لیجانا |
45 |
نکاح کےلیے بلاوا |
46 |
ولی کو لڑکی سےاجازت لینے کاطریقہ |
46 |
وکیل کےذریعے اجازت لینا |
47 |
قبول کرنےکاطریقہ |
47 |
خطبہ نکاح |
47 |
خطبہ کےبغیر نکاح بےبرکت ہوتاہے |
50 |
نکاح کےبعد مبارکباد اوردعا |
51 |
کفوودلایت |
53 |
نسب میں کفو دیکھنے کاطریقہ |
55 |
صداق مہر |
55 |
مہرکی تعریف |
56 |
مہرحیثیت سےزیادہ نہ ہونا چاہیے |
56 |
مہر مثل |
57 |
مہر کی مقدار |
57 |
مہرکاغیرمال ہونا |
59 |
ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ کامہر |
65 |
مہرادا کرنےکی تاکید |
68 |
شادی بیاہ کی رسوم وبدعات |
69 |
منگنی کیاہے؟ |
69 |
منگنی کےبعد لڑکے اورلڑکی کی ملاقاتیں |
70 |
مائیوں بٹھانے کی رسم |
71 |
تیل مہندی کی رسم |
71 |
سہرہ بندی کی رسم |
72 |
دلہے کوہار پہنانا |
72 |
دلہایادلہن کوسلامیاں دینا |
73 |
دف بجانا |
73 |
مہندی لگانا |
73 |
گھروں میں چراغاں کرنا |
73 |
بینڈباجےوالے ساتھ لےجانا |
73 |
دلہاکوگھوڑی چڑھانایاگاڑی سجانا |
74 |
آتش بازی کرنا |
74 |
بھانڈوں گویوں اورکنجروں کاناچ گانا |
74 |
شادی پر پیشے لوٹانا |
75 |
بوقت نکاح دلہااوردلہن کوکلمے پڑھنا |
75 |
لڑکے والوں کادلہن کےہاں بد ‘‘کےکردجانا |
75 |
دلہاوالوں کاوری لےکرجانا |
76 |
نکاح کےبعد چھورہارے تقسیم کرنا |
76 |
نیوتہ بازی |
76 |
دلہاکےساتھ غیراخلاقی حرکتیں |
78 |
سربالہ |
78 |
میک اپ کرنا |
78 |
قرآن مجید کےسائے تلے رخصت کرنا |
80 |
دروازے کی چوکھٹوں پر تیل |
80 |
دلہااوردلہن کوکنگنا باندھنا |
80 |
منہ دکھائی کی رسم |
80 |
گود بٹھائی کی رسم |
81 |
شادی کارڈز |
81 |
رات میں شادی کی تقریبات کاانعقاد |
83 |
جہیز ایک ہند وانہ رسم |
85 |
فاطمی جہیز |
87 |
شادی پر تصویریں اتارنا اورفلم بنانا |
89 |
آثار صحابہ |
96 |
شادی کےبعد ولیمہ |
102 |
ولیمہ کی دعوت قبول کرنی چاہیے |
104 |
کیسےلوگوں کاکھانا کھایا جائے |
104 |
مباشرت |
105 |
زفاف سنت کی روشنی میں |
105 |
مباشرت ایک رازہےاس کاافشا بدترین گناہ |
107 |
برہنگی کی ممانعت |
108 |
شرم وحیا انتہائی درجہ |
108 |
زوجین کےباہمی تعلقات |
109 |
دبر سےاجتناب |
112 |
اپنی بیوی کےساتھ بدفعلی کرنےوالا ملعون ہے |
114 |
قرآن میں تعداد ازواج |
114 |
تعداد ازواج پر پابندی |
116 |
تعدا د ازواج کےجواز کی مصلحت |
118 |
رحمۃ للعالیمن کےلیے تعداد ازواج |
119 |
تعداد ازواج کےجواز کےلیے عدل کی شرط |
123 |
جن عورتوں سےنکاح حرام ہے |
125 |
رضاعت کی بناپر حرام رشتے |
126 |
مصاہت سےرشتوں کی حرمت |
127 |
دوبہنوں کوجمع کرنا |
128 |
شادی شدہ عورتیں |
128 |
مشرک عورتیں |
130 |
کتابیہ سےنکاح |
131 |
مسلمان عورت کاغیر مسلم سےنکاح |
133 |
بیو ہ اورمطلقہ سے نکاح |
135 |
زانی اورزانیہ کےنکاح کاحکم |
135 |
نکاح شغار |
138 |
نکاح متعہ |
139 |
شوہر اوربیوی کےحقوق وفرائض |
142 |
قوام کےمعنی |
143 |
بیوی کےحقوق شوہر پر |
144 |
ظلم اورایذ ارسانی |
150 |
عورت کےحق اوردینی فرائض |
151 |
شوہر کےحقوق بیوی پر |
151 |
محبت کرنے والی عورت سےنکاح کرو |
156 |
کنواری سےنکاح کرنازیادہ بہتر ہے |
158 |
نکاح کی ایک خصوصیت |
159 |
آزاد عورتوں سےنکاح کرنےکی فضیلت |
159 |
نیک بخت بیوی کی خصوصیت |
160 |
نکاح آدھا ایما ن ہے |
160 |
کونسا نکاح بابرکت ہے |
161 |
لڑکی کےبالغ ہوتےہی اس کانکاح کردو |
161 |
عورت کومارنے کی ممانعت |
162 |
اپنی بیوی کےساتھ اچھابرتاؤ کرو |
164 |
اپنی بیویوں کےساتھ حسن معاشرت |
164 |
شوال کےمہینے میں نکاح کرنامستحب ہے |
166 |
رسو ل اللہ ﷺ سےنکاح وقت حضرت عائشہ ؓ کی عمر |
167 |
اپنے اہل وعیال کےساتھ حسن سلوک کرنےوالا بہترین شخص ہے |
168 |
فرمانبردار بیوی کوجنت کی بشارت |
170 |
اگرغیر اللہ کوسجدہ کرناجائز ہوتاتوخاوند کوبیوی کامسجود قرار دیاجاتا |
170 |
شوہر کی خوشنودی کی اہمیت |
171 |
شوہر کی اطاعت کرو |
172 |
ضروریات زندگی کی طلب میں اعتدال |
173 |
احسان شناسی |
73 |
شوہر کوتکلیف مت پہنچاؤ |
174 |
ایلاء |
174 |