#2045

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 28195

477 سوال و جواب برائے نکاح و طلاق

  • صفحات: 382
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15280 (PKR)
(منگل 04 نومبر 2014ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے   پور ی انسانیت کے لیے اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنے کی مکمل راہنمائی فراہم کرتاہے انسانی زندگی میں پیش   آنے والے تمام معاملات ، عقائد وعبادات ، اخلاق وعادات کے   لیے نبی ﷺ کی ذات مبارکہ اسوۂ حسنہ کی صورت میں موجود ہے ۔مسلمانانِ عالم کو اپنےمعاملات کو نبی کریم ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سرانجام دینے چاہیے ۔لیکن موجود دور میں مسلمان رسم ورواج اور خرافات میں   گھیرے ہوئے ہیں لوگوں کی اکثریت دیگر احکام ومسائل کی طرح فریضہ نکاح کے متعلقہ مسائل سے بھی اتنی غافل ہے کہ میاں   کو بیو ی کے حقوق علم نہیں ، بیوی   میاں کے حقوق سے ناواقف ہے ،ماں باپ تربیتِ اولاد سے نا آشنا اور اولاد مقامِ والدین سے نابلد ہے ۔ اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے کہ ودینی مسائل کی معرفت وففاہت حاصل کرے تاکہ وہ اپنی عبادات ومعاملات کوشریعت کے مطابق انجام دے سکے   ۔لیکن اگر اسے کسی مسئلے کی بابت شرعی حکم سے واقفیت نہیں ہے تو ایسے علماء سےدینی مسائل پوچھے جو کتاب وسنت کی نصوص پر اعتماد کرتے ہوئے اس کی راہنمائی کر سکیں۔ زیر نظرکتاب ’’477 سوال وجواب برائے نکاح وطلاق‘‘ عالمِ اسلام کے نامور اور سربرآوردہ علماء کے   نکاح وطلاق کے حوالے سے جوابات پر مشتمل مجموعہ ہے ۔اس میں نکاح وطلاق کے موضوع پر فتاویٰ جات جمع کیے گئے ہیں ،جواس موضوع کی تمام جزئیات او ر نواحی کا احاطہ کیے ہوئے ہیں ۔اس مجموعے کو   محترم مولانا محمدیاسر﷾ نےاردو زبان ی میں منتقل کیا ہے۔ شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر﷫ کے برادرِخور محترم عابد الٰہی ﷾ نے اپنے ادارے (مکتبہ بیت السلام ) کی طرف سے طباعت کے اعلی معیار پر شائع کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو تیار کرنے والے اور ناشرین کے لیے ان کی دنیوی واخروی فوز وفلاح کاضامن اور جنت میں بلندیِ درجات کا باعث بنائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر      

 

35

عرض مرتب

 

37

پہلی قسم

 

 

منگنی اور حق مہر

 

41

1۔رفیقہ حیات کیسی ہونی چاہیے ؟

 

41

2۔منگنی کےخواہش مند آدمی کےحوالے سے لڑکی کے سرپرست کی ذمہ داری

 

41

3۔وہ امور جن کی بنیاد پر لڑکی خاوند کا انتخاب کرے

 

42

4۔نوجوان لڑکے اور لڑکی کے درمیان تبادلہ محبت کا شرعی طریقہ

 

43

5۔ منگیتر کے متعلق تحقیق و جستجو

 

44

6۔آدمی کا اپنی منگیتر کودیکھنا

 

45

7۔وہ اعضاء جنہیں منگیتر اپنے منگیتر کے سامنے ظاہر کر سکتی ہے

 

45

8۔لڑکی کا اپنے منگیتر کے باپ سے مصافحہ کرنا

 

46

9۔لڑکی کا اپنے منگیتر کے ساتھ بیٹھنا اور گھر سے باہر جانا

 

47

10۔ لڑکی کا اپنے منگیتر سے مصافحہ کرنا

 

47

11۔آدمی کے اپنی منگیتر کے ساتھ کھانا کھانے کاحکم

 

47

12۔آدمی کا اپنی منگیتر کو یکے بعد دیگرے دیکھنا

 

48

13۔اعتبار شرعی عقد کا ہوتا ہے نہ کہ انگوٹھی پہنانے کی رسم کا

 

48

14۔نکاح سے پہلے آدمی کا اپنی منگیتر سے خلوت اختیار کرنا

 

49

15۔منگیتر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کرنا

 

49

16۔بغیر خلوت کے منگیتر کی جانب دیکھنے کا جواز

 

51

17۔عورت حق مہر کا استحقاق کامل رکھتی ہے

 

52

18۔عقد نکاح کے وقت طرفن کا بالاتفاق حق مہر مقرر کرنا چاہے دولہا کچھ بھی ادائیگی نہ کرے

 

52

19۔حق مہر کی مقدار کا تعین

 

53

20۔حق مہر کی تعیین پر اہل قبیلہ کی اصطلاح

 

55

21۔عورتوں کے حق مہرمیں غلو سے کام لینا

 

55

22۔کچھ حق مہر کی ادائیگی پہلے اور کچھ کی بعد میں

 

56

23۔عورت کے حق مہر کومؤخر کرنا

 

57

24۔لڑکا باپ لڑکے سے حق مہر سے زائد مال کی شرط لگاتا ہے ، اور وہ مال اس کا ذاتی ہو گا نہ کہ حق مہر میں متصور ہو گا

 

59

25۔آدمی کا دوسرے آدمی پر اپنی بیٹی کو صدقہ کرنا اور اسے حق شمار کرنا

 

59

26۔عورت نکاح کے کچھ عرصہ بعد حق مہر کا مطالبہ کرتی ہے

 

60

27۔خاوند کی اجازت کے بغیر عورت کا اپنے حق مہر میں تصرف کرنا

 

61

28۔باپ کابیٹی کی رضا مندی کے بغیر اس کا حق مہر لے لینا

 

61

29۔باپ کی بیوی کا اپنے شوہر کی بیٹیوں کے حق مہر سے لینا ، اس تگ و دو کے عوض جو وہ ان کی تربیت کے حوالے سے کرتی ہے

 

62

30۔اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَإِنْ أَرَدْتُمُ اسْتِبْدَالَ﴾ کا مفہوم

 

63

31۔لڑکی کا شادی کے لیے اپنے آپ کو نیک آدمی پر پیش کرنا جس مین عمدہ اخلاق اور بہترین صفات دیکھتی ہے

 

63

32۔دوسرے کےلیے از خود شادی سےسبکدوش ہو جانا

 

64

33۔لڑکے کا اپنے کام کاج کے حوالے سے اپنی منگیتر سے جھوٹ بولنا

 

64

34۔اولاد کے شادی کے معاملات میں باپ کی مداخلت

 

64

35۔منگیتر سے لڑکی کے مرض کو چھپانا

 

65

36۔ لڑکی کا اپنے منگیتر کے ساتھ گھر سے باہر جانا

 

65

37۔لڑکے کا اپنی منگیتر کو بوسہ دینا

 

65

38۔بیٹی کو ایسے آدمی سے نکاح کرنے پر مجبور کرنے کاحکم دینا جسے وہ ناپسند کرتی ہے

 

66

39۔چاندی کی انگوٹھی کا حکم

 

66

40۔تعلیم قرآن کو عورت کاحق مہر مقرر کرنا

 

67

41۔’’قائمہ‘‘ کا حکم

 

68

42۔حق مہر کی خاطر قرض لینا

 

69

43۔لڑکے کا لڑکی کے باپ سے خرچ لینا تاکہ شادی کے اخراجات پورے کر سکے

 

69

44۔ حق مہر کے بغیر انعقاد نکاح

 

69

45۔مسئلہ : کیاحق مہر کو قرض سمجھا جائے کہ جس کی ادائیگی ضروری ہوتی ہے ؟

 

70

نکاح اور ولی (سرپرست )  

 

 

46۔بغیر سرپرست کے عورت کا نکاح

 

72

47۔عورت کی شادی میں سرپرست بننے کازیادہ مستحق کون؟

 

73

48۔مطلقہ عورت کا ایجاب وقبول کے ساتھ بغیر سرپرست اور گواہوں کے نکاح کرنا

 

74

49۔عورت خود اپنا نکاح نہیں کر سکتی ، کیا حکمت ہے ؟

 

75

50۔دوشیزہ کا نکاح بغیر باپ کی اجازت کے

 

75

51۔عورت نے اپنے پھوپھو زاد کو وکیل و سرپرست بنا کر عدالت کےذریعے شادی کرلی ، عدالت نے بھی موافقت کی

 

76

52۔عورت نے اپنے ماموں کو وکیل بنایا، وہی اس کا سرپرست بھی بنا اور اس کی شادی کر دی

 

77

53۔کیا عورت خوداپنی شادی جس سے چاہے کر سکتی ہے ؟

 

77

54۔باپ کا اپنی بیٹی کو شادی پر مجبور کرنا

 

78

55۔کتابیہ عورت کا سرپرست کون ہے ؟

 

78

احکام عقد نکاح

 

56۔ الفاظ عقد

 

79

57۔نکاح کے موقع پر سورۂ فاتحہ پڑھنا

 

79

58۔عقد نکاح کے موقع پر سورۃ کوثر کی تلاوت

 

80

59۔مسجد میں انعقاد نکاح

 

80

60۔صرف تحریراً نکاح کرنا

 

80

61۔ٹیلی فون پر نکاح کرنا

 

80

62۔ہفتے کےدنوں میں سے جن دن چاہیں نکاح کریں

 

81

63۔نکاح میں بھائیوں اور بیٹوں کی گواہی کاحکم

 

81

64۔دو گواہوں میں سے ایک نماز نہیں پڑھتا

 

82

65۔عورت کا ایام مخصوصہ میں نکاح

 

82

66۔پوشیدہ اور چھپ کر نکاح کرنا، بایں طور کہ قرآن مجید رکھ لیا جائے اورمیاں بیوی باہمی رضامندی پر قرآن مجید کو گواہ بنائیں

 

82

67۔لڑکی کی شادی بغیر اس کے علم کے

 

83

68۔نکاح کا مسنون طریقہ

 

87

69۔گونگے کا نکاح

 

89

70۔ماذون ’’نکاح پڑھانےوالا‘‘ یا ( نکاح رجسٹرار) کی شادی

 

89

71۔نکاح اور رخصتی کے مابین کتنی مدت ہو ؟

 

89

72۔چرچ میں نکاح کا حکم

 

89

73۔مسلمان کی شادی عیسائی طریقہ سے

 

89

74۔مشرکین کے ساتھ ان کی بیٹیوں کےنکاح کے موقع پر شرکت کرنا

 

90

75۔نیشنلٹی کے حصول کے لیے شادی کرنا

 

90

76۔نکاح پڑھانے والا کا تقاضائے اجرت

 

90

77۔جنبی کا نکاح کا حکم

 

91

78۔مسلمان کی شادی کتابیہ عورت سے

 

91

79۔اس عورت کے متعلق اسلام کا حکم جس کی شادی جبراً کی گئی ہو

 

92

80۔نکاح میں عورت کی رضا مندی شرط ہے

 

92

81۔باپ کا اپنے بیٹے کا بغیر اس کی رضا مندی کے نکاح کرنا

 

92

82۔عرفی نکاح ( مرد وزن کا ایک دوسرے کو صرف قبول کرنا )

 

93

83۔نکاح میں بیٹے کا اپنے باپ کو وکیل بنانا

 

93

84۔نکاح بغیر گواہوں کے

 

93

85۔قریشی عورت سے شادی

 

94

86۔ایک آدمی اپنی بیٹی کی شادی ایسے جاہل آدمی سے کر دیتا ہے جو ارکان اسلام کو جانتا تک نہیں ، کیا حکم ہے ؟

 

96

87۔لا وارث عورت سے شادی کا حکم

 

96

88۔مسئلہ

 

96

89۔اللہ تعالیٰ کےفرمان ﴿ وَلَا تَنْكِحُوا مَا نَكَحَ آبَاؤُكُمْ﴾کی تفسیر

 

97

90۔آدمی کے اس عورت سے نکاح کا حکم جسےسے اس کے بیٹے نے نکاح کیا

 

97

91۔ماؤں کے ساتھ محض نکاح سے ہی ان کی بیٹیاں حرام نہیں ہو جاتیں

 

98

92۔مسئلہ

 

99

93۔قریبی رشتہ دار عورتوں سے شادی

 

100

94۔ایسی دو بہنوں کو نکاح میں جمع کرنا جو ماں کی طرف سے ہوں

 

101

95۔حاملہ عورت سے نکاح کا حکم

 

101

96۔مسلمان عورت کی شادی کافر کے ساتھ

 

102

97۔بیوی کےمرتد ہونے کا مسئلہ

 

102

98۔فرمان باری تعالیٰ:﴿﴾ کی تفسیر

 

102

99۔رافضیہ عورت سے نکاح

 

105

100۔چچا کی وفات یا اس کے چچی کو طلاق دینے کے بعد چچی سے نکاح کا حکم

 

105

101۔ممانی سے شادی

 

106

102۔چچا کی دوبیٹیوں کوجمع کرنے کا حکم

 

107

103۔باپ کی بیوی ( جوحقیقی ماں کے علاوہ ہے ) کی ماں سے نکاح

 

107

104۔مسلمان لیکن پردہ نہ کرنے والی عورت سے نکاح کا حکم

 

108

105۔مسئلہ

 

108

106۔حق مہر مؤخر کاحکم

 

109

107۔آدمی ایک عورت سے شادی کرتا ہے اور رخصتی سے قبل ہی فوت ہو جاتا ہے

 

109

108۔خوشی کے موقع پر طبلہ اور دف بجانے کاحکم

 

109

109۔جس دف سے اعلان نکاح کیا جاتا ہے ، وہ کیسی ہوتی ہے ؟

 

111

110۔شادی کی تقریبات میں دف اورطبلہ وغیرہ بجانے والی عورتوں کا حکم

 

111

111۔شادی کی تقریبات پر مرد وزن کے اختلاط کا حکم

 

112

112۔حدیث:((أعلنوا هذا النكاح واجعلوه في المسجد واضربوا عليه بالدف )) كا كيا حكم ہے؟

 

113

113۔مسجد میں انعقاد نکاح

 

114

114۔ولیکہ کیسا ہونا چاہیے ؟

 

114

حقوق زوجین

 

 

115۔میاں بیوی کا ایک دوسرے پر حق

 

115

116۔گھریلو اور خاوند کے واجبات کی ادائیگی اور طلب علم کے مابین موازنہ

 

118

117۔خاوند کے برے رویے کے پیش نظر اس کی خدمت ترک کر دینا

 

119

118۔خاوند کے لیے کھانا تیار کرنے پر اس سے اجرت لینا

 

120

119۔آدمی کا اپنی ہی بیوی سے بغض رکھنا جو ا س کے ساتھ رہ رہی ہے

 

120

120۔میاں بیوی کے درمیان پیدا ہونے والے ناراضگی کا حکم

 

121

121۔خاوند کا بیوی سے سالہا سال نارارض رہنا

 

121

122۔مسئلہ

 

123

123۔وہ مدت جس میں آدمی حصول معاش کی خاطر اپنی بیوی سے دور رہ سکتا ہے

 

125

124۔خاوند کا اپنی بیوی کو صلہ رحمی سے روکنا

 

126

125۔ازدواجی مصلحت کے پیش نظر خاوند اپنی بیوی کو اس کے گھر والوں سے ملنے سے منع کر دیتا ہے ،اس کا کیا حکم ؟

 

126

126۔جو عورت اپنے خاوند کے سامنے بٖآواز بلند ہونی ہے

 

127

127۔بیوی غصے میں اپنے خاوند اور اس کے رشتہ داروں کو گالیان دیتی ہے

 

128

128۔وہ اپنے خاوند کی بات نہیں سنتی اور کبھی کبھار اس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر چلی جاتی ہے

 

130

129۔عورت کا بغیر خاوند کی اجازت کے گھر سے باہر نکلنا

 

131

130۔خاوند کی عدم موجودگی میں عورت کا ساس یا سسر سے اجازت لے کر گھر سے نکلنا

 

132

131۔عورت کا خاوند کی اجازت کے بغیر اپنے گھر یا کسی رشتہ دار کے گھر جانا جبکہ اسے معلوم ہو کہ خاوند اجازت دیدے گا

 

132

132۔اسلام کا حکم اس آدمی کے متعلق کیا ہے جسے شادی سے قبل یہ معلوم ہو گیا کہ وہ بانجھ ہے ، طبی تحقیق اور معائنہ سے یہ علم ہوا تو شادی سے پہلے وہ کیا کرے ؟

 

133

133۔بیوی کا اپنے حقوق زوجیت معاف کر دینا

 

134

134۔نصرانی بیوی اور مسلمان بیوی کے حقوق کا موازنہ

 

134

135۔خاوند کا بیوی سے غائب ہونا

 

134

136۔عورت بغیر خاوند کی اجازت کے بازا جا سکتی ہے ، کیا حکم ہے ؟

 

135

ازدواجی تعلقات

 

 

137۔سہاگ رات میاں بیوی کا دو رکعت نماز بطور شکرانہ باجماعت ادا کرنا

 

136

138۔وہ دعا جو خاوند سہاگ رات مباشرت سے پہلے پڑھے

 

136

139۔سہاگ رات تازہ دودھ کاپیالہ پینا

 

137

140۔ہم بستری کا مسنون طریقہ

 

138

141۔دوران مباشرت قرآن مجید پڑھنا

 

138

142۔دوران مباشرت کپڑوں سے عاری ہونا

 

139

143۔خوش طبعی یا مباشرت کے دوران بیوی کے پستان چوسنا

 

140

144۔حالت حیض میں عورت سے مباشرت کرنا

 

140

145۔حائضہ عورت سے جماع کاکفارہ

 

140

146۔بیوی کی دبر میں جماع کرنا

 

142

147۔بیوی کی پچھلی جانب سے اگلی جانب جماع کرنا

 

144

148۔بیوی کا قیام اللیل کا عذر کرتے ہوئے خاوند کے بستر پر نہ آنا

 

144

149۔عورت کا بلاعذر خاوند کے پاس نہ آنا

 

145

150۔جامعہ سے فارغ ہونے تک شادی شدہ لڑکی کا بچے کی تولید میں تاخیر کرنا

 

146

151۔عورت کا بغیر عذر کے کئی سالوں تک مانع حمل ادویہ استعمال کرنا

 

147

152۔میاں بیوی کے مابین ہونے والے ازدواجی تعلق کی ویڈیون فلم بنانا

 

148

153۔بیوی کا خاوند پر مطالبات کا بوجھ ڈالنا

 

148

154۔عزل اور اس کا طریقہ

 

149

155۔فاقے کے ڈر سے حمل سقط کروا دینا

 

150

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45813
  • اس ہفتے کے قارئین 45813
  • اس ماہ کے قارئین 2117730
  • کل قارئین113725058
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست