#1006

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 25087

اسلام میں صلہ رحمی کی اہمیت

  • صفحات: 221
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6630 (PKR)
(جمعہ 18 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

صلہ رحمی کی اہمیت کا اندازہ اس سے کیجئے کہ یہ وہ نیکی ہے جس کی جزا اللہ تعالیٰ بہت جلد عطا کرتے ہیں اور قطعہ رحمی ایک ایسی چیز ہے جس کی سزا اللہ تعالیٰ دنیا ہی میں دے دیتے ہیں۔ فلہٰذا اہالیان اسلام کو اس سلسلہ میں نہایت محتاط رویہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ زیر مطالعہ کتاب میں صلہ رحمی کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ کتاب کا عنوان ’اسلام میں صلہ رحمی کی اہمیت‘ کے نام سے ہے۔ جس میں تمام اعزو اقربا شامل ہیں۔ لیکن کتاب کے 216 صفحات میں سے سوا سو سے زائد صفحات صرف والدین کے حقوق پر صرف کر دئیے گئے ہیں۔ اس کے بعد اولاد کے حقوق، میاں بیوی کے حقوق اور اقربا کے حقوق بیان کیے گئے ہیں۔ کتاب کی نہ تو کوئی فہرست دی گئی ہے اور نہ ہی مقدمہ یا ابتدائیہ وغیرہ درج ہے۔ کمپوزنگ کی بھی کافی غلطیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

والدین کے حقوق

 

3

اولاد کے حقوق والدین پر

 

87

میاں بیوی کے حقوق

 

132

اہل قرابت کے حقوق

 

196

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40721
  • اس ہفتے کے قارئین 227797
  • اس ماہ کے قارئین 801844
  • کل قارئین110123282
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست