#6267.03

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 3553

تفہیم احکام القرآن جلد چہارم

  • صفحات: 512
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17920 (PKR)
(منگل 22 دسمبر 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

قرآن مجید بے شمار علوم وفنون کا خزینہ ہے۔اس کے متعدد مضامین میں سے ایک اہم ترین مضمون اس کے احکام ہیں۔جو پورے قرآن مجید میں جابجا موجود ہیں ۔احکام القرآن پر مبنی آیات کی تعداد پانچ سو یا اس کے لگ بھگ ہے۔مفسرین کرام نے جہاں پورے قرآن کی تفاسیر لکھی ہیں ،وہیں بعض مفسرین نے احکام پر مبنی آیات کو جمع  کر کے الگ سے احکام القرآن  پر مشتمل تفسیری مجموعے مرتب کئے ہیں۔ان میں امام شافعی، امام قرطبی،امام جصاص   رحمہم اللہ کی احکام القرآن  کے نام سے تفاسیر بڑی شہرت  کی حامل  ہیں ۔امام   جصاص کی تین جلدوں پر مشتمل  کتاب ’’احکام   القرآن‘‘ کا اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد  کے شعبہ شریعہ  اکیڈمی کی طرف سے چھ مجلدات میں ترجمہ بھی شائع ہوچکا ہے جوکہ کتاب وسنت سائٹ پر  موجود ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم احکام القرآن ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ   کی معروف کتاب ’’ تفہیم القرآن  اور ان کی دوسری تحریروں،تقریروں،انٹرویوز ، مکتوبات  وغیرہ سے   اخذ شد ہ ہے ۔ مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے  ان کو بڑی عرق ریزی سے احکام القرآن کو موضوعات کے تحت جمع  کر مرتب کردیا ہےیہ کتاب پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلداول  مبادیات( علوم القرآن، ایمانیات،اخلاقیات۔)،جلد دوم عبادات(نماز ، روزہ،زکاۃ،حج۔)،جلدسوم معاشرت،جلد چہارم  حدوو وتعزیرات،معاشیات،مسئلہ ملکیت زمین،قانونِ وراثت،انفاق فی سبیل اللہ ، سود، تجارت،بنیادی انسان حقوق اورچندمتفرق احکام ومسائل پر مشتمل ہے۔ اور جلدپنجم   مختلف عنوانات کے تحت آٹھ ابواب  پر مشتمل ہے۔پہلا باب اقامت دین  کی ضرورت واہمیت کےبارے میں  ہے ،دوسرا باب ہجرت کے موضوع پر ہے۔تیسرے باب میں خلافت کےمسئلے پر سیر حاصل بحث کی  گئی ہے۔چوتھا،پانچواں اور چھٹا باب جہاد، قتال فی سبیل اللہ اور غلامی سے متعلق احکام ومباحث پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

19

حدود و تعزیرات

23

شرعی حدود ، مقصد اور شرائط نفاذ

23

قصاص و دیت

39

حد زنا

57

حد قذف

93

حدسرقہ

105

حرمت شراب اور اس کی حد

109

حد محاربہ

119

حد ارتداد ( مرتد کی سزا )

121

اسلامی معیشت

137

معاشیات اسلام

137

اسلامی نظم معیشت کے بنیادی ارکان

141

قرآن کی معاشی تعلیمات

153

مسئلہ ملکیت زمین

177

اسلام میں انفرادی ملکیت کی حد

177

زمین کی شخصی ملکیت ( ازروئے حدیث )

183

مزارعت کا مسئلہ

197

اسلام اور قانون وراثت

228

تقسیم میراث کا قانون

228

تقسیم میراث کے قانونی احکام

241

وصیت

249

انفاق فی سبیل اللہ

273

انفاق فی سبیل اللہ کے احکام

273

خدا کی راہ میں خرچ کے طریقے

281

نیکی کے وہ کام جہاں مال و دولت خرچ کرنا چاہیے

286

ایمان کے ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی ذریعہ نجات

301

سود

309

سود کی مذمت

309

سود کے متعلقات

322

سوال و جواب

329

تجارت

339

تجارت

339

بنیادی حقوق

365

انسانیت کو اسلام کے عطا کردہ بنیادی حقوق

365

اسلامی معاشرے کی تنظیم نو

380

حقوق یتامیٰ

401

متفرق احکام و مسائل

409

اہل بیت رسول ﷺ

409

علم کی اہمیت اور متفرق مباحث

417

فنون لطیفہ مصوری مجسمہ سازی شاعری وغیرہ

447

اسلام طب اور جدیدسائنس

465

آیات محکمات و متشابہات

477

عالم برزخ

483

کفارو منافقین

487

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72031
  • اس ہفتے کے قارئین 105859
  • اس ماہ کے قارئین 1722586
  • کل قارئین111044024
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست