#6267.01

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 4909

تفہیم احکام القرآن جلد دوم

  • صفحات: 630
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22050 (PKR)
(اتوار 20 دسمبر 2020ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

قرآن مجید بے شمار علوم وفنون کا خزینہ ہے۔اس کے متعدد مضامین میں سے ایک اہم ترین مضمون اس کے احکام ہیں۔جو پورے قرآن مجید میں جابجا موجود ہیں ۔احکام القرآن پر مبنی آیات کی تعداد پانچ سو یا اس کے لگ بھگ ہے۔مفسرین کرام نے جہاں پورے قرآن کی تفاسیر لکھی ہیں ،وہیں بعض مفسرین نے احکام پر مبنی آیات کو جمع  کر کے الگ سے احکام القرآن  پر مشتمل تفسیری مجموعے مرتب کئے ہیں۔ان میں امام شافعی، امام قرطبی،امام جصاص   رحمہم اللہ کی احکام القرآن  کے نام سے تفاسیر بڑی شہرت  کی حامل  ہیں ۔امام   جصاص کی تین جلدوں پر مشتمل  کتاب ’’احکام   القرآن‘‘ کا اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد  کے شعبہ شریعہ  اکیڈمی کی طرف سے چھ مجلدات میں ترجمہ بھی شائع ہوچکا ہے جوکہ کتاب وسنت سائٹ پر  موجود ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تفہیم احکام القرآن ‘‘سید ابوالاعلی مودودیؒ   کی معروف کتاب ’’ تفہیم القرآن  اور ان کی دوسری تحریروں،تقریروں،انٹرویوز ، مکتوبات  وغیرہ سے   اخذ شد ہ ہے ۔ مولانا عبدالوکیل علوی  مرحوم  نے  ان کو بڑی عرق ریزی سے احکام القرآن کو موضوعات کے تحت جمع  کر مرتب کردیا ہےیہ کتاب پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلداول  مبادیات( علوم القرآن، ایمانیات،اخلاقیات۔)،جلد دوم عبادات(نماز ، روزہ،زکاۃ،حج۔)،جلدسوم معاشرت،جلد چہارم  حدوو وتعزیرات،معاشیات،مسئلہ ملکیت زمین،قانونِ وراثت،انفاق فی سبیل اللہ ، سود، تجارت،بنیادی انسان حقوق اورچندمتفرق احکام ومسائل پر مشتمل ہے۔ اور جلدپنجم   مختلف عنوانات کے تحت آٹھ ابواب  پر مشتمل ہے۔پہلا باب اقامت دین  کی ضرورت واہمیت کےبارے میں  ہے ،دوسرا باب ہجرت کے موضوع پر ہے۔تیسرے باب میں خلافت کےمسئلے پر سیر حاصل بحث کی  گئی ہے۔چوتھا،پانچواں اور چھٹا باب جہاد، قتال فی سبیل اللہ اور غلامی سے متعلق احکام ومباحث پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

19

عرض مرتب اسلامی عبادات

21

مقدمہ

27

حصہ اول نماز

38

باب اول نماز کی اہمیت و ضرورت

38

فصل دوم نماز کے فوائد

62

فصل سوم نماز کی اہمیت

69

باب دوم نماز کی شرائط

75

فصل اول طہارت

77

فصل دوم استقبال قبلہ

91

فصل سوم اوقات نماز

98

باب سوم نماز کے ارکان

111

فصل اول تعوذ اور تسمیہ

113

فصل دوم قراءت

117

فصل سوم رکوع وسجود

126

فصل چہارم تشہد اور درود

128

باب چہارم حفاظت نماز

139

فصل اول نماز میں خشوع خضوع

141

باب پنجم متعلقات نماز

151

فصل اول اذان

153

فصل دوم جماعت

161

فصل سوم شرائط امامت

166

فصل چہارم نماز کی قضا

169

فصل پنجم نماز قصر

174

فصل ششم نماز جمعہ

181

خطبہ جمعہ کی زبان

198

دیہات میں نماز جمعہ

219

فصل ہفتم نماز عید

241

فصل ششم نماز جنازہ

243

فصل نہم سنن و نوافل

244

فصل دہم ذکر و دعا

253

فصل یازدہم رفع الیدین اور آمین بالجہر

276

فصل دواز دہم نماز کی زبان کا مسئلہ

283

فصل سیز دہم متفرقات

293

حصہ دوم زکوۃ

306

باب اول احکام زکوۃ

306

زکوۃ کی اہمیت وضرورت

307

بنیادی احکام

316

محل زکوۃ اشیا

323

نصاب زکوۃ اور شرح ادائیگی

337

فصل پنجم مصارف زکوۃ

342

زکوۃ سے قرضہ دینا

350

فصل ششم  تحصیل و تقسیم زکوۃ

352

حصہ سوم روزہ

361

فرضیت صوم

361

اہمیت و فضیلت

363

اہمیت اور فوائد

365

روزے کا اصل مقصد

369

روزے اور رمضان کی فضلیت

382

روزے کے احکام

399

رؤیت ہلال

401

سحری کا اہتمام

409

افطار کی اہمیت

414

روزے میں جائز اور ناجائز امور

421

روزہ اور سفر

433

روزے کی قضا اور فدیہ

442

روزے کا کفارہ

450

نفلی روزے

454

ممنوع روزے

474

متعلقات روزہ و رمضان

483

تراویح

485

اعتکاف

490

لیلۃ القدر

496

صدقہ فطر

504

خانہ کعبہ

506

کعبے کی اہمیت

507

مرکزیت

511

بعض مخصوص احکام

521

حج

535

فرضیت

537

حکمت اور روح

543

اہمیت اور فوائد

556

احکام

571

قربانی

583

تاریخی پس منظر

585

اہمیت

589

احکام

596

اعتراضات و شبہات

608

عید قربان

613

متفرق مباحث

619

کتابیات

626

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66425
  • اس ہفتے کے قارئین 100253
  • اس ماہ کے قارئین 1716980
  • کل قارئین111038418
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست