#2628.05

مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی

مشاہدات : 6637

تفسیر مظہری جلد ششم

  • صفحات: 661
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26440 (PKR)
(پیر 25 مئی 2015ء) ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی

قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی  سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورۂ کہف

 

اصحاب رقیم کا قصہ

 

14

اصحاب کہف کا قصہ

 

15

معاویہ کا اصحاب کہف کےغار پر جانا

 

29

صوفی تمام میں موجود ہوتے ہوئے بھی ان سےالگ ہوتا ہے

 

31

مسئلہ :اولیاء کے مزارات کے قریب مساجد بنانا جائز ہے

 

32

مسئلہ : قبور کوپختہ کرنے کی ممانعت اور قبور پر بیٹھنےاور ان کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کی ممانعت

 

32

انشاء اللہ کے بغیر یہ کہنا کہ کل یہ کام کروں گا مناسب نہیں

 

34

اگر شروع میں ان شاء اللہ کہنا یاد نہ رہا تو بعد میں ان شاءاللہ کہہ لینا چاہئے

 

35

جہنم کے پرجوں کا ذکر

 

40

حدیث : سبز رنگ حضورﷺ کا محبوب رنگ تھا

 

42

حدیث :باقیات صالحات سے کیا مراد ہے ؟

 

49

حدیث: حقیر گناہوں کو حقیر نہ سمجھنا چاہیے

 

52

حدیث : تمام اعمال نامے عرش کے نیچے ہوں گے

 

53

حدیث : ابلیس کی اولاد اور وضو اور نماز میں بہکانے والے شیاطین کے نام

 

55

حضرت موسیٰ کا حضرت خضر کی تلاش میں نکلنا ( قصہ)

 

61

مسئلہ: مفضول کو کبھی فاضل پر جزئی فضیلت ہوتی ہے

 

66

حدیث : حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے جہاں پائے حاصل کرے

 

66

مسئلہ : اگر کسی ولی سےامر غیر شرعی سرزد ہو تو اس کا رد کیا جائے گا مگر ولی کا انکار نہ کیا جائے گا

 

67

مسئلہ : اشیاء کےوجود سایہ اور ظل ہیں ان اعیان ثابتہ کا جو اللہ تعالیٰ کے مرتبہ علم میں ہیں

 

76

حضرت خضر کی حیات اور موت میں بحث

 

81

یاجوج ماجوج کا بیان

 

87

یاجوج ماجوج کی اقسام

 

88

حدیث: یاجوج ماجوج کا خروج

 

91

حدیث : دجال کا خروج

 

92

حدیث :جنت فردوس کا بیان

 

97

حدیث : شرک اصغر یعنی ریا کا بیان

 

101

فصل : سورۃ کہف کے فضائل

 

103

سورۂ مریم

 

 

انبیاء کرام میراث میں مال نہیں چھوڑتے ( حدیث)

 

107

صدیق کے مقام و مرتبہ کا بیان

 

127

حدیث : قرآن پڑھتے ہوئے رویا کرو اور اگر رونا نہ آئے تو رونےوالوں کی طرح بن جاؤ

 

137

حدیث :سب لوگ دوزخ میں آئیں گےپھر اللہ متقین کونجات عطا فرمائے گا

 

148

دوزخ میں وارد ہونےکی تشریح

 

148

حدیث : میں جس کا مولیٰ ہوں ، علی اس کا مولیٰ ہے

 

161

حدیث : علی کا ذکر اور ان کی محبت عبادت ہے

 

161

سورۂ طہ

 

 

زمین مچھلی کی پشت پر ہے ( تفصیل)

 

166

نماز کی فضیلت او راہمیت

 

170

انا عند ظن عبدی بی کی تشریح

 

171

وحی اور نبوت تشریعی انبیاء کے ساتھ خاص ہے اور اس نبوت کا خاتمہ النبیین پر ہو گیا

 

178

کمالات نبوت اولیاء کو حاصل ہو سکتے ہیں

 

181

اصالت طینت اور اصالۃ کبریٰ کا ذکر حضرت مجدد نےکس کا دعویٰ کیا تھا

 

193

’’نبوت سےولایت افضل ہے ‘‘ غلط ہے

 

207

عروج و نزول کی تحقیق

 

207

قدر ضرورت سےزائد عمارت کا بوجھ انسان پر ہو گا

 

215

حضرت آدم کا قصہ

 

222

حدیث : حضرت آدم اور حضرت موسیٰ کا مباحثہ

 

224

کافر کی تنگ زندگی کا بیان

 

227

مسئلہ : نماز میں سورۂفاتحہ کی قرات

 

231

مسئلہ : سورۂ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں

 

231

اللہ کو ماننا ہر عقل مند پر واجب ہےاور انکار مستحق عذاب بناتا ہے

 

235

سورۂ انبیاء

 

 

ذکر الہٰی میں مستغرق بندہ کافعل اللہ کا فعل ہوتا ہے

 

246

میزان سےکیا مراد ہے؟

 

260

حضرت ابراہیم نے سوائے تین مقامات کے کبھی ظاہراً بھی جھوٹ نہیں بولا ( حدیث)

 

267

حضرت ابراہیم کے آگ میں ڈالنے کاواقعہ

 

269

شام کی فضیلت اور برکات

 

273

حضرت داؤد اور سلیمان کا ایک کھیت کے بارے میں فیصلہ

 

277

مجتہد کے لیے دوہرا اجر ہے

 

280

حضرت سلیمان کا قصہ

 

282

حضرت ایوب کا قصہ

 

284

حضرت ایوب کتنی مدت دکھ میں رہے کب دعا کی اور کیوں کی

 

290

ذوالکفل پیغبر تھے یا نہیں .. علماء کااختلاف

 

296

حضرت یونس کا قصہ

 

297

یاجوج ماجوج کا ذکر

 

304

تخلیق انسانی کی بحث

 

310

کیا گناہ گار مومن جنت میں داخل نہ ہوں گے

 

311

فرقہ باطنیہ اورشیعہ کے قول تقیہ کی تردید

 

313

سورۃ الحج

 

 

زلزلہ قیامت کا بیان

 

315

بعث النار کا بیان

 

317

غزوہ بدر کےدن حضرت علی اورحضرت حمزہ﷜ کی مبارزت کا بیان

 

331

آگ کے لباس کا بیان

 

333

اہل جنت کے زیورات اور لباس کا بیان

 

336

حرم پاک میں ظلم و الحاد کا حکم ؟

 

344

حدیث: اے لوگو! اللہ تعالیٰ نے تم پر حج فرض کیا ہے لہٰذا تم حج کرو ۔ الحدیث

 

348

مسئلہ : پیدل حج کر حج کرنا افضل ہے

 

348

حدیث: جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے حج کیا اسے چاہیے کہ وہ رفث نہ کرے

 

349

مسئلہ : کیا نفلی یانذر مانی ہوئی قربانی کا جانور یوم نحر اور ایام تشریق میں ذبح کرنا شرط ہے ؟

 

350

حج او رعمرہ کےدوران حلق کرانے مسائل کا بیان

 

355

نذر کی اقسام اور ان سے متعلق احادیث کا بیان

 

358

طواف کی اقسام ، شرائط او راس کے ارکان سے متعلق مسائل کا بیان

 

389

حدیث:جھوتی شہادت اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانے کےمساوی ہے

 

404

مسئلہ : کیا قربانی کے جانور پر سوار ہونا یا اس کا دودھ دوہنا وغیرہ جائز ہے ؟

 

405

مسئلہ : ذبح کرتے وقت اللہ کا ذکر شرط ہے

 

408

مسئلہ : گائے اور انٹ میں سے بدنہ کا بیان

 

409

مسئلہ مرتدہ عورت کو قتل کرنا جائز نہیں

 

414

مسئلہ اگرامام وقت نےکسی مصلحت کےتحت حربیہ یا مرتدہ کو قتل کرنے کاحکم دیا تو اس میں کوئی حرج نہیں

 

416

حدیث: فقراء اغنیاء سےپانچ سو سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے

 

423

حدیث: اسلام پہلے گناہوں کو مٹا دیتا ہے

 

425

انبیاء ور سل ﷩کی تعداد کا بیان

 

427

اس کا بیان کہ جنت میں داخلہ اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ ہو گا نہ کہ اعمال کے ساتھ اوراعمال کے سبب اہل جنت کے درجات متفرق ہوں گے

 

432

حدیث:ابن آدم کے لیے تین دوا وین نکالے جائیں گے

 

444

مسئلہ :جہاد اکبر کی تحقیق او راس سے متعلقہ بیان

 

446

ریا اور سمعہ کا بیان

 

447

مسئلہ : تکالیف کی کلفت کو دور کرنا اجتباء کے لوازم میں سے ہے

 

449

کتاب وست کو مضبوطی سے تھامنے اور بدعت سے اجتناب کرنے کا بیان

 

451

سورۃ المومنون

 

 

اس کا بیان کہ جنت نےکہا ۔ قدافلح المومنون

 

454

نماز میں خشوع اختیار کرنے ، اپنی نگاہ محل سجود پر رکھنے اور ادھر ادھر توجہ نہ کرنے کا بیان

 

455

متعۃ النساء کا بیان

 

458

حدیث: جس نے اپنےوارث کو میراث سے محروم کیا اللہ تعالیٰ جنت سے اس کی میراث کو ختم کر دے گا

 

460

حدیث: تم میں سےہر ایک خلقت کےوقت چالیس دن تک ماں کے پیٹ میں نطفہ کی صورت میں رہتا ہے

 

463

حدیث: اللہ نے پانچ دریا جنت سےنازل فرمائے یعنی سیحون اور جیحون ۔

 

468

حدیث: میرے نسب و صہر کے سوا تمام نسب و صہر کٹ جائیں گے

 

508

میزان کی تحقیق اور کیفیت وزن کا بیان

 

509

سورۂ نور

 

 

مسئلہ : حدشرعی ایسے کوڑے سے لگائی جائے جو درمیانے سائز کا اور بغیر گھنڈی کے ہو

 

522

احصان کی شرائط کا بیان

 

531

قید کرنا جلا وطن کرنے کی ایک صورت ہے

 

537

زنا کسے کہتے ہیں ؟

 

533

ملکیت کے شبہ میں کیا زنا کا حکم لگایا جائے گا !

 

535

زنا شہادت یا اقرار سےثابت ہوتا ہے

 

538

مریض اور عورت کوحد کیسے لگائی جائے گی

 

540

کیا آقا اپنےغلام پر حد لگا سکتا ہے ؟

 

542

حد قذف کے مسائل

 

547

لعان کے مسائل

 

553

واقعہ افک

 

570

مسئلہ : مومنین کے متعلق حسن ظن رکھنا چاہیے

 

573

دین کی چوٹی اور ستون کیا ہے ؟ ان تمام امور کا مدار زبان کوروکنے پر ہے

 

575

حدیث:برابر کا بدلہ لینے والے کو صلہ رحم کرنےوالا نہیں کہا جا سکتا

 

579

حدیث: قیامت کےدن جسم کے اعضاء شہادت دیں گے

 

581

حضرت عائشہ ؓ کے فضائل احادیث روشنی میں

 

583

کسی کے گھر اجازت لے کر جانے اور سلام کرنے کا حکم

 

584

نظر نیچی رکھنے اور ستر عورت کا بیان

 

589

کیاعورت اجنبی مرد کو دیکھ سکتی ہے؟

 

591

آزاد عورت کی شرمگاہ کا بیان

 

592

شہوت سےامن کی صورت میں اجنبی مرد،عورت کےکن اعضاء کو دیکھ سکتا ہے

 

593

لونڈی کی شرمگاہ کا بیان

 

594

عورت کی آواز شرمگاہ ہے

 

599

مسئلہ :بعض حالات میں نکاح فرض یا واجب ہوتا ہے جبکہ بعض حالات میں حرام مکروہ ہوتا ہے اوراکثر حالات میں مستحب اور سنت ہے

 

600

مسئلہ :اچھی نیت سےنکاح کرنا عبادت ہے

 

604

حدیث:نکاح سے رزق تلاش کرو

 

606

آیت نور کی تفسیر

 

616

زیت سے کیا مراد ہے

 

619

آیت نور کی صوفیاء تاویل

 

623

حدیث:نماز مومن کی معراج ہے

 

631

ہدایت امر وہبی ہے

 

635

خلافت راشدہ پر استدلال

 

644

حدیث:خلافت 30سال ہے

 

644

کھانا کھلانے ، سلام کرنے ، مریض کی عیادت اورنماز جنازہ پڑھنے کابیان

 

651

مسئلہ : مطلق امر ، وجوب کے لیےہے

 

660

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48731
  • اس ہفتے کے قارئین 48731
  • اس ماہ کے قارئین 2120648
  • کل قارئین113727976
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست