#2628.07

مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی

مشاہدات : 5850

تفسیر مظہری جلد ہشتم

  • صفحات: 566
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22640 (PKR)
(بدھ 27 مئی 2015ء) ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی

قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی  سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورۂ سبا

 

تمام زمانے اور ساری کائنات زمانی اللہ کے سامنے حاضر ہے اور اللہ زمانے کے دائرہ سےخارج ہے

 

11

(فائدہ) بعض اکابرین پر ایسی حالت بعض اوقات آجاتی ہے کہ وہ دائرہ زمان سے نکل جاتے ہیں اور ماضی اور مستقبل کواپنے سامنے دیکھتے ہیں

 

12

لوہا حضرت داؤد کے ہاتھوں میں موم اور گوندھے ہوئےآٹے کی   طرح ہوتا ہے

 

18

جنات کے ہاتھوں بیت المقدس کی تعمیر کی کیفیت

 

20

مسئلہ : کیا سونے اور چاندی سے مساجد کو مزین کرنا جائز ہے ؟

 

21

حدیث:ہر مصور جہنم میں جائے گا جو صورت اس نے بنائی ہو گی اللہ اس میں جان ڈال دے گا اور وہی صورت جہنم میں اس کو عذاب دے گی

 

23

حضرت سلیمان نے دعا فرمائی کہ اے اللہ میری موت کو جنوں سے پوشیدہ رکھناتاکہ لوگ جان جائیں کہ جنات غیب نہیں جانتے

 

24

حدیث: حضرت فروہ بن سلیک نےخدمت گرامی میں حاضر ہو کر کیا عرض کیا

 

26

سیل ارم کے واقعہ کی تفصیل

 

27

اللہ تعالیٰ کا علم قدیم ہے لیکن معلوم کے ساتھ اس کا تعلق حادث ہے

 

32

حدیث: جب اللہ تعالیٰ آسمان میں کسی امر کا حکم دیتا ہے تو فرشتے اپنے پر پھڑ پھڑاتے ہیں

 

35

حضرت عیسیٰ﷤ اور حضورﷺ کےدرمیان کتنی مدت تھی ؟

 

36

حدیث:مجھے پانچ ایسی چیزیں عطا کی گئی ہیں کہ مجھ سےپہلے کسی کو نہیں دی گئیں

 

39

حدیث:حضورﷺ نےفرمایا اے معاذ کیا تمہیں معلوم ہےکہ بندوں پر اللہ حق کیا ہے ؟

 

49

سورۂ فاطر

 

 

حدیث:رسو ل اللہ ﷺ ہر نماز کے بعد لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد الخ فرماتے

 

54

حدیث: دونوں مرتبہ صور پھونکنے کی درمیانی مدت ؟

 

59

حدیث: حدیث ابن مسعود نے فرمایا جوشخص یہ پانچ کلمات کہے الخ

 

60

حدیث: کچھ مسلمان پہاڑوں جیسےگناہ لے کر آئیں گے الخ

 

65

حدیث:حضرت ابن مسعودؓ نے فرمایا کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ ان کو پورا پورا اجر دے گا الخ

 

70

حدیث:ہم میں جو پیش رو ہےوہ پیش رو ہو گا اور درمیانی لوگ نجات یافتہ ہو ں گے ۔الخ

 

73

حدیث: مومن کا زیور اس جگہ تک پہنچے گا جہاں تک وضو کا پانی پہنچے گا

 

75

سورۂ یس

 

 

مساجد کوجانے میں کثرت اقدام کی فضیلت

 

90

سورج کےاستقرار اور عرش کے نیچے سجدہ کرنے کا بیان

 

102

کواکب اور افلاک کی حرکات کی تحقیق

 

104

ویل : جہنم کی ایک وادی ہے

 

109

جنت میں اہل جنت کی شغل

 

111

اہل جنت کو اللہ تعالیٰ کی طرف سلام

 

112

اعضاء کی گواہی کے بارے میں احادیث طیبہ

 

115

رسول کریم ﷺ بطور تمثیل شعر پڑھتے تھے ؟

 

117

مسئلہ : مردار کی ہڈی پاک ہے

 

121

سورۂ صافات

 

 

حدیث: تم صفیں اس طرح کیوں نہیں بناتے جس طرح ملائکہ رب کے حضور بناتے ہیں

 

127

تمام ستارے آسمان دنیا میں ہیں

 

129

حدیث : شہاب اور رجم شیاطین کی حقیقت

 

131

قیامت کے دن بندوں سےسوال

 

137

زقوم کےبارے میں احادیث

 

145

علم نجوم کی تعلیم اورتعلیم کے بارے میں احادیث

 

150

انبیاء کےخواب وحی ہوتے ہیں

 

160

مسئلہ : ابنیاء کرام کی لغزشوں کا ذکر کرنا جائز نہیں

 

178

مسئلہ : ابنیاء کرام پر اعتراض کرنا کفر ہے

 

178

آسمانوں میں ملائکہ کی کثرت ہے اور ان میں سے ہر ایک کے لیے متعین مقام ہے جس سےوہ تجاوز نہیں کرتا

 

184

سورۂ ص

 

 

صلوٰۃ الضحیٰ ( حدیث)

 

197

مسئلہ : رکوع میں سجدہ تلات کی ادائیگی

 

205

مسئلہ : سورۂ ص کے سجدہ میں اختلاف

 

206

سجدہ تلاوت کرتے ہوئے دعا کا پڑھنا ( حدیث)

 

208

گھوڑوں کی پیشانی سے خیر وابستہ ہوتی ہے ( حدیث)

 

214

اللہ تعالیٰ سے شکایت ،دعا اور زاری ، صبر کے منافی نہیں

 

224

مقام صبر سے مقام رضا کی طرف ترقی

 

224

حدیث: میں تم کودوزخ میں گرنے سے روکتا ہوں

 

229

حدیث: میں نے 30 سےزیادہ فرشتوں کو دیکھا کہ وہ جلدی کر رہے تھے کہ سب سے پہلے ربنا لک الحمد حمدا لکھ لیں

 

233

سورۂ زمر

 

صبر اختیار کرنے پر اجر و ثواب کا بیان

 

249

جنت کے محلات کا بیان

 

255

شرح صدر کا بیان

 

256

قرآن کریم عربی زبان میں کلام لفظی ہے نہ یہ خالق ہے نہ مخلوق

 

264

سونے کے وقت کی دعا کا بیان

 

275

دعا کا آغاز اللھم رب جبریل الخ سے کرنے کا بیان

 

278

اس کا بیان کہ شرک کے بغیر سب کچھ قدریہ کےمذہب کےخلاف ہے

 

283

مذہب جبریہ کے بطلان کا بیان

 

289

حدیث: نبی کریم ﷺ ہر رات نبی اسرائیل او رسورۂ زمر کی تلاوت فرماتے تھے

 

305

سورۂ المومن

 

 

حاملین عرش اور مؤمنین کے لیے ان کی دعا کا بیان

 

312

ایمان میں مشارکت نصیحت اور شفقت کو ثابت کرتی ہے

 

314

آسمانوں کے شق ہونےکا بیان

 

319

یوم التناد کا بیان

 

329

دعا قبول ہونے کی شرائط کا بیان

 

351

سنن دعا کا بیان

 

351

انبیاء رسول کی تعداد کا بیان

 

361

سورۂ فصلت

 

 

حدیث: اعضاء کی شہادت کا بیان

 

378

حدیث: ہر دو اذانوں کےدرمیان نماز ہے

 

386

اذان کی فضیلت کا بیان

 

386

اذان کا جواب دینے کا بیان

 

387

مقام سجود کی تحقیق

 

390

سورۂ شوریٰ

 

 

حدیث: رسول اللہ ﷺ باہر تشریف لائے آپ کے پاس دو کتابیں تھیں

 

407

جماعت کے ساتھ رہنے اور افتراق سے نہی کے احکام کا بیان

 

411

حدیث: انما الاعمال بالنیات

 

417

نبی کریمﷺاور آپ کی آل پاک کی محبت واجب ہونے کا بیان

 

420

توبہ اور گناہوں سے معافی مانگنے کا بیان

 

420

حدیث: افضل دعا الحمد للہ ہے

 

427

حدیث: جس سے مشورہ لیا جائے وہ اس میں امین ہوتا ہے

 

433

مستعبین کا بیان

 

435

سورۃزخرف

 

 

جانور پر سوار ہوتے وقت کیا پڑھنا چاہیے

 

449

دنیا اللہ کے ہاں حقیر اور ناپسندیدہ ہے

 

457

جو آدمی حلال روزی کماتا ہے

 

459

خلافت ک معاملہ قریش میں ہے

 

463

جھگڑا کرنے سے ہی لوگ ہدایت پانے کے بعد گمراہ ہوئے

 

468

یہودی اکہتر فرقوں میں بٹے

 

471

دو مومن دوست او ردو کافر دوست

 

472

جنت کے گھوڑے اور اس کا پھل

 

473

سورۂ الدخان

 

 

نصف شعبان کی فضیلت کا بیان

 

479

قیامت کی نشانیاں دھواں اور حضرت عیسیٰ کا آسمان سےاترنا

 

481

زقوم جہنمیوں کا کھانا ہے

 

489

حوریں اور جنت کے پھل

 

491

سورۃ دخان کی فضیلت

 

492

سورۃ الجاثیہ

 

 

زمانے کو گای نہ دو

 

502

گویا میں تمہیں دیکھ رہا ہوں کہ تم جہنم سےدور دوزانون بیٹھے ہوئے ہو

 

504

اللہ تعالیٰ فرمائے گا بزرگی میری چادر ہے

 

507

سورۃ الاحقاف

 

 

عبد اللہ بن سلام کے اسلام لانے کا واقعہ

 

515

اپنی ماں سےصلہ رحمی کرو

 

521

حضورﷺ اور صحابہ کی زندگی

 

526

حضورﷺ کا اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرنا

 

531

سورۃ محمد(ﷺ)

 

 

قیدیوں کے بارے میں احسان کرنے اور فدیہ لینے کے بارے میں علماء کا اختلاف

 

540

شہداء کےمراتب اوران کی فضیلت

 

541

قیامت کے روز کن کا قرض ادا کیا جائےگا

 

542

جنت کی نہریں اور اس کے پھل

 

546

قیامت کی نشانیاں

 

549

واردات قلبی پردن میں سو دفعہ استغفار

 

550

یزید پرلعنت کے بارے میں امام احمد بن حنبل کا قول

 

553

نفل نماز اور روزے کوشر وع کرنے اس کو توڑنے او راس پر قضا کا حکم

 

557

اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی مذمت

 

564

دین اگر ثریا میں ہوا تب بھی فارس کےلوگ اسے حاصل کر لیں گے

 

565

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73474
  • اس ہفتے کے قارئین 107302
  • اس ماہ کے قارئین 1724029
  • کل قارئین111045467
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست