#4441.02

مصنف : فضل الرحمان بن محمد

مشاہدات : 2918

تفسیر فضل القرآن سورۃ النساء حصہ سوم

  • صفحات: 338
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8450 (PKR)
(منگل 16 مئی 2017ء) ناشر : ریز مشینری سٹور، لاہور (انیب الرحمان)

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" تفسیر فضل القرآن "  محترم  مولانا فضل الرحمن بن محمد الازھری صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے متعدد دیگر تفاسیر سے استفادہ کیا  ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

شکرالہیٰ

17

پیش لفظ

19

حضرت آدم ﷤ اوران کی زوجہ کی تخلیق ۔پھرنسل انسانی کادنیا میں پھیلنا

24

صلح رحمی کی جزااورقطع رحمی کی سزا

25

یتیم لڑکوں اورلڑکیوں کےحقوق کاخیال رکھنے کاحکم

25

بیویوں کی تعداد کےبارےمیں حکم

26

مہرکی فرضیت اوراس کی حقیقت

26

حل اللغۃ

27

یتامٰی کےمال اورذاتی مال کےبارےمیں ہدایت

29

بالغ ہونےکی عمر

31

یتیموں کےمال کےبارے میں صحابہ ﷢ کی احتیاط

31

حل اللغۃ

33

میراث میں سےعورتوں اورچھوٹی اولاد کوحصہ ملنا

35

نظرکالگنا اوراس کاحق ہونا اوراس کاعلاج

36

یتامٰی کامال کھانے کاانجام

37

ورثاء کونادار وفقیرچھوڑنےسےبہتر ہےکہ ان کوغنی چھوڑاجائے

38

حل اللغۃ

38

میراث میں مردوں اورعورتوں کےحصے

41

عورتوں کاحصہ مقررہونا

42

میراث کی تقسیم سےپہلے میت پر اگرقرض ہوتو پہلے وہ ادا کیا جائےگا

42

مقروض مومن کی روح معلق رہتی ہے

43

حل اللغۃ

44

اصحاب الفروض اورعصبوں کابیان

46

میت کی وصیت پر عمل کرنےسے پہلے اس کاقرض اتارجائےگا

47

اخیافی بہن بھائی والی کلالہ میت کاذکر

48

میت کی زندگی میں فوت ہونے والوں کی اولاد کابیان

48

حل اللغۃ

49

علم الفرائض کوحدود اللہ سےتعبیر کرنےکی حکمت

51

رسول اللہﷺ کی بعثت کےبارےمیں مثالیں

51

احادیث میں علم الفرائض

53

علم الفرائض کی اہمیت

54

حل اللغۃ

55

اہل عرب کےزمانہ جاہلیت کی برائیوں کاذکر

57

اسلام کےابتدائی دورمیں زنا اورلواطت کی سزا

57

ایک عورت کی گواہی کامقبول ہونا

57

اللہ اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتاہے

58

توبہ کی شرائط

58

زانی زانیہ کی حتمی سزا

59

حل للغۃ

61

زمانہ جاہلیت میں باپ کےفوت ہونےپر سوتیلی ماں سےنکاح کاجائزہ ہونا

64

بیویوں سےاچھا سلوک کرنےکاحکم

65

طلاق دیتےہوئے اداکردہ مہرسےکچھ نہ لینے کاحکم

67

زیادہ مہراداکرنےپر کوئی پابندی نہیں

67

حل اللغۃ

68

سوتیلی ماں سےنکاح کی ممانعت

70

قرآنی حکم کی خلاف ورزی کرنےکی سزا

72

ان عورتو ں کابیان جن سےنکاح نہیں ہوسکتا

72

 حل اللغۃ

74

لونڈیوں کےبارے میں وضاحت

77

متعہ کےبارےمیں وضاحت

78

بدکارہ لونڈی کی سزا

80

لونڈی سےشادی کی قباحت

80

حل اللغۃ

80

حلال وحرام سےامت مسلمہ کو آگاہ کردیا گیا

84

توبہ کی فضیلت

84

ٹیکسوں کےبارےمیں اہم نکتہ

85

قول الزور کامعنی

86

حل اللغۃ

87

ہرانسان اپنےاعمال کی جزایا سزاپائے گا

90

صرف اللہ سےمانگنے کاحکم

91

میراث کےحقدار حقیقی رشتہ دارہیں

92

مردعورتوں پر حاکم ہیں

92

نیک عورتوں کی صفات اوران کی جزا

93

سرکشی کرنےوالے عورتوں کی سزا

93

حل اللغۃ

94

میاں بیوی میں ناچاکی ہوجانے کی صورت میں صلح کاطریقہ

96

اللہ کی عبادت کرنےاورشرک سےبچنے کاحکم

97

ریاء بھی شرک کی صورت ہے

97

والدین قریبی رشتہ داروں ،یتیموں ،مسکینوں ،نزدیکی اوردورکےہمسایوں ،زندگی اورسفر کےساتھیوں ،مسافروں ،غلاموں اورلونڈیوں سےاحسان کرنےکاحکم

98

حل اللغۃ

100

بخیلی ،ریاء اسراف وتبدیر کی مذمت

12

شیطان براساتھی ہے

103

کافرکو نیکی کی جزا دنیا میں مل جاتی ہے

104

رسول اللہ ﷺ کااپنی امت پر گواہ ہونا

105

حل اللغۃ

105

نماز کی اہمیت اورنشے میں پڑھنے کی ممانعت

107

تدریجا شراب کاحرام ہونا

108

جونشہ دےوہ حرام ہے

109

غسل جنابت اوربیوٹی پارلر جانےوالی دلہن

109

تیمم اوارس کاطریقہ

110

حل اللغۃ

111

اسلامی ریاست کےقائم ہونےپر یہود کاحشر

113

یہودکی خباثت

114

کعب احبار کامسلمان ہونا

116

حل اللغۃ

116

مشرک اگرتائب نہ ہو تو جہنمی ہوگا

119

محمد رسول اللہ ﷺ سمیت تمام انبیاء ﷤ کوشرک سےبچنے کی تلقین

120

شرک سےبچنے والوں کوبشارت

120

اپنی پاکیزگی کاچرچا کرنےکی ممانعت

121

جبت وطاغوت کامعنی

121

حل اللغۃ

122

حسد نیکیوں کوکھا جاتاہے

125

اللہ کی آیات کاانکار کرنےوالوں کاانجام

126

اطاعت گزار بندوں کوملنے والی نعمتیں

127

حل اللغۃ

128

لفظ امانت کامعنی ومفہوم اوراس کی ادائیگی کاحکم

130

اولی الامر کی وضاحت

133

اللہ کی معصیت میں کسی کی اطاعت نہیں کی جائےگی

134

اما م ابو حنیفہ ﷫ کی اس بارے میں راہنمائی

134

حل اللغۃ

134

مدینہ طیبہ میں اسلامی ریاست کےقائم ہوتے ہی اسلامی قانون نافذ ہوگیا

137

طاغوت سے فیصلہ کرانے کی ممانعت

137

ایک منافق کےبارےمیں عمر فاورق کافیصلہ

138

منافقوں کی بنیادی نشانیاں

139

مبلغین کےلیے راہنمائی

139

حل اللغۃ

145

رسول اللہ کو بھیجا اس لیے جاتاہے کہ اس کی اطاعت کی کی جائے

142

اپنی جان پر ظلم ہونےی صورت میں توبہ واستغفار کی تلقین

143

رسول اللہ ﷺ کوفیصل بنانا اوران کےفیصلے کو تسلیم کرناہی ایمان کی شرط ہے

144

حل اللغۃ

147

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں سےمالا مال ہونےوالے چار قسم کے حضرات

147

سب سےزیادہ جن کی آزمائش ہوتی ہے

148

رسول اللہ ﷺ کوشفاعت کرنےکاشرف حاصل ہوگا

148

ابوبکرصدیق ﷜ کاشرف

149

شہداء کی وضاحت

150

رسول اللہ ﷺ کی آخری دعا

150

سجدوں سےدرجے بلندہوتےہین

151

حل اللغۃ

152

اہل اسلام کو اپنا دفاعی نظام مضبوط کرنےکاحکم

154

اجتماعی جہاد کاحکم

155

اسلامی ریاست کاامیر اہل اسلام کےلیے ڈھال ہوتاہے

156

جہاد سےگریزاں ہونےوالوں کی نشاندہی

156

حل اللغۃ

157

اسلامی جہاد کی حقیقت

160

فتح مکہ پر اہل مکہ کورسول اللہ ﷺ کامعاف کرنا

162

حل اللغۃ

162

ہرنفس نےموت کامزا چکھناہے

166

مال اوراولاد فتنہ کاسبب ہے

167

جوبھی مصیبت پہنچتی ہے وہ انسان کےاپنے ہاتھ کی کمائی ہوتی ہے

168

جس نےمرنانہیں اس پر توکل کرنےکاحکم

168

حل اللغۃ

169

قرآن حکیم میں غوروفکر کرنےکی دعوت

172

شیطان انسان کےبرے اعمال مزین کرناہے

173

بلاسوچے سمجھے خبروں کی تشہیر کی ممانعت

174

قتال کاحکم

175

حل اللغۃ

175

شفاعت اچھی ہویابری ۔شفاعت کرنےوالے کوبھی اس میں سے حصہ ملتاہے

178

’’السلام علیکم‘‘کی فضیلت واہمیت

179

جس کواس کےبرے اعمال کی بناء پر اللہ گمراہی میں غرق کردے اس کوکوئی ہدایت نہیں دےسکتا

181

کفارمنافقوں کی کوشش ہوتی ہےاہل حق کوحق سےدورکردیں

185

جنگ احدکےموقع پر یہود سےمدد لینےسےرسول اللہ ﷺ کاانکار

186

لڑائی نہ کرنے والوں سےلڑائی کی ممانعت

187

حل اللغۃ

187

مسلمان کےقتل کی قانونا جائز تین صورتیں

190

ایک مسلمان کادوسرے مسلمان پراس اس کامال اوراوراس کی عزت کاحرام ہونا

191

قتل خطا کی سزادیت وکفارہ

191

اللہ کےنزدیک مومن کی عزت وعظمت

192

قاتل ومقتول دونوں جہنم میں

193

حل اللغۃ

194

الاالہ الااللہ کہنے والے کےقاتل کوقبر کاقبول نہ کرنا

197

لااللہ الااللہ کہنےوالا کاقتل کفر ہے

198

عذر شرعی کی بناء پر جہاد کی نیت رکھنے والامجاہدوں کےساتھ ہوتاہے

199

حل اللغۃ

199

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51483
  • اس ہفتے کے قارئین 238559
  • اس ماہ کے قارئین 812606
  • کل قارئین110134044
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست