علمائے اسلام اور ماہرین نحو و صرف نے ان موضوعات پر بے شمار کتب لکھی ہیں ان میں سے بہت ساری طالبان علم کے لیے نہایت مفید بھی ہیں لیکن کچھ کتب ایسی بھی ہیں جن میں کچھ مباحث پر زیادہ زور دیتے ہوئے بالتفصیل بیان کر دیا گیا ہے لیکن کچھ مباحث کا تذکرہ بھی موجود نہیں ہے۔ ’تسہیل النحو‘ کو اس سلسلہ میں امتیاز حاصل ہے کہ اس میں نحو کے تمام مباحث نقل کیے گئے ہیں اور انداز انتہائی سادہ اور تفہیمانہ ہے۔ نحو و صرف کے مضامین طلبا کے لیے کافی خشک ہوتے ہیں لیکن اس کتاب میں جو انداز اختیار کیا گیا ہے اس سے طلبا کو بوریت کا احساس نہیں ہوتا اور ہر سبق کے اخیر میں موجود سوالات سے پورا سبق مستحضر ہو جاتا ہے۔ اس کو سمجھ کر پڑھنے اور سمجھ کر ازبر کر لینے سے طلبہ کو اس فن میں نہ صرف مہارت حاصل ہو جائے گی بلکہ اس علم سے قلبی انس بھی پیدا ہو جائے گا۔ (ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
انتساب |
|
3 |
عرض مصنف |
|
4 |
علم النحو |
|
11 |
افراد کے اعتبار سے اسم کی اقسام |
|
17 |
اسم کی تذکیروتانیث |
|
20 |
اسم فعل اور حرف کی پہچان |
|
22 |
معرب اور مبنی کا بیان |
|
25 |
اسمائے مبینہ کا اجمالی تعارف |
|
29 |
معرب کلمات کا اعراب |
|
32 |
تعریف وتنکیر کابیان |
|
39 |
منصرف اور غیر منصرف کا بیان |
|
41 |
مرفوعات،منصو بات اورمجرورات کا بیان |
|
47 |
مبتدا اور خبر کا حذف |
|
54 |
نواسخ جملہ |
|
56 |
افعال قلوب |
|
73 |
فعل کی اقسام کابیان |
|
76 |
توابع کا بیان |
|
123 |
اسمائے مضمرات |
|
140 |
اسمائے موصولات |
|
143 |
اسمائے افعال |
|
146 |
فعل کے احوال کا بیان |
|
166 |
شرط اور جزا کے احکام |
|
179 |
افعال مدح وذم کا بیان |
|
183 |
افعال تعجب کا بیان |
|
186 |
جملہ کی تقسیم |
|
201 |
جملوں کےاعراب کامحل |
|
205 |
حروف کا بیان |
|
211 |