#952

مصنف : حافظ نذر احمد

مشاہدات : 38288

جدید عربی لغت اور عربی بول چال کے نمونے

  • صفحات: 120
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3600 (PKR)
(منگل 29 جون 2010ء) ناشر : پاک مسلم اکیڈمی

زیر نظر کتاب جو حجم کے اعتبار سے مختصر ہے لیکن افادیت کے پہلو سے بڑی بڑی کتابوں پہ بھاری ہے اس میں عربی بول چال کے حوالے سے بہت ہی احسن انداز سے رہنمائی کی گئی ہے مختلف فنون اور پیشوں کے لیے عربی الفاظ مختلف عناوین کےتحت بیان کیے گئے ہیں جوعربی بول چال کی عملی مشق کےلیےمختلف افراد کےمکالمے بھی اس میں دیئے گئے ہیں مثلاً اگر کوئی عرب ملک میں جانے اور راستہ پوچھنے کی ضرورت ہو ،یا ہوٹل میں گفتگو کرنی پڑے ،یا پاسپورٹ آفس میں بات چیت کی ضرورت  پڑے تو کس طریقے سے گفتگو ہوگی اس کےنمونے کتاب میں موجود ہیں آخر میں ایک جامع اور مختصر جدید عربی اردو لغت بھی شامل کتاب ہے عربی بول چال کے شوقین طبقے کےلیے یہ کتاب بہت ہی مفید ہے

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ہوائی جہاز

 

7

ریل گاڑی

 

7

موٹرکاروغیرہ

 

8

تفریح اورسیروسیاحت

 

8

سامان سفر

 

9

ہوٹل

 

9

نمونہ گفتگو

 

10

ٹریفک کے نشانات

 

11

سرکاری دفاتر

 

 

ڈاک خانہ

 

13

تارگھر

 

14

ٹیلیفون

 

14

نمونہ گفتگو

 

14

پاسپورٹ

 

16

ویزہ

 

17

نمونہ گفتگو

 

18

سفارتخانہ

 

21

نمونہ گفتگو

 

21

فوجی اصطلاحات

 

22

تجارت وبینکاری

 

24

تجارت

 

24

نمونہ گفتگو

 

27

بینک

 

28

اوزان

 

30

پیمانے

 

30

سکے

 

30

پیشے اورعہدے

 

30

انجینیر،مکینک وغیرہ کے لیے

 

32

فنی عہدے

 

32

بجلی

 

33

مشینری

 

34

بڑھئ وغیرہ

 

34

ڈاکٹروں کےمختلف اوزار

 

36

ہسپتال

 

36

علاج ومعالجہ

 

38

طبی اصطلاحات

 

38

نمونہ گفتگو

 

39

اعضائے جسمانی

 

39

تعلیم وتعلم

 

43

تعلیم ومتعلقات

 

43

مختلف تعلیمی درسگاہیں

 

43

متعلقات تعلیم

 

44

نمونہ گفتگو

 

45

مختلف کھیلیں

 

46

فوٹو،سینما،ٹیلی ویژن وغیرہ

 

48

انسان اورضروریات

 

48

انسانی

 

48

رشتے اوررشتے داریاں

 

48

اشیائے خوردونوش

 

50

اجناس اورپھل پھول

 

51

عادات وخصائل

 

53

لباس ،زیوراورعطریات وغیرہ

 

55

مختلف رنگ

 

57

مکان اورفرنیچر

 

57

ملاقات اوررخصت

 

58

سررا ہ ایک ملاقات

 

59

کائنات

 

60

زمین ،آسمان اور مظاہرقدرت

 

60

دریا،سمندراورمعدنیات

 

62

رات،دن اورماہ وسال

 

63

حیوانات

 

64

متفرقات

 

66

سوالیہ  حروف اوراسمائےاشارہ

 

67

ضروری الفاظ اورجملے

 

67

خط وکتابت

 

69

معجم

 

71

مکمل عربی کورس اوردوسرے الفاظ کی فرہنگ بترتیب حروف ابجد

 

120

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49052
  • اس ہفتے کے قارئین 578194
  • اس ماہ کے قارئین 365439
  • کل قارئین114257439
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست