پاک مسلم اکیڈمی

  • نام : پاک مسلم اکیڈمی

کل کتب 1

  • 1 #952

    مصنف : حافظ نذر احمد

    مشاہدات : 37887

    جدید عربی لغت اور عربی بول چال کے نمونے

    (منگل 29 جون 2010ء) ناشر : پاک مسلم اکیڈمی
    #952 Book صفحات: 120

    زیر نظر کتاب جو حجم کے اعتبار سے مختصر ہے لیکن افادیت کے پہلو سے بڑی بڑی کتابوں پہ بھاری ہے اس میں عربی بول چال کے حوالے سے بہت ہی احسن انداز سے رہنمائی کی گئی ہے مختلف فنون اور پیشوں کے لیے عربی الفاظ مختلف عناوین کےتحت بیان کیے گئے ہیں جوعربی بول چال کی عملی مشق کےلیےمختلف افراد کےمکالمے بھی اس میں دیئے گئے ہیں مثلاً اگر کوئی عرب ملک میں جانے اور راستہ پوچھنے کی ضرورت ہو ،یا ہوٹل میں گفتگو کرنی پڑے ،یا پاسپورٹ آفس میں بات چیت کی ضرورت  پڑے تو کس طریقے سے گفتگو ہوگی اس کےنمونے کتاب میں موجود ہیں آخر میں ایک جامع اور مختصر جدید عربی اردو لغت بھی شامل کتاب ہے عربی بول چال کے شوقین طبقے کےلیے یہ کتاب بہت ہی مفید ہے

     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59457
  • اس ہفتے کے قارئین 246533
  • اس ماہ کے قارئین 820580
  • کل قارئین110142018
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست