#4307

مصنف : حافظ نذر احمد

مشاہدات : 4563

ہمارے فرائض اور ہمارے حقائق

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8475 (PKR)
(اتوار 26 فروری 2017ء) ناشر : مسلم اکادمی لاہور

اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام  کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔وحی کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے آخرت کی تیاری میں مگن ہو جاتی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود حقوق ومراعات دیتا ہے ،بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔اسلام نے زندگی  مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے ۔ زیر تبصرہ کتاب " ہمارے فرائض اور ہمارے حقوق "محترم حافظ نذر احمد صاحب پرنسپل شبلی کالج لاہورکی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے قرآن وسنت کی روشنی میں ہر انسان کے حقوق وفرائض کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کو جزائے خیر سے نوازے اور تمام مسلمانوں کو ان فرائض وحقوق کا خیال رکھنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

اللہ تعالی  کے حقو ق

 

ایمان با للہ

20

اطاعت  احکام  الہی

22

عبا دات خداوندی

 

حقوق اللہ  کی فہر ست

23

حضرت محمد ﷺ کےحقوق

 

اطاعت  و اتباع

24

تسلیم و رضا

 

ادب و محبت

25

ادب نبوی  ؐ کے تقا ضے

26

حما یت نصرت

27

درو د سلام

27

احترام  و محبت  اہلیت  نبوی ؐ

 

زیارت رو ضہ  اقدس

28

ادب مینم افر اط  و تفیریط  کی مناہی

 

کتا ب اللہ

 

قرآن مجید کے حقو ق

 

ادب و احتر ام

30

آداب  تلا وت

 

کامل خا مو شی سے سننا

31

تعلیم  و تعلم

32

عمل با لقر آ ن

32

تد بر  تفکر

33

امام اور مقتدی 

35

امام کے حقو ق  اور فر ائض

35

حقو ق

35

امامت کا مستحق کو ن

36

امامت کا استحقاق

36

امام کا اجر

36

فر ائض

37

امام ذمہ دا رہے

37

صف بندی

37

مقتد یوں  کی رعا یت

38

مکمل مگر  ہلکی  نماز

39

مقتد یوں  کے فر ائض اور حقوق

 

مسجد میں اول وقت حا ضری

41

نماز با جما عت

 

صف بندی

42

امام کی  مکمل اقتدا ء

44

ہر مقتدی کا استحقاق

45

علمائے  دین  کے فر ائض  اور حقوق

46

فر ا ئض علما ء

47

تعلیم و تعلم

47

تبلیغ دین

48

رشدو ہدا یت

49

قو ل و فعل میں مطا بقت

 

حقوق علما ء

51

ادب  و تعظیم

 

علماء کی مطا بعت

 

 مالی  خدمت

52

ایک مسلمان  پر

 

دوسرے  مسلمان  کے حقو ق

53

سلام اور جوا ب سلام

54

مصا فہ اور معانقہ

55

فہر ست جا ری ہے

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50234
  • اس ہفتے کے قارئین 579376
  • اس ماہ کے قارئین 366621
  • کل قارئین114258621
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست